زخمی مرغی کے ذبح کے بعد خون نہ نکلنے کا حکم

سوال : اگر کوّے مرغی کے بچوں پر حملہ کریں اور مرغی اپنے بچوں کو بچانے کے لیے ان سے لڑے، لیکن اس دوران کوّے اسے کسی نازک جگہ پر مار دیں جس کے نتیجے میں اس کا پورا جسم (سوائے سر کے) مفلوج ہو جائے، مگر وہ زندہ ہو۔ اگر ایسی مرغی کو ذبح […]

احرام کے لیے سفید رنگ کی شرط کا شرعی حکم

سوال کیا احرام کے لیے سفید رنگ کا ہونا شرط ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ سفید رنگ احرام کے لیے شرط نہیں ہے، کیونکہ اس شرط کے ہونے پر کوئی شرعی دلیل موجود نہیں۔ البتہ، سفید رنگ افضل ضرور ہے، جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفید لباس […]

سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ

سوال سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کیسے شہید ہوئے تھے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ باہمی جنگ میں شہید ہوئے، جیسے کہ دیگر صحابہ کرام بھی ایسی جنگوں میں شہید ہوئے تھے۔ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ جنگِ […]

عمرہ کے دوران احرام کھولنے کا حکم اور فدیہ کی وضاحت

سوال: اگر بڑی عمر کے میاں بیوی عمرہ کے لیے گئے، بیت اللہ میں داخل ہونے کے بعد بیوی اپنے شوہر سے الگ ہو گئی، شوہر نے کافی تلاش کے باوجود اسے نہ پایا اور تھکن کی وجہ سے کمرے میں چلا گیا اور عمرہ ادا کیے بغیر احرام کھول دیا، تو اس کے لیے […]

بیمار بزرگ کے لیے پیمپر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

فضیلۃ العالم: خضر حیات حفظہ اللہ سوال: اگر کوئی بزرگ بیماری کی وجہ سے پیمپر استعمال کرے تو کیا وہ اس حالت میں نماز ادا کر سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ اگر کوئی بزرگ پیشاب یا پاخانے پر قابو نہ رکھ سکے اور وقفے وقفے سے غلاظت خارج ہوتی رہے، […]

بے ہوشی کے دوران چھوٹی نمازوں کا شرعی حکم

سوال: اگر کوئی نمازی شخص ایسی بیماری میں مبتلا ہو جائے کہ اس کا جسم کام کرنا چھوڑ دے، اور وہ کئی مہینوں تک بے ہوش و وینٹی لیٹر پر رہے، پھر صحت یاب ہو جائے، تو کیا اسے ان چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضا کرنی ہوگی؟ تقریباً پانچ سو سے زائد فرضی نمازیں بنتی […]

رجب میں سو سال کی نیکیوں کے ثواب والی روایت کا حکم

سوال: حضرت سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے: «رجب میں ایک رات ہے کہ اس میں نیک عمل کرنے والے کے لیے 100 برس کی نیکیوں کا ثواب لکھا جاتا ہے» کیا یہ روایت صحیح ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ کئی […]

نومولود کے بال اتارنے کا حکم اور ناپاکی کا مسئلہ

سوال: نومولود کے سر کے بال کب اتارنے چاہئیں؟ کیا یہ بال ناپاک ہوتے ہیں؟ اگر بچہ کمزور ہو یا کوئی اور مسئلہ ہو، تو کیا پھر بھی بال اتارنا ضروری ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ جب کوئی بچہ یا بچی پیدا ہو تو ساتویں دن چند اہم کام کیے جاتے […]

عصر کے بعد سونے اور عقل زائل ہونے والی روایت کا حکم

سوال: "جو شخص عصر کے بعد سوئے اور اس کی عقل جاتی رہے تو وہ اپنے آپ کو ہی ملامت کرے” کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ یہ حدیث نبی کریم ﷺ سے ثابت نہیں ہے۔ اس بارے میں ایک منسوب […]

میاں بیوی کے سیاسی اختلاف میں جھوٹ بولنے کا شرعی حکم

سوال: اگر میاں بیوی کے درمیان سیاسی نظریات میں اختلاف ہو، تو کیا وہ اپنی پسندیدہ پارٹی کو ووٹ دینے کے لیے ایک دوسرے سے جھوٹ بول سکتے ہیں؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ ووٹنگ کے جواز یا عدم جواز سے قطع نظر، یہ کوئی ایسی مصلحت نہیں ہے کہ جس کے […]

مرتضیٰ بن بخش کا تعارف اور ان کے منہج کا جائزہ

سوال: مرتضیٰ بن بخش کون ہیں اور ان کا عقیدہ و منہج کیا ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ مرتضیٰ بن بخش صاحب کو اردو زبان میں خطاب کرنے والے ایک داعی کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ہماری معلومات کے مطابق وہ کسی باقاعدہ دینی ادارے سے فارغ التحصیل عالم نہیں […]

بیرون ملک قسطوں پر گھر خریدنے کا شرعی حکم

سوال: ایک فیملی پاکستان سے انگلینڈ منتقل ہوئی ہے اور وہاں قسطوں پر گھر خریدنا چاہتی ہے۔ قیمت طے کرنے کے بعد قسطوں پر چیز مل جاتی ہے، لیکن اگر قسطیں دو سال میں مکمل نہ ہوں تو حکومت کی پالیسی کے مطابق ریٹ بڑھا دیا جاتا ہے، اور پھر اگلے دو سال اسی نئے […]

قسم کے کفارے میں رقم دینے اور آرگنائزیشن کو دینے کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص قسم کے کفارے میں پیسے دینا چاہے لیکن اپنے اردگرد کسی فقیر کو نہ پائے (جیسا کہ فرانس میں رہائش پذیر ہو)، تو کیا وہ کسی قابلِ اعتماد آرگنائزیشن کو دے سکتا ہے جو کسی دوسرے ملک میں محتاجوں کو کھانا کھلائے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ […]

1 30 31 32 33 34 39
1