مدخلیت اور اخوانیت کی حقیقت اور فرق
سوال: مدخلیت اور اخوانیت کیا ہیں؟ کیا یہ دونوں سلفی ہیں؟ اور ہمیں کس کے ساتھ ہونا چاہیے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ اخوانیت کی تعریف لغوی و تاریخی پس منظر: لفظ "اخوانی” عرب دنیا میں اس شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے جو اسلامی تحریک الاخوان المسلمون سے وابستہ ہو۔ […]
مردہ جانوروں کی چربی سے بنے تیل کے شرعی احکام
سوال: آج کل مختلف امراض کے لیے ایسے تیل تیار کیے جاتے ہیں جن میں مردہ بچھو یا سانپ وغیرہ کی چربی استعمال کی جاتی ہے۔ کیا ایسے تیل سے مالش کرنا درست ہے؟ کیا یہ تیل نجس ہوگا؟ اگر یہ جسم پر لگا ہو تو کیا نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ جواب از فضیلۃ […]
دعائے قنوت وتر کے صحیح ہونے کا ثبوت
سوال کیا دعائے قنوت وتر صحیح ثابت ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ دعائے قنوت وتر کی صحت جی ہاں، دعائے قنوت وتر صحیح طور پر ثابت ہے۔ یہ دعا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کو سکھائی تھی۔ سیدنا حسن بن علی […]
فرض نماز گھر میں ادا کرنے کے شرعی احکام
سوال کیا فرض نماز گھر میں ادا کی جا سکتی ہے؟ اگر کوئی شخص نیند کی وجہ سے دیر سے اٹھے اور مسجد کی جماعت کا وقت گزر چکا ہو، تو کیا وہ گھر میں نماز پڑھ سکتا ہے یا فرض نماز کے لیے مسجد جانا ضروری ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر […]
نماز میں سترہ کے مسائل اور اس پر گزرنے کا حکم
سوال کیا نمازی سے آگے سترہ رکھ کر یا بازو کرکے گزرنا درست ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نمازی کے آگے سترہ رکھنے کا عمل: یہ عمل مستحسن نہیں کہ نمازی سے آگے سترہ رکھ دیا جائے یا اس کے لیے ہاتھ رکھ کر گزرنے کی اجازت دی جائے۔ بعض […]
العفو کے مفہوم اور زائد مال کے شرعی احکام
سوال “العفو” کا راجح مفہوم کیا ہے؟ کیا اس کا مطلب ضرورت سے زائد چیز ہے یا پسندیدہ مال؟ اور کیا یہ کہنا درست ہے کہ ضرورت سے زائد چیز پر ہمارا کوئی حق نہیں، اسے اللہ کے راستے میں خرچ کر دینا چاہیے؟ جواب از فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ ، فضیلۃ […]
جمعہ کے دوران آنے والوں کا ثواب اور درست رہنمائی
سوال: اگر کوئی شخص خطبہ جمعہ کے دوران مسجد میں پہنچے تو کیا اسے جمعہ کا مکمل ثواب ملے گا یا صرف ظہر کی نماز کا ثواب حاصل ہوگا؟ اور اگر کوئی خطیب سختی سے کہے کہ اسے جمعہ کا کوئی ثواب نہیں ملے گا بلکہ صرف ظہر کا ثواب ہوگا، تو کیا یہ رویہ […]
سفر کے احکام دو اہم سوالوں کے جوابات
سوال 1: کیا مقیم شخص سفر پر جانے سے پہلے، حالت قیام میں، دو نمازوں کو جمع (جمع تقدیم) کر سکتا ہے جب کہ ابھی سفر شروع نہیں ہوا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ جی ہاں، اگر یہ اندازہ ہو کہ دورانِ سفر دوسری نماز کا وقت ہو جائے گا اور […]
حق اور باطل کا فرق امام احمد رحمہ اللہ کے قول کی روشنی میں
سوال: امام احمد رحمہ اللہ کے اس قول "قولوا لأهلِ البدعِ: بيننا وبينكم يومُ الجنائزِ” کو بنیاد بنا کر کیا موجودہ دور میں بھی حق و باطل کے فرق کو سمجھا جا سکتا ہے، یا یہ قول صرف ان کے اپنے دور کے ساتھ خاص ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ […]
وفات کے دن کو منانے کا شرعی حکم
سوال: کیا کسی صحابی یا عظیم اسلامی ہستی کی وفات کے دن کو منانا، یعنی اس دن ان کی شان بیان کرنا، بدعت کے زمرے میں آتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ کسی صحابی یا عظیم شخصیت کی وفات کے دن کو باقاعدہ منانا یا اس دن کو "celebrate” کرنا […]
آیت کے مفہوم اور علامہ وحید الزمان کے ترجمے کی وضاحت
سوال: علامہ وحید الزمان نے اشرف الحواشی میں اس آیت کا ترجمہ یوں کیا: ’’اور تحقیق ہم جِلاتے ہیں، اور مارتے ہیں اور ہم وارث ہیں‘‘ (سورہ الحجر: 23) سوال یہ ہے کہ "جلانے” کا معنی کیسے ممکن ہے اور اس کا مفہوم کیا ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، […]
کرنٹ اکاؤنٹ کی شرعی حیثیت اور اضطراری حالت کی وضاحت
سوال: کیا بینک کا کرنٹ اکاؤنٹ، جس پر بینک سودی کاروبار کر رہا ہوتا ہے لیکن کرنٹ اکاؤنٹ والے کو سود نہیں دیتا، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے اور افضل صورت کیا ہو سکتی ہے؟ علماء اس حوالے سے کیا احتیاطی پہلو بتاتے ہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ موجودہ […]
ہومیوپیتھک ادویات میں الکوحل کے استعمال کا شرعی حکم
سوال: کیا ہومیوپیتھک ادویات میں الکوحل کے استعمال کی وجہ سے ان کا علاج جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ ہومیوپیتھک ادویات میں استعمال ہونے والا الکوحل شرعی لحاظ سے درج ذیل نکات کے تحت قابلِ وضاحت ہے: الکوحل کا اصل حکم: […]
مسواک میں تثلیث کی پابندی کا شرعی حکم
سوال: کیا مسواک کرنے میں تثلیث (یعنی تین مرتبہ کرنا) سنت ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ مسواک کرنے میں تثلیث کی پابندی شرعی طور پر ثابت نہیں ہے۔ اس موضوع کی وضاحت درج ذیل نکات میں کی جا سکتی ہے: تثلیث کی پابندی کا ذکر: ◈ مسواک میں تین مرتبہ […]