بیٹی اور بہنوں کے جائیداد میں حصے کا شرعی حکم

سوال: اگر کسی شخص کی صرف ایک بیٹی ہو، اور اس کے کوئی بھائی نہ ہوں، صرف دو بہنیں اور ان کے بچے ہوں، تو کیا بہنوں کا جائیداد میں حصہ ہوگا؟ جواب از فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ ◈ بیٹی کو جائیداد کا آدھا (½) […]

رکوع اور سجود میں تسبیحات کی تعداد کا شرعی حکم

سوال: کیا رکوع اور سجود میں پڑھی جانے والی تسبیحات کی تعداد تین سے کم بھی ہو سکتی ہے، یا اسے تین یا زیادہ مرتبہ پڑھنا ضروری ہے؟ وضاحت فرمائیں۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث کامران الہی ظہیر حفظہ اللہ شیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ: ◈ تسبیحات […]

کام کی جگہ پر حسد اور سازشوں سے بچنے کی دعائیں

سوال: میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں جہاں کا ماحول ایسا ہے کہ محنت کرنے والے کے خلاف سازشیں کی جاتی ہیں، لوگ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے ہیں اور گرانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں مجھے کون سی دعائیں پڑھنی چاہییں تاکہ میں اس شر سے محفوظ رہ سکوں؟ جواب از […]

ویب سائٹ پر جعلی کلکس سے کمائی کا شرعی حکم

سوال: میری آمدنی ویب سائٹ پر وزیٹرز اور اشتہارات کے ذریعے ہوتی ہے، جہاں کوئی غیر اخلاقی مواد شامل نہیں ہوتا۔ مجھے ویب سائٹ پر کلکس کے حساب سے ادائیگی کی جاتی ہے، اور مختلف ممالک سے وزیٹرز کے لحاظ سے کم یا زیادہ رقم ملتی ہے۔ میں وی پی این (VPN) کے ذریعے امریکہ […]

واشروم سے آ کر جوتوں سمیت نماز پڑھنے کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص واشروم سے آ کر جوتوں سمیت نماز پڑھتا ہے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نماز کی اصل شرط طہارت (پاکیزگی) ہے۔ اگر کسی شخص کے جوتے نجاست سے پاک ہیں، تو ان میں نماز پڑھنے میں کوئی قباحت نہیں۔ […]

اسلامی بینک میں ملازمت کرنے کا شرعی جائزہ

سوال: کیا اسلامی بینکوں میں ملازمت کرنا جائز ہے، خاص طور پر میزان بینک میں، جو دعویٰ کرتا ہے کہ وہ سود پر مبنی کسی بھی لین دین میں شامل نہیں؟ اس بینک کو دیوبندی علماء کی تائید بھی حاصل ہے، تو کیا اس میں کام کرنا شرعاً درست ہوگا؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ […]

ڈراپ شپنگ کے ذریعے کمائی کا شرعی جائزہ

سوال: ایک پاکستانی ایپ کے ذریعے آن لائن چیزیں فروخت کر کے پیسے کمائے جا سکتے ہیں۔ ایپ پر مختلف مصنوعات جیسے کپڑے، جوتے، زیورات، مشینری، میک اپ وغیرہ کے تصاویر اور تفصیلات موجود ہوتی ہیں، جنہیں ہم کسی کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی شخص ہماری شیئر کی گئی تصویر دیکھ کر […]

عدت میں عورت کے تعزیت کے لیے جانے کا شرعی حکم

سوال: اگر کوئی عورت عدت میں ہو، تو کیا وہ کسی قریبی رشتہ دار کی تعزیت کے لیے جا سکتی ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ صحیح بات یہی ہے کہ تعزیت کے لیے دعا اور استغفار کرنا کافی ہے، اور یہ عمل عورت گھر بیٹھ کر بھی کر سکتی ہے۔ […]

واشنگ مشین کے پانی کے چھینٹوں سے کپڑوں کی پاکی کا حکم

سوال: کیا واشنگ مشین میں کپڑے دھونے کے دوران اگر گندے پانی کے چھینٹے پڑ جائیں تو کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟ جواب از فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث مدثر فرقان حفظہ اللہ اگر کپڑوں میں نجاست موجود تھی، تو گندے پانی کے چھینٹے بھی نجس ہوں گے اور جن کپڑوں […]

نئے اور پرانے نوٹوں کے کاروبار میں کمیشن کا شرعی حکم

سوال: اگر کوئی شخص نئے اور پرانے نوٹوں کا کاروبار کرتا ہے اور قیمت میں کمی بیشی کے بجائے کمیشن لینے کا طریقہ اپناتا ہے، تو کیا یہ طریقہ شرعاً جائز ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ عام طور پر لوگ یہ دلیل دیتے […]

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے نکاح کا وقت

سوال: بعض حضرات کا کہنا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدہ زینب رضی اللہ عنہا سے نکاح عدت کے دوران ہوا تھا۔ کیا یہ بات درست ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ یہ دعویٰ درست نہیں، کیونکہ صحیح مسلم کی حدیث واضح طور پر ثابت کرتی ہے […]

دفتر میں اکیلے شخص کے لیے جماعت کرانے کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص کسی دفتر میں اکیلا کام کرتا ہو، تو کیا وہ نماز کی جماعت کرا سکتا ہے؟ اور اگر جماعت کرائے تو تکبیرات بلند آواز سے کہنی ہوں گی؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اذان اور اقامت کا حکم: شرعی طور پر اذان اور اقامت مسنون اور مستحب […]

رسول اللہ اور خلفائے راشدین کے اعمال میں ترجیح کا اصول

سوال: اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی عمل سکھایا اور خود اس پر عمل کیا ہو، لیکن بعد میں خلفائے راشدین میں سے کسی نے وقت کی ضرورت کے تحت کوئی نیا عمل اختیار کیا ہو، جیسے کہ جمعہ کی اذان کا معاملہ، تو ایسی صورت میں کس کو اختیار کرنا چاہیے؟ […]

نمازی کے آگے گزرنے کا صحیح فاصلہ کیا ہونا چاہیے

سوال: اگر کوئی شخص نماز ادا کر رہا ہو اور اس نے سترہ (سامنے کوئی رکاوٹ) نہ رکھی ہو، تو گزرنے والے کے لیے کتنا آگے سے گزرنا جائز ہے تاکہ وہ گناہگار نہ ہو؟ کیا ایک صف کا فاصلہ کافی ہے یا زیادہ؟ جواب از فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ اس بارے میں […]

1 29 30 31 32 33 39
1