کپڑوں پر جانور کی تصویر ہو تو نماز کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص نماز پڑھ لے اور بعد میں معلوم ہو کہ اس کے کپڑے پر کسی جانور کی تصویر تھی، تو کیا اس کی نماز ہو گئی یا اسے دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ تصویر حرام ہے، لیکن نجس (ناپاک) نہیں، اس لیے نماز درست ہے۔ […]

22 رجب کی مخصوص عبادات اور کونڈوں کا شرعی حکم

سوال: شیخ صاحب! 22 رجب المرجب کی عبادات یا جو نوافل ادا کیے جاتے ہیں، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا یہ صحیح ہیں یا غلط؟ جواب از فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ یہ بالکل غلط ہیں کیونکہ کتاب و سنت سے ان کا کوئی ثبوت نہیں۔ یہ ایک خالص بدعت […]

ولی کے بغیر عدالتی نکاح کا حکم اور تجدید نکاح کی ضرورت

سوال جو عورت ولی کے بغیر عدالتی نکاح کر لیتی ہے اور بعد میں اسے توبہ کی توفیق ملتی ہے، تو اب اسے کیا کرنا چاہیے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ عدالتی نکاح کی حیثیت: چونکہ ولی کے بغیر نکاح کا مسئلہ اجتہادی ہے، اس لیے بعض فقہاء کے مطابق عدالت […]

نماز میں قرآن کی آیات پر اعتراض کرنے کا شرعی حکم

سوال ایسے شخص کو کیسے نصیحت کی جائے جو نماز کے دوران امام کے "إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ” پڑھنے پر یہ کہہ دے: "مولوی صاحب نماز پڑھائیں، سیاست نہ کریں”؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ یہ قسم کی حرکتیں کئی قباحتوں پر مشتمل ہوتی ہیں، جن میں درج ذیل شامل ہیں: نماز، […]

قرآن کے الفاظ کی پہچان اور ترجمہ سیکھنے کے لیے بہترین کتابیں

سوال ایسی کتاب کی رہنمائی کریں جس سے قرآن کے الفاظ کی پہچان ہو سکے، یعنی ایسا لفظی ترجمہ جس سے میں بذات خود قرآن کا ترجمہ کر سکوں، اور کتاب عام فہم اور آسان ہو۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اگرچہ لفظی ترجمہ کرنا ایک مشکل کام ہے، لیکن الحمدللہ […]

کالے کتے کو شیطان کہنے کی وضاحت اور شرعی توجیہ

سوال شیخ صالح المنجد نے حدیث "الكلب الأسود شيطان” کی وضاحت میں لکھا ہے: "أن هذا الكلب يشابه الشيطان في بعض صفاته، كما يقول الناس في وصف من عُرف بالشر والفساد: إنه شيطان” ترجمہ: ’’یہ کالا کتا بعض صفات میں شیطان سے مشابہت رکھتا ہے، جیسے لوگ عام طور پر کسی بد کردار اور شر […]

سیاسی تنازعات میں رافضیوں کے دفاع کا فتنے سے بچاؤ

سوال کچھ اہل حدیث افراد سیاست دانوں کی خاطر رافضیوں کا دفاع کر رہے ہیں۔ اس فتنے کے دور میں نوجوانوں کی رہنمائی کے لیے کیا کوئی تفصیلی فتویٰ جاری کیا جائے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ اس مسئلے پر پہلے ہی بہت سے اہلِ علم تفصیل سے گفتگو کر چکے ہیں، […]

بغیر شرعی عذر خلع طلب کرنے والی عورتوں کا حکم

سوال "المنتزعات والمختلعات هن المنافقات” کا ترجمہ کریں۔ جواب از فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ "خاوند کی نافرمانی کرنے والی اور خلع طلب کرنے والی عورتیں منافق ہیں” اس سے مراد وہ عورتیں ہیں جو بغیر کسی شرعی عذر کے بلاوجہ طلاق کا مطالبہ کرتی ہیں۔

وضو میں دائیں اعضاء کو پہلے دھونے کا حکم

سوال کیا وضو میں دائیں اعضاء کو پہلے دھونا واجب ہے؟ اگر کوئی قصداً بائیں کو پہلے دھوتا ہے تو کیا وضو درست ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الباحث سیف اللہ شریف حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ بعض علماء کے مطابق حدیث "اذا توضاتم فابداوا” میں امر (حکم) استحباب کے لیے […]

صحابہ کی گستاخی کا شرعی حکم اور اس کے سنگین نتائج

سوال صحابہ کی گستاخی کرنے والے کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ  صحابہ کی گستاخی کا عمومی حکم جو شخص کسی ایک یا چند صحابہ کو برا بھلا کہے، اس کے بارے میں اہلِ علم کے مختلف آراء ہیں۔ ایسے شخص […]

وراثت کی تقسیم میں بیٹوں اور بیٹیوں کا حصہ

سوال اگر کسی شخص کی وراثت میں دو بیٹیاں اور تین بیٹے ہوں تو وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ اور اگر کل جائیداد دو کروڑ ہو تو ہر وارث کو کتنا حصہ ملے گا؟ جواب از فضیلۃ الباحث صائم عتیبی حفظہ اللہ ➊ اصولی وضاحت جب وراثت میں صرف بیٹیاں ہوں اور بیٹا نہ ہو، تو […]

مصنوعی دانت لگوانے اور وضو کے احکام

سوال کیا مصنوعی دانت لگوانا جائز ہے؟ کیا سونے کے دانت مرد اور عورت کے لیے جائز ہیں؟ نیز، کیا وضو کے وقت مصنوعی دانت اتارنے کی ضرورت ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ ➊ مصنوعی دانت لگوانے کی اجازت مصنوعی دانت لگوانے میں کوئی حرج نہیں ہے، کیونکہ یہ ایک طبی […]

برینڈ کی فرسٹ کاپی خرید و فروخت کے شرعی احکام

سوال: برینڈ کی فرسٹ کاپی (ڈپلیکیٹ) بیچنا، اس کا کاروبار کرنا، یا اسے خریدنا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ کسی بھی چیز کی ڈپلیکیٹ (نقل) بنانے میں بنیادی طور پر کوئی حرج نہیں، لیکن اس کے جواز کے لیے درج ذیل شرائط کو مدنظر رکھنا ضروری ہے: دھوکہ دہی نہ […]

پگڑی پر مسح کے لیے طہارت اور مدت کی شرط کا حکم

سوال: کیا پگڑی پر مسح کرنے کے لیے طہارت اور مدت کی وہی شرط ہے جو موزوں پر مسح کرنے میں ہوتی ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اس مسئلے میں اہل علم کی مختلف آراء موجود ہیں: شیخ ابن باز رحمہ اللہ کا موقف: پگڑی پر مسح کرنے کے لیے […]

1 31 32 33 34 35 39
1