حالت حمل میں دی گئی طلاقوں کا شرعی حکم
سوال ایک شخص نے اپنی بیوی کو حالتِ حمل میں طلاق دی، پھر ایک مہینے بعد دوبارہ طلاق دی، اور تیسرے مہینے تیسری طلاق دی، اور اس دوران صلح نہیں کی۔ اس صورت میں کیا یہ ایک طلاق شمار ہوگی یا تین طلاقیں؟ جواب از فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ اس مسئلے میں […]
حائضہ اور جنبی کے لیے قرآن کی تلاوت کا شرعی حکم
سوال کیا مخصوص ایام میں خواتین قرآن مجید کی تلاوت کر سکتی ہیں؟ کیا دستانے پہن کر قرآن کو پکڑ سکتی ہیں، خاص طور پر مدارس کی طالبات کے لیے کیا حکم ہے؟ نیز، کیا جنبی شخص زبانی قرآن پڑھ سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل […]
مجبوری میں رشوت دینے کا شرعی حکم
سوال میں شادی شدہ ہوں اور اسکول ٹیچر ہوں۔ میرے سسرال کے نئے گھر کی وجہ سے اسکول کافی دور پڑتا ہے، جس کے لیے ماہانہ ٹرانسپورٹ پر 37 ہزار روپے خرچ ہو جاتے ہیں، جبکہ میری تنخواہ 41 ہزار ہے۔ میں نے ٹرانسفر کی کوشش کی، لیکن الیکشن کی وجہ سے ممکن نہیں ہو […]
مشت زنی کا شرعی حکم اور اس سے نجات کے عملی طریقے
سوال اسلام میں مشت زنی کا کیا حکم ہے؟ ڈاکٹر ذاکر نائیک اور بعض دیگر علماء کہتے ہیں کہ یہ صرف مکروہ ہے، حرام نہیں۔ اگر یہ حرام ہے تو اسے چھوڑنے کا طریقہ کیا ہے، خاص طور پر جب کوئی شخص اس کا عادی ہو چکا ہو؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات […]
انسانی اعضاء کی تدفین کا شرعی طریقہ
سوال اگر ڈاکٹر کسی وجہ سے انسانی اعضاء کاٹ دے تو انہیں کہاں دفن کرنا چاہیے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ بہتر یہی ہے کہ انسانی اعضاء کو قبرستان میں ایک مناسب گڑھا کھود کر دفن کر دیا جائے تاکہ ان کی حرمت کا تحفظ ہو اور انہیں احترام کے ساتھ […]
ووٹ کی شرعی حیثیت اور جمہوریت پر سلفی موقف
سوال ووٹ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ سلفی علماء کا جمہوریت اور موجودہ انتخابی نظام کے بارے میں واضح موقف یہ ہے کہ یہ اسلامی طریقہ کار نہیں ہے، اور اسی بنیاد پر وہ ووٹ دینے یا لینے کے حق میں نہیں ہیں۔ جمہوریت میں ووٹ […]
کاروباری شراکت میں طے شدہ نفع اور شرعی حکم
سوال ایک شخص نے مجھے کہا کہ میں آپ کے ایک لاکھ روپے کاروبار میں لگاؤں گا اور آپ کو ہر ماہ تیس ہزار روپے دوں گا، چاہے نفع ہو یا نقصان۔ کیا یہ شرعی طور پر درست ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ طے شدہ نفع کی صورت میں: اگر […]
نکاح سے غربت کے خاتمے کی روایت کا تحقیقی جائزہ
سوال کیا یہ سچ ہے کہ ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے غربت کی شکایت کی اور آپ ﷺ نے اسے متعدد شادیاں کرنے کا حکم دیا جس سے اس کی غربت دور ہو گئی؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث عبد الخالق سیف حفظہ […]
بچے کو دھونے کے بعد وضو برقرار رہنے یا ٹوٹنے کا حکم
سوال کیا والدہ کو بچے کو پیشاب کروانے اور دھونے کے بعد دوبارہ وضو کرنا ہوگا، یا پہلا وضو برقرار رہے گا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم عبداللہ عزام حفظہ اللہ پہلا موقف: اگر بچے کو استنجاء کرانے کے دوران ماں کے ہاتھ بچے کی شرمگاہ سے بغیر […]
کارخانے کے لیے خریدی گئی زمین پر زکاۃ کا حکم
سوال کیا زمین خریدنے کے بعد، جس پر دوائی کا کارخانہ بننے میں تین سے چار سال لگیں گے، اس دوران زمین پر زکاۃ واجب ہوگی؟ جواب از فضیلۃ الشیخ محمد ادریس اثری حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ زمین بطور آلہ تجارت: اگر زمین تجارت کے ارادے سے خریدی گئی […]
پچھلی امتوں میں مال غنیمت اور آگ کے ذریعے قبولیت کا واقعہ
سوال کیا پچھلی امتوں میں مال غنیمت کو آگ آکر لے جاتی تھی؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ جی ہاں، پچھلی امتوں میں مال غنیمت کو آگ آکر لے جاتی تھی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے میں ایک واقعہ بیان کیا ہے جسے صحیح البخاری (3124) میں […]
اہل تشیع کے ذبیحہ کی شرعی حیثیت اور احتیاطی تدابیر
سوال کیا اہل تشیع کو اہل کتاب پر قیاس کرتے ہوئے ان کا ذبیحہ کھایا جا سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الستار حماد حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اہل تشیع کے عقائد اور ذبیحہ کا مسئلہ: اہل تشیع کے مختلف فرقے ہیں، جن میں تفضیلی شیعہ اور تبرائی […]
فیکٹری سے ذاتی ضرورت کا سامان لینے کا شرعی حکم
سوال: ایک شخص کپڑے کی فیکٹری میں کام کرتا ہے اور اس نے اپنے جنرل مینیجر سے دریافت کیا کہ کیا وہ فیکٹری سے ذاتی ہلکی پھلکی ضروریات کے لیے کپڑے کا کوئی ٹکڑا لے سکتا ہے، جیسے ماسک بنانے یا چہرے کے رومال کے طور پر استعمال کرنے کے لیے؟ مینیجر نے جواب دیا […]
حاملہ بیوہ کی عدت کا شرعی حکم اور قرآن و حدیث سے رہنمائی
سوال: جس عورت کا شوہر وفات پا جائے اور وہ حاملہ بھی ہو، اس کی عدت کی مدت کیا ہوگی؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ عمومی عدت کا حکم: جس عورت کا خاوند وفات پا جائے، اس کی عدت کی مدت چار ماہ اور دس دن ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ […]