خنثی کی پیدائش اور اس پر شرعی احکامات کی وضاحت
سوال: خنثی (مخنث) کی پیدائش کیسے ہوتی ہے اور اس پر کون سے شرعی احکامات نافذ ہوں گے؟ جواب از فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ خنثی کی پیدائش خنثی کی پیدائش بھی عام انسانوں کی طرح ہوتی ہے، لیکن اس میں اللہ کی حکمت اور مرضی شامل ہے۔ خنثی اس صورت میں پیدا ہوتا […]
چار بھائیوں اور دو بہنوں کے درمیان وراثت کی تقسیم کا شرعی حکم
سوال: چار بھائی اور دو بہنیں ہیں، اور ملکیت ڈیڑھ کروڑ روپے ہے۔ اس کی وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ کیا پانچ حصے بنا کر چار بھائیوں اور ایک حصہ بہنوں میں تقسیم کیا جائے گا؟ جواب از فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ اسلامی وراثت کے اصولوں […]
زنا سے پیدا ہونے والے بچے کی نسبت اور شرعی احکام
سوال: ایک عیسائی لڑکی، جس کے بغیر نکاح کے تعلقات سے ایک بیٹی پیدا ہوئی اور اب وہ مسلمان ہو چکی ہے، اگر وہ کسی مسلمان مرد سے شادی کرے، تو اس کی بیٹی کس کے نام سے منسوب ہوگی؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ زنا سے پیدا ہونے والے بچے […]
شیطان کے طالبعلموں کو شرعی علم سے دور کرنے کے طریقے
سوال: شیطان طالبعلموں کو شرعی علم سے کیسے دور کرتا ہے اور کن طریقوں سے انہیں گمراہ کرتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث عبد الخالق سیف حفظہ اللہ شیطان مختلف چالوں اور حربوں سے طالبعلموں کو شرعی علم کے فوائد سے محروم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ درج ذیل نکات میں شیطان کے اہم ہتھکنڈے […]
کلالہ کی جائیداد میں بھتیجوں کی وراثت کا شرعی حکم
سوال: میرے شوہر کے ماموں کلالہ تھے، ان کے والدین، بیوی، تین بہنیں، اور ایک بھائی ان کی زندگی میں وفات پا چکے تھے۔ اب ان کی وفات کے بعد چار بھانجے، سات بھانجیاں، چار بھتیجیاں، اور تین بھتیجے وارث موجود ہیں۔ ان کی جائیداد کیسے تقسیم ہوگی؟ جواب از فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ […]
غیر پھلدار درختوں پر زکوۃ اور عشر کے شرعی احکام
سوال: اگر غیر پھلدار درخت کاٹ کر بیچے جائیں، تو کیا ان پر کوئی زکوۃ یا عشر کا معاملہ ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ غیر پھلدار درختوں پر زکوۃ یا عشر کا حکم: ◄ غیر پھلدار درختوں پر عشر یا نصف العشر کا اطلاق نہیں ہوتا، کیونکہ عشر کا تعلق […]
نماز کے بعد اللہ اکبر اور استغفر اللہ بلند آواز سے کہنے کا حکم اور فضیلت
سوال: نماز کے بعد "اللہ اکبر” اور "استغفر اللہ” بلند آواز سے کہنے کا شرعی حکم کیا ہے اور اس کی کیا فضیلت ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث عبد الخالق سیف حفظہ اللہ 1. اللہ اکبر اور استغفر اللہ کہنے کا ذکر احادیث میں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: "كُنْتُ أَعْرِفُ […]
جمعہ کی تشہد میں شامل ہونے پر ظہر کی نماز کا حکم
سوال ایک ساتھی جمعہ کی نماز کی جماعت کے تشہد میں شامل ہوا ہے۔ اب وہ تشہد شامل ہو کر کھڑا ہو کر ظہر کی نماز ادا کرے گا یا جماعت ختم ہونے کا انتظار کرے گا اور پھر اپنی الگ ظہر کی نماز ادا کرے گا؟ اور اگر اس نے جمعہ کی نماز کے […]
خاندان سے قطع تعلق کے بعد نکاح کا شرعی حکم
سوال ایک خاتون نے کورٹ میرج کی، جس کے نتیجے میں اس کے خاندان نے اسے گھر سے نکال دیا۔ کچھ سال بعد اسے طلاق ہو گئی، اور اب وہ بچوں کے ساتھ دبئی میں اکیلی رہتی ہے۔ اس خاتون کا کہنا ہے کہ ایک شخص اس سے نکاح کرنا چاہتا ہے، تو کیا وہ […]
عام انسان کو محسن انسانیت کہنے کا شرعی حکم
سوال کسی عام انسان کو "محسنِ انسانیت” کہنا کیسا ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ لغوی اعتبار: "محسنِ انسانیت” کا مطلب ہے "انسانوں کے ساتھ حسن سلوک اور احسان کرنے والا”۔ یہ صفت کسی عام انسان میں بھی ہو سکتی ہے، اس لیے […]
نماز استسقاء کے مقام اور ادائیگی کا شرعی حکم
سوال نمازِ استسقاء کہاں پڑھنی چاہیے؟ گھروں کے نزدیک کھلے گراؤنڈ میں یا جنگل میں پڑھنا ضروری ہے؟ اس حوالے سے رہنمائی درکار ہے۔ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ نمازِ استسقاء بستی سے باہر کسی کھلے میدان میں پڑھی جا سکتی ہے، لیکن جنگل میں پڑھنا ضروری نہیں۔ سنت کے مطابق […]
ناخن کاٹنے کا مسنون طریقہ اور وائرل دعووں کی حقیقت
سوال ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں انگلیوں کے ناخن کاٹنے کی خاص ترتیب بیان کی گئی ہے، کیا اس کی کوئی حقیقت ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ ناخن کاٹنا ایک مسنون اور فطری عمل ہے۔ دائیں ہاتھ سے ناخن کاٹنے کی ابتدا […]
مسجد کے فنڈ اور زکاۃ کے استعمال کا شرعی حکم
سوال کیا مسجد کے لیے دی گئی رقم میں سے کسی مجبور فرد کی انفرادی مالی مدد کی جا سکتی ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ مسجد کا فنڈ: مسجد کے لیے آیا ہوا فنڈ بنیادی طور پر مسجد کی ضروریات اور اس […]
مشرک کے لیے دعائے مغفرت اور مزاروں پر دعا کا حکم
سوال کیا کسی قبر سے مانگنے والے کلمہ گو مشرک کے لیے دعائے مغفرت کی جا سکتی ہے؟ اور مزاروں پر دعائے مغفرت کے لیے جانا کیسا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ کلمہ گو مشرک کے لیے دعائے مغفرت کا حکم: قرآنِ […]