قرآن و حدیث کی روشنی میں عذابِ قبر کا ثبوت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عذاب قبر کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: عذاب قبر حق ہے، قرآن وحدیث اور اجماع اس پر دلیل ہیں۔ ❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: إن يهودية دخلت عليها، فذكرت عذاب القبر، فقالت لها: أعاذك الله من عذاب […]
سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی قبر کہاں ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی قبر کہاں ہے؟ جواب: سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی قبر مکہ میں ہے، مگر قبر کی تعیین ثابت نہیں۔ ❀ علامہ ملا علی قاری حنفی رحمہ اللہ (1014ھ) فرماتے ہیں: دفن بمكة كثير من الصحابة الكرام […]
دو قبر والوں کے عذاب کی حقیقت اور ان کی نسبت صحابہ کرامؓ کی طرف
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن دو قبر والوں کو عذاب ہوتے دیکھا اور ان کی قبروں پر کھجور کی ٹہنیاں گاڑھیں، کیا وہ صحابہ کی قبریں تھیں؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن دو قبر والوں کو […]
مقبروں اور مزاروں کا حکم احادیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مقبروں اور مزاروں کا کیا حکم ہے؟ جواب: مقبروں اور مزاروں کا اسلام میں کوئی تصور نہیں، صحابہ، تابعین اور ائمہ دین کے زمانے میں مسلمانوں کے ہاں ان کا وجود نہیں تھا۔ یہ نصاریٰ سے روافض نے مستعار لیا اور بعد میں […]
عذابِ قبر کا ثبوت قرآن و حدیث سے
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عذاب قبر کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: عذاب قبر حق ہے۔ ❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ (سورة إبراهيم: 27) اللہ تعالیٰ ایمان والوں کو دنیا اور آخرت میں قول […]
حدیث: "جس نے حج کیا اور میری قبر کی زیارت نہ کی” کی سندی حیثیت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : حدیث : ”جس نے حج کیا اور میری ( قبر کی ) زیارت نہ کی ، اس نے مجھسے بے وفائی کی ۔“ کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب : یہ اور اس معنی میں مروی تمام روایات ضعیف و نا قابل […]
کیا قبرستان میں جوتے پہن کر چلنا منع ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا قبرستان میں جوتے پہن کر چلنا منع ہے؟ جواب: قبرستان میں جوتا پہنے اور نہ پہننے میں اختلاف ہے۔ سیدنا بشیر بن خصاصیه رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص جوتے پہن کر قبروں کے درمیان چل رہا تھا، تو […]
قریب المرگ کو تلقین کس وقت کی جائے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: تلقین کس وقت کی جائے؟ جواب: امت مسلمہ کا اجماع ہے کہ یہ تلقین اس وقت کی جائے گی، جب انسان موت کے قریب ہو، نہ کہ بعد المرگ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک عمل اسی پر دال ہے۔ ❀ […]
والدہ نصرانی ہوں تو کفن و دفن کس طریقے سے کیا جائے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: والدہ نصرانی ہے، تو اس کا کفن دفن نصرانی طریقہ کے مطابق ہوگا یا اسلامی طریقہ کے مطابق؟ جواب: کفر پر فوت ہونے والا کوئی بھی، اسے مسلمانوں کی طرح کفن دفن نہیں کیا جائے گا۔ کافر قریبی رشتہ دار فوت ہو جائے، […]
قبروں پر پھول ڈالنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قبروں پر پھول ڈالنا کیسا ہے؟ جواب: اولیا اور صالحین کی قبروں پر پھول، چادریں چڑھانا عجمی تہذیب کا شاخسانہ اور قبیح بدعت ہے۔ یہ فعل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور ائمہ سلف رحمہم اللہ کی […]
انبیاء کی قبروں میں زندہ ہونے اور نماز پڑھنے کی حدیث کی سندی حیثیت کا جائزہ
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حدیث: الأنبياء أحياء فى قبورهم يصلون (انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھ رہے ہیں) کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب: یہ روایت مسند ابی یعلی (3425) اور حیاة الانبیاء علیہم السلام (1) وغیرہ میں آتی ہے۔ اس کی سند ضعیف […]
دفن کے بعد قبر پر اذان کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دفن کے بعد قبر پر اذان کا کیا حکم ہے؟ جواب: دفن کے بعد قبر پر اذان کہنا بدعت ہے، احادیث میں اس کی اصل نہیں اور نہ صحابہ کرام، تابعین عظام، ائمہ دین اور سلف صالحین کے زمانہ میں اس کا وجود […]
قبر مکمل ہونے کے بعد اگر کوئی آئے، تو کیا تین لپیں مٹی ڈال سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قبر مکمل ہونے کے بعد اگر کوئی آئے، تو کیا تین لپیں مٹی ڈال سکتا ہے؟ جواب: قبر مکمل ہونے کے بعد بھی کوئی شخص تین لپیں مٹی ڈال سکتا ہے، کیونکہ قبر پر تین لپیں مٹی ڈالنا مستحب ہے۔ ❀ سیدنا ابوامامہ […]
کیا بغلی قبر بنانا مستحب ہے؟ احادیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا بغلی قبر بنانا مستحب ہے؟ جواب: بغلی قبر (لحد) بنانا مستحب ہے۔ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے فرمایا: لحدا لي وارموا عليه باللبن كما فعل برسول الله صلى الله عليه وسلم میرے لیے بغلی قبر تیار کرو اور […]