دنیا و آخرت کی جامع دعا
تحریر : قاری اسامہ بن عبدالسلام

📜 دُعَاءٌ جَامِعٌ لِلدُّنْيَا وَالآخِرَةِ بِكُلِّ الْخَيْرَاتِ

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ أَوْلِيَائِكَ الْمُقَرَّبِينَ، وَارْزُقْنِي دَارًا جَمِيلَةً، وَزَوْجَةً صَالِحَةً حَسْنَاءَ، وَأَوْلَادًا بَارِّينَ، وَمَالًا وَافِرًا حَلَالًا مُبَارَكًا، وَسَيَّارَاتٍ وَأَرْضًا وَقُصُورًا، وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُسْتَجَابِ دُعَاؤُهُمْ، وَاجْعَلْنِي ذَا قُوَّةٍ وَعِزَّةٍ وَهَيْبَةٍ فِي أَعْيُنِ الْخَلْقِ، وَاجْعَلْنِي سَبَبًا لِقَهْرِ الظَّالِمِينَ وَنَصْرِ الْمَظْلُومِينَ، وَنَجِّنِي مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَعَذَابِ جَهَنَّمَ، وَأَدْخِلْنِي الْجَنَّةَ مَعَ الْأَبْرَارِ، بِغَيْرِ حِسَابٍ وَلَا سَابِقِ عَذَابٍ، وَارْزُقْنِي حُسْنَ الْخَاتِمَةِ، وَثَبِّتْنِي عَلَى دِينِكَ يَا أَكْرَمَ الْأَكْرَمِينَ، وَصَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا.

📘 اردو ترجمہ:

اے اللہ! مجھے اپنے مقرب دوستوں میں شامل فرما،
مجھے خوبصورت گھر عطا فرما، نیک، خوبصورت اور پاکدامن بیوی عطا فرما،
نیک اور فرمانبردار اولاد عطا فرما،
مجھے کشادہ، حلال اور بابرکت مال عطا فرما،
گاڑیاں، زمینیں، اور محلات عطا فرما،
مجھے ان لوگوں میں شامل فرما جن کی دعائیں قبول ہوتی ہیں،
مجھے طاقت، عزت اور لوگوں کی نگاہوں میں رعب عطا فرما،
مجھے ظالموں کو زیر کرنے اور مظلوموں کی مدد کا ذریعہ بنا،
مجھے قبر کے عذاب اور جہنم کے عذاب سے بچا،
مجھے نیک لوگوں کے ساتھ جنت میں داخل فرما بغیر حساب و عذاب،
مجھے حسنِ خاتمہ عطا فرما،
اور اے سب سے زیادہ کرم کرنے والے! مجھے اپنے دین پر ثابت قدم رکھ،
اور رحمت نازل فرما محمد ﷺ اور ان کے آل پر، اور خوب خوب سلام بھیج۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1