خطا کرنے والوں میں سب سے بہتر توبہ کرنے والے ہیں
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن انس رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: كل بني آدم خطاء وخير الخطائين التوابون اخرجه الترمذي وابن ماجه وسنده قوي. ”انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ […]
نزول وحی کے طریقے
تحریر : فضیلۃ الشیخ مولانا محمد ظفر اقبال الحماد حفظ اللہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت حارث بن ہشام رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ پر وحی کس طرح آتی ہے ؟ آپ صلی اللہ […]
دم کر کے پانی پر پھونک مارنا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا دم کر کے پانی پر پھونک ماری جا سکتی ہے ؟ قرآن و سنت کی رو سے مسئلہ کی وضاحت فرما دیں۔ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پینے والی اشیاء میں پھونک مارنے سے منع کیا ہے۔ سیدنا ابوسعید خدری […]
کسی کے سودے پر سودا کرنا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ . . . لَا يَبِيعُ الرَّجُلُ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ. . . ” کوئی آدمی اپنے دوسرے بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے۔ “ [صحيح بخاري/البيوع : 2140] فوائد : ہمارا معاشرہ خرید و فروخت کے اعتبار سے بہت افراط و تفریط کا شکار ہے۔ ایک […]
خرید و فروخت میں دھوکے بازی
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنْ غَشَّ، فَلَيْسَ مِنِّي ”جو آدمی دھوکے بازی کرے وہ مجھ سے نہیں۔“ [صحيح مسلم/الايمان : 284] فوائد : اس حدیث کا پس منظر یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دفعہ غلہ کے ڈھیر کے پاس سے گزرے جو ایک دکاندار کا […]
جھوٹی قسم اٹھا کر سودا بیچنا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ إِيَّاكُمْ وَكَثْرَةَ الْحَلِفِ فِي الْبَيْعِ، فَإِنَّهُ يُنَفِّقُ ثُمَّ يَمْحَقُ ”سودا بیجتے وقت زیادہ قسمیں نہ اٹھایا کرو کیونکہ اس سے سامان تو بک جاتا ہے مگر برکت اٹھ جاتی ہے۔“ [صحيح مسلم/المساقاة : 1607] فوائد : خرید و فروخت اور تجارت کرتے وقت جھوٹی قسم تو […]
نذر ( منت ) کے مکمل احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں
تالیف: ام عبد منیب نذر ماننے والے کی اہلیت وشرائط نذر کسی غیر واجب کام کو اپنے اوپر لازم قرار دے لینا ہے۔ اس لیے نذر ماننے والے کی اہلیت کی شرائط وہی ہیں جو عبادت کے لیے مکلف شخص کی شرائط ہیں یعنی : ٭عقل —— ٭بلوغ—— ٭اسلام —— ٭اگر مال کے متعلق نذر […]
قرض کی سنگینی
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ يُغْفَرُ لِلشَّهِيدِ كُلُّ ذَنْبٍ إِلَّا الدَّيْنَ ” قرض کے علاوہ شہید کے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ “ [صحيح مسلم/الامارة : 4883] فوائد : اخلاص کے ساتھ اللہ کے راہ میں شہید ہونا ایسا مقبول عمل ہے جو اس کے تمام گناہوں کا کفارہ […]
ہر اچھا کام صدقہ ہے
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن جابر رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: كل معروف صدقة اخرجه البخاري. سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا […]
باپ کا بیٹی کو نکاح پر مجبور کرنا حرام ہے
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : باپ کی طرف سے میری ایک بہن ہے جس کی عمر اکیس برس ہے۔ میرے باپ نے اس کا نکاح اس کی مرضی اور رائے لئے بغیر ایک شخص سے کر دیا۔ نکاح کے گواہوں نے اس امر کی جھوٹی گواہی دی کہ لڑکی […]
نیکی کو حقیر نہ جانو، مسکرا کر ملنا بھی نیکی ہے
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن ابي ذر رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: لا تحقرن من المعروف ولو ان تلقى اخاك بوجه طلق . سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ […]
حسن اخلاق کی فضیلت اور اس کا مقام
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ « باب ماجاء فى حسن الخلق » حسن اخلاق کا بیان ❀ «عن أبى هرير رضى الله عنه قال رسول صلى الله عليه وسلم : إنما بعثت لأتمم مكارم الأخلاق.» [حسن: رواه أحمد 8952، والبخاري فى الأدب المفرد 273] حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت […]
ناجائز امور پر مشتمل شادی میں شرکت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ ناجائز امور پر مشتمل شادی میں شرکت سوال : بدقسمتی سے آج کل شادیوں میں اللہ اور رسول کے احکامات کی دھجیاں بکھیری جاتی ہیں ہیں اور دوسری طرف دعوت قبول کرنے کا حکم نبوی ہے تو ایسی شادیوں میں شرکت شرعی طور پر ضروری ہے ؟ جواب […]
نیکی اور گناہ کی جامع تفسیر
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ « جموع ما جاء فى البر والصلة » حسن سلوک اور صلہ رحمی « باب تفسير البر والاثم » نیکی اور بدی کی تفسیر ✿ «عن النواس بن سمعان الأنصاري قال سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن البر والاثم فقال: البر حسن الخلق والإثم […]