حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مدد طلب کرنے کی روایت کا تحقیقی جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ اے اللہ ! علی رضی اللہ عنہ سے مدد طلب کر اور اس سے مدد کی خواہش کر کدیرہ الہجری کا بیان ہے کہ ابو ذر رضی اللہ عنہ نے کعبہ سے اپنی پشت لگائی، پھر فرمایا۔ اے لوگوں ! آؤ میں تم سے دو یا تین بیان […]
قیامت کے دن حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ملاقات کی روایت کا تحقیقی جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ قیامت کے دن سب سے اول علی رضی اللہ عنہ مجھ سے ملاقات کرینگے لیلی غفاری کا بیان ہے کہ میں غزوات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جاتی۔ زخمیوں کی دو دارو کرتی اور مریضوں کی دیکھ بھال کرتی۔ جب علی رضی اللہ عنہ […]
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے عہد کی روایت کا تحقیقی جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ علی رضی اللہ عنہ سے کیا عہد لیا گیا تھا ؟ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ علی رضی اللہ عنہ حق پر ہیں اور جو ان کی پیروی کرے وہ بھی حق پر ہے۔ اور جس نے انہیں چھوڑا اس نے ان کو […]
حضرت علیؓ کی آنکھوں میں تھوک لگانے کی روایت کا تحقیقی جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی آنکھوں میں تھوک لگانا حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علی رضی اللہ عنہ کی آنکھوں میں تھوک کا سرمہ لگایا۔ [ميزان الاعتدال : 476/6 وذكر الحافظ فى اللسان] معلی : اس کا […]
قیامت کے روز حضرت علی رضی اللہ عنہ کے جھنڈا اٹھانے کی روایت کا تحقیقی جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ قیامت کے روز حضرت علی رضی اللہ عنہ جھنڈا اٹھائیں گے حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے روز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا کون اٹھائے گا۔ آپ […]
کیا سورہ نمل آیت 62 سے حضرت علی رض کا خلیفہ بلافصل ہونا ثابت ہوتا ہے؟
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ علی رضی اللہ عنہ سے قیامت تک منافق کے علاوہ کوئی بغض نہیں رکھ سکتا حضرت عمران بن حصین کا بیان ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا۔ اور علی رضی اللہ عنہ آپ کے پہلو میں بیٹھے تھے۔ اچانک نبی […]
حدیث کی سند کا تجزیہ اور خواہش نفس کی پیروی پر قرآنی رہنمائی
تحریر: حافظ خضر حیات سوال محترم شیخ صاحب، اس حدیث کی سند کے بارے میں وضاحت فرمائیں: حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "ماتحت ظل السمآء من الٰہ یعبد من دون اللہ تعالیٰ اعظم عند اللہ عزوجل من ھوی یتبع” (اس آسمان کے نیچے اللہ تعالیٰ […]
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی اونٹ کی خریداری کا جھوٹا قصہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی اونٹ کی خریداری کا قصہ اور علی رضی اللہ عنہ کا فیصلہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ایک اعرابی اونٹ لے کر آیا تاکہ انہیں فروخت کر سکے۔ عمر ان کا بھاؤ تاؤ کرنے گئے۔ عمر رضی اللہ […]
علم علی اور سلمان سے حاصل کرنے کی روایت کا جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ میرے بعد علم علی، اعر سلمان سے حاصل کرنا حضرت انس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا، یا رسول اللہ ! آپ کے بعد علم کی باتیں کس سے لکھیں، فرمایا: علی اور سلمان سے۔ [ميزان الاعتدال: […]
امام بخاری کی قبر پر دعا اور بارش کا واقعہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ امام بخاری رحمہ اللہ کی قبر پر دعا کے ذریعے بارش کانزول یہ واقعہ تیسر الباری شرح صحیح بخاری کے دیباچہ صفحہ 64 ناشر نعمانی کتب خانہ لا ہور۔ میں نقل کیا گیا ہے۔ قسطلانی نے ارشاد الساری میں نقل کیا ابو علی حافظ سے، انہوں نے کہا: […]
فضیل بن عیاض کا واقعہ اور اسناد کی تحقیق
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ فضیل بن عیاض تیس سالوں میں صرف اس دن مسکرائے جب ان کے بیٹے کی وفات ہوئی ابو نعیم اپنے والد عبد اللہ سے، ابو حسن بن ابان، ابو بکر بن عبید، قاسم بن ہاشم اسحق بن عباد بن موسی کے سلسلہ سند سے مروی ہے کہ ابو […]
احیاء العلوم کی صداقت اور من گھڑت روایات کا جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ امام غزالی کی احیاء العلوم کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ابو بکر اور عمر نے مطالعہ کیا اور کتاب کے مندرجات کی تصدیق کی یافعی رحمہ اللہ نے یہ واقعہ بیان کیا ہے کہ مشہور فقیہ امام ابو الحسن علی حرزہم احیاء العلوم پر نکتہ چینی کیا […]
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور تخلیق کی روایات کا جائزہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ہارون علیہ السلام اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ایک مٹی سے پیدا ہوئے موسیٰ بن جعفر اپنے والد کے ذریعہ اپنے دادا سے ناقل ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہارون بن عمران علیہ السلام، یحیی بن زکریا اور علی بن ابی طالب […]
پندرہ شعبان کی مخصوص عبادات سے متعلق شیخ البانی کا موقف
تحریر: حافظ محمد طاھر حدیث کی سند اور شیخ البانی رحمہ اللہ کا تبصرہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ایک روایت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ تعالی پندرہ شعبان کی رات اپنی ساری مخلوق پر مطلع ہو کر مشرک اور کینہ پرور کے علاوہ ساری خلقت […]