میت کی طرف سے قربانی

تحریر: عبد القادر عبد الواحد، کراچی (پی ڈی ایف لنک) سوال: کیا فوت شدگان کی طرف سے قربانی جائز ہے؟ (ایک سائل) الجواب: سنن ابی داود ( کتاب الضحايا باب الاضحیۃ عن الميت ح۲۷۹۰) اور جامع ترمزی ( ابواب الاضاحی باب ماجاء فی الاضحیة عن المیت ح ۱۴۹۵) میں (شریک بن عبد الله القاضی عن […]

اگر قربانی کا جانور خریدنے کے بعد نقص پیدا ہوجائے تو

شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، پی ڈی ایف لنک سوال: اگر کوئی شخص قربانی کے لئے جانور خریدے، جانور خریدنے کے بعد اُس کے اندر عیب پیدا ہو جائے مثلاً اس کی ٹانگ ٹوٹ جائے یا کانا ہو جائے تو ایسی صورت میں کیا کرنا چاہئے جانور نیا خریدنا چاہئے یا وہی جانور قربان […]

ذوالحجہ میں مسجدوں میں جماعت کی فرض نمازوں کے بعد تکبیریں

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال ذوالحجہ کے مہینے میں مسجدوں میں جماعت کی فرض نمازوں کے بعد تکبیریں جو کہی جاتی ہیں، وہ کب سے کہی جائیں؟۹  سے ۱۳ تاریخ تک یا یکم سے ۱۳ تاریخ تک؟ (چونکہ سورۃ فجر میں وَلَيَالٍ عَشْر کی قسم کھائی گئی ہے)۔ الجواب حافظ ابن حجرؒ […]

قربانی کے بڑے جانور میں عقیقے کا حصہ

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال کوئی شخص اپنے بیٹے کے عقیقہ کے لیے دو بکرے یا بھیڑ ذبح کرنے کے بجائے عیدالاضحی کے موقع پر گائے میں سات قربانیوں کے حصوں میں دو حصے عقیقہ کے شامل کر سکتا ہے؟ الجواب مسنون یہی ہے کہ عقیقہ میں بکری (بکرا) اور بھیڑ (نر […]

قربانی کے عیوب اور خصی جانور کی قربانی

کیا ہر عیب قربانی کے لیے رکاوٹ ہے؟ قربانی ایک اہم شرعی فریضہ ہے جس کے لیے شریعت نے واضح ہدایات دی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ﷺ کے ذریعے وہ عیوب بھی بیان کر دیے ہیں جو قربانی کی قبولیت میں مانع ہیں۔ ہر عیب قربانی کو نامنظور نہیں کرتا، بلکہ صرف مخصوص […]

قربانی کے جانور کے لازمی اوصاف اور ممنوع نقائص

اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ قربانی کے جانور کو درج ذیل نقائص سے پاک ہونا چاہیے: کانا پن: ایسا جانور جس کا کانا پن واضح ہو، قربانی کے لیے درست نہیں۔ […]

عرفہ کے دن نماز فجر سے لے کر تیرہ ذوالحجہ کی نماز عصر تک تکبیرات

ماخوذ:ماہنامہ الحدیث، حضرو تکبیرات عید سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عرفہ (9 ذو الحجہ ) کے دن نماز فجر سے لے کر تیرہ (13) ذوالحجہ کی نماز عصر تک تکبیرات پڑھتے تھے۔ (المستدرك للحاكم ١/ ٢٩٩ وصححه ووافقه الذهبي) سید نا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ سے تکبیرات کے درج ذیل الفاظ […]

قربانی کے اہم مسائل اور شرعی احکام

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو قربانی کے مسائل قربانی کا حکم: قربانی کرنا سنت موکدہ ہے بعض علماء نے اسے صاحب استطاعت پر واجب قرار دیا ہے اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ’’من كان له سعة ولم يضح فلا يقربن مصلانا‘‘ (ابن ماجہ ح۳۱۲۳ حسنہ الالبانی) جو قربانی کی […]

ملت ابراہیم کی یاد اور شرک سے بیزاری

تحریر: حامد کمال الدین عشرہ ذوالحجہ اور قربانی کے فضائل عشرہ ذوالحجہ، قربانی اور ایامِ تشریق کے ایام ہمیں ملتِ ابراہیمؑ کی لازوال قربانیوں اور توحید کی جدوجہد کی یاد دلاتے ہیں۔ یہ دن نہ صرف عبادات کا موقع ہیں بلکہ ہمیں یہ سبق دیتے ہیں کہ اللہ کی وحدانیت کے لیے ہر چیز قربان […]

سیدنا ابو ہریرہ اور ابن عمر رضی اللہ عنہما کا بازاروں میں باآواز بلند تکبیرات کہنا

تحریر: ابو اسماعیل عبدالغفار، حیدرآباد، ہند امام مجاہد بن جبیر رحمہ اللہ نے کہا: «كَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ وَابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا يَخْرُجَانِ أَيَّامَ الْعَشْرِ إِلَى السُّوقِ، فَيُكَبِّرَانِ، فَيُكَبِّرُ النَّاسُ مَعَهُمَا، لَا يَأْتِيَانِ السُّوقَ إِلَّا لِذَلِكَ». مفہوم: «سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما عشرہ (ذی الحجہ […]

حج کے موقع پر قربانی کی سنت ابراہیمی حیثیت

حج کے موقع پر کی قربانی سوال : کیا حج کے موقع پر کی جانے والی قربانی سنت ابراہیمی ہے؟ وضاحت فرما دیں۔ جواب : حج کے موقع پر جو قربانی کی جاتی ہے وہ سنتِ ابراہیمی ہے۔ مفسر قرآن حکیم سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے ابوالطفیل نے سوال کیا : «يزعم […]

قربانی کے جانوروں کی عمر کتنی ہونی چاہیئے، قرآن و حدیث کی روشنی میں راہنمائی

مرتب کردہ : توحید ڈاٹ کام قربانی کے جانوروں کی عمر کا تحقیقی خلاصہ (تمام حوالہ جات اور اہم دلائل کے ساتھ) تمہید قربانی کے صحیح احکامات سمجھنے کے لیے جانور کی کم سے کم عمر کا تعین ضروری ہے۔ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح فرمایا کہ قربانی میں عموماً عموماً مسنہ […]

کیا قرض دار پر قربانی واجب ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں

تحریر : قاری اسامہ بن عبدالسلام بسم الله الرّحمن الرّحيم قرض دار شخص پر قربانی لازم ہے یا نہیں؟ – ایک شرعی تحقیق آپ کا سوال انتہائی اہم اور نیک نیت پر مبنی ہے کہ: "کیا قرض دار شخص پر قربانی لازم ہے؟” اور آپ چاہتے ہیں کہ اس کا جواب صرف قرآن، صحیح احادیث […]

ریاکاری اور خالص نیت: عبادت کی قبولیت کا اصل معیار

تحریر : قاری اسامہ بن عبدالسلام نیت کی خالصی اور ریاکاری: قرآن و سنت کی روشنی میں ایک جامع وضاحت عبادات کی قبولیت کا انحصار نیت کی خالصی پر ہے۔ جو عمل محض دکھاوے کے لیے کیا جائے، وہ اللہ کے ہاں قبول نہیں ہوتا، چاہے لوگ اس پر کتنی ہی تعریف کیوں نہ کریں۔ […]

1 2 3 4
1