ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے پر احناف کے پیش کردہ 10 دلائل کا تحقیقی جائزہ
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی الحمد للہ وحدہ، والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ۔ نماز میں قیام کے وقت ہاتھ کہاں باندھنے چاہئیں؟ اس پر اہلِ سنت کے نزدیک حجت صرف صحیح و ثابت احادیث ہیں۔اہلِ حدیث کے نزدیک یہ سنت ہے کہ رسول اللہ ﷺ دایاں ہاتھ بائیں پر رکھ کر انہیں سینہ […]
نماز میں ہاتھ باندھنے کے چار مسنون طریقے صحیح احادیث کی روشنی میں
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام درج بالا احادیث سے نماز میں ہاتھ باندھنے کے چار مسنون طریقے تو واضح ہو گئے، اب سوال یہ ہے کہ نماز میں ہاتھ باندھے کہاں جائیں؟ تو اس ضمن میں نبیﷺ سے صحیح ترین احادیث کے مطابق سینے پر ہاتھ باندھنے ثابت ہے جبکہ جن روایات میں ناف سے […]
سینے پر ہاتھ سے متعلق قبیصہ بن ہلب کی روایت پر حنفی اعتراضات
تحریر: ابو حمزہ سلفی اصل روایت (مسند احمد) عربی متن:21967 – حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي سِمَاكٌ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ، وَرَأَيْتُهُ، قَالَ، يَضَعُ هَذِهِ عَلَى صَدْرِهِ» وَصَفَّ يَحْيَى: الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَوْقَ الْمِفْصَلِ.ترجمہ:قبیصہ بن ہلب اپنے والد ہلبؓ […]
نماز میں ہاتھ باندھنے کے مقام سے متعلق 33 دلائل
تحریر:شیخ محمد رئیس ندوی ، ماخوذ ماہنامہ الحدیث، حضرو نماز میں قیام کے دوران (رکوع سے پہلے) دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا یا باندھنا تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت رہی ہے۔ ہمارے نبی ﷺ اور آپ کی امت کو بھی اسی کا حکم دیا گیا ہے۔ اگرچہ یہ حکم اپنی اصل میں وجوب […]
کیا سیدنا علیؓ سے ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا ثابت ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا ثابت ہے؟ جواب: سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے منقول ہے: من سنة الصلاة وضع اليمين على الشمال تحت السرة ”ناف کے نیچے دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر […]
نماز میں ہاتھ کہاں باندھیں؟ سینے پر یا ناف کے نیچے دلائل
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، ج۱ ص۳۹۲ نماز میں ہاتھ کہاں باندھنے چاہئیں؟ (سینے پر یا ناف کے نیچے) جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنے کی متعدد صحیح احادیث موجود ہیں جو نبی اکرمﷺ کے عمل سے ثابت ہیں۔ ذیل میں وہ دلائل ذکر کیے جاتے […]