کیا قبر میں عذاب ہوتا ہے؟ احادیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا قبر میں عذاب ہوتا ہے؟ جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں فتنہ قبر اور عذاب قبر کے متعلق تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ ابتداً نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عذاب قبر کا علم نہیں تھا، […]
کیا نبی کریم ﷺ قبر میں زندہ ہیں؟ قران و حدیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں زندہ ہیں؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وفات پا چکے ہیں اور دنیا سے منقطع ہو کر اللہ کے پاس برزخی زندگی گزار رہے ہیں۔ قبر میں آپ کی دنیوی زندگی کا […]
کیا جذامی کی میت کو جلانا جائز ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا جذامی کی میت کو جلانا جائز ہے؟ جواب: ہر مسلمان میت کو دفن کرنا ضروری ہے۔ اسے جلانا بے حرمتی اور خلاف شرع ہے۔ یہ کفار کی پیروی ہے، کیونکہ مجوسی اور ہندو اپنے مردوں کو جلاتے ہیں۔ انسانوں کو دفنانے کی […]
دفن کے بعد قبر پر سورہ بقرہ کا اول اور آخر حصہ تلاوت کرنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دفن کے بعد قبر پر سورہ بقرہ کا اول اور آخر حصہ تلاوت کرنا کیسا ہے؟ جواب: دفن کے بعد قبر کے سرہانے یا پائینتی پر سورہ بقرہ کی ابتدائی اور آخری آیات کی تلاوت ثابت نہیں۔ اس کے متعلق پیش کی جانے […]
قبر پر کھجور کی ٹہنی گاڑنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قبر پر کھجور کی ٹہنی گاڑنا کیسا ہے؟ جواب: ثابت نہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو دو قبروں پر ٹہنیاں گاڑیں تھیں اور ان سے عذاب قبر میں تخفیف ہوئی تھی، وہ ٹہنیوں کی وجہ سے نہ تھی، بلکہ نبی […]
میت کو غسل دیتے وقت کیا کہنا چاہیے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: میت کو غسل دیتے وقت کیا کہنا چاہیے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام سیدنا ابو رافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غسل دینے والا اگر میت کے عیب چھپاتا […]
کیا مردے سنتے ہیں؟ قران و حدیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا مردے سنتے ہیں؟ جواب: إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ ۘ وَالْمَوْتَىٰ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ ﴿٣٦﴾ (6-الأنعام:36) جواب تو وہی دیتے ہیں جو سنتے ہیں اور مردوں کو تو اللہ تعالیٰ (قیامت کے روز) زندہ کرے گا، پھر وہ اسی کی طرف […]
قبروں کا طواف کرنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قبروں کا طواف کرنا کیسا ہے؟ جواب: قبروں کا طواف ناجائز اور بدعت ہے، یہ قبروں کی غیر شرعی تعظیم ہے۔ ❀ علامہ آلوسی رحمہ اللہ (1270ھ) لکھتے ہیں: میں نے لوگوں کو بزرگوں کی قبروں پر جہالت پر مبنی کام کرتے دیکھا۔ […]
اہل قبور سے دعا کی درخواست کرنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اہل قبور سے دعا کی درخواست کرنا کیسا ہے؟ جواب: ناجائز و حرام ہے۔ اہل قبور دنیا والوں سے بے خبر ہیں۔ ❀ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728ھ) فرماتے ہیں: (قبر پرستی کے) جو اکثر فائدے ذکر کیے جاتے ہیں وہ […]
قبرستان میں پہنچ کر کیا کرنا چاہیے؟ اور کون سی دعائیں پڑھنی چاہیں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قبرستان میں پہنچ کر کیا کرنا چاہیے؟ جواب: قبرستان جا کر اہل قبور کے حق میں دعائیں کرنی چاہیے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی باری جس رات ان کے پاس ہوتی، تو […]
کسی ولی کی قبر کا قصد کر کے جانا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کسی ولی کی قبر کا قصد کر کے جانا کیسا ہے؟ جواب: اگر کوئی اس مقصد کے لیے جاتا ہے کہ ولی کی قبر سے برکت حاصل ہوگی، یا اس کے وسیلہ سے دعا کی جائے گی، تو یہ ناجائز اور حرام ہے۔ […]
کیا جمعہ والے دن فوت ہونے والا عذاب قبر سے محفوظ رہتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا جمعہ والے دن فوت ہونے والا عذاب قبر سے محفوظ رہتا ہے؟ جواب: اس بارے میں ایک روایت پیش کی جاتی ہے۔ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے منسوب ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو […]
اگر کسی کو قبر پر کھڑے صاحب قبر سے التجا کرتا دیکھیں تو کیا اسے منع کرنا چاہیے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر کسی کو قبر پر کھڑے صاحب قبر سے التجا کرتا دیکھیں تو کیا اسے منع کرنا چاہیے؟ جواب: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا تقاضا ہے کہ جو قبر پر کھڑا ہو کر صاحب قبر سے استعانت اور استمداد کر رہا […]
کیا مرنے کے بعد اولیاء اللہ کے فیض و برکات باقی رہتے ہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا مرنے کے بعد اولیاء اللہ کے فیض و برکات باقی رہتے ہیں؟ جواب: مرنے کے بعد انسان دنیا سے بے خبر ہو جاتا ہے، اس کے تمام سلسلے منقطع ہو جاتے ہیں۔ یہ کہنا کہ ان کے فیض جاری رہتے ہیں، اولیاء […]