حلال و حرام کاروبار قران و حدیث کی روشنی میں
مرتب کردہ: فضیلتہ الشیخ حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی رحمہ اللہ کمائی کے حلال اور حرام ذرائع ﴿يَا أَيُّهَا النَّاسُ كُلُوا مِمَّا فِي الْأَرْضِ حَلَالًا طَيِّبًا وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ﴾ البقره: 168/2 ترجمہ: اے لوگو ! زمین میں جو کچھ حلال اور طیبّ ہے اسے کھاؤ اور شیطان کے نقش […]