قبروں پر پھول اور چادریں چڑھانا کیسا ہے؟

تحریر: ابن الحسن محمدی اولیاء اللہ اور صالحین کی قبروں پر پھول اور چادریں چڑھانا عجمی تہذیب پر مبنی قبیح بدعت ہے۔ یہ کام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام اور ائمہ سلف کی سراسر مخالفت ہے۔ اگر اس عمل میں کوئی دینی منفعت و مصلحت ہوتی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ … Continue reading قبروں پر پھول اور چادریں چڑھانا کیسا ہے؟