امام سلام بن أبی مطیعؒ پر اعمش کی روایات والا مجموعہ جلانے کا الزام
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی ایک رافضی نے یہ اعتراض اٹھایا کہ اہلِ سنت کے امام سلام بن أبی مطیعؒ نے ایک حدیثی مجموعہ جلادیا جس میں الأعمش کی روایات تھیں۔ اس اعتراض سے یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ اہل سنت "اپنے خلاف صحیح احادیث” کو ضائع کر دیتے تھے۔اس مضمون میں ہم […]
کیا امام بخاری مدلس تھے؟ ائمہ کی گواہیاں
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی بدعتی حضرات امام بخاریؒ پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ: امام بخاری مدلس تھے اور کثرت سے تدلیس کرتے تھے۔ ابن حجر نے طبقات المدلسین میں ان کا ذکر کیا ہے۔ امام ذہبی نے سیر اعلام النبلاء میں لکھا ہے کہ بخاری نے محمد بن یحییٰ الذہلی سے روایت کی […]
أبو صخر حمید بن زیاد: ضعیف راوی اور قبر پرستی کی منکر روایات
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون اس ایک راوی حدیث أبو صخر حُمَید بن زیاد (المعروف: حمید بن صخر، حمید بن أبی المخارق المدنی، کنیت: أبو صخر) کے گرد گھومتا ہے۔ قبر پرست حضرات دو مشہور روایات پیش کرتے ہیں جن کے اندر قبر پر نداء (پکارنے) یا قبر کے ساتھ مخصوص تعلق کا […]
راوی حدیث عاصم بن بَهدَلَہ (عاصم الکوفی) کی توثیق پر 20 شہادتیں
تحریر: ابو حمزہ سلفی یہ مقالہ راویِ حدیث عاصم بن بَهدَلَہ، أبو بکر القارئ الکوفی (المعروف: عاصم بن أبي النَّجود) کی توثیق پر ہے۔ جمہورِ محدثین کے نزدیک آپ صدوق/حسن الحدیث ہیں۔ بعض مقامات پر ابن حجر اور دارقطنی کی مختصر نوعیت کی جروحات منقول ہیں؛ اس مقالے میں ہم: پہلے 20 ائمّہ سے عاصم کی […]
امام یحییٰ بن معین کی ابو حنیفہ اور ان کے اصحاب پر جرح مع سکین
تحریر: ابو حمزہ سلفی ائمہ جرح و تعدیل میں امام یحییٰ بن معین (ت 233ھ) کو بے مثال مقام حاصل ہے۔ ان کے اقوال کو محدثین کے ہاں بڑی اہمیت دی جاتی ہے۔ امام ابو حنیفہؒ اور ان کے تلامذہ و اصحاب کے بارے میں بھی ابن معین سے متعدد اقوال منقول ہیں۔ ان میں […]
حماد بن أبي سلیمان الأشعری الکوفی پر 18 آئمہ کی جرح مع سکین
تحریر: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون حماد بن أبي سلیمان الأشعری الکوفی (فقیہِ کوفہ، مرجئی النسبہ) پر ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال جمع کرتا ہے۔فقہ میں ان کا مقام معروف ہے، مگر حدیث کے باب میں جمہور محدثین نے ان پر شدید کلام کیا: کسی نے انہیں ضعیف کہا، کسی نے کثیر الخطا و […]
محمد بن جابر الیمامی پر 41 ائمہ کی جروحات
تحریر: ابو حمزہ سلفی محمد بن جابر الیمامی السُحَیمی، الکوفی (م 171ھ) ایک ایسا محدث تھا جو نابینا اور غیر کاتب (ان پڑھ) تھا۔ اس نے اپنی کچھ کتابیں دوسروں سے لکھوا رکھی تھیں اور اپنے شاگردوں کو وہی کسی قاری سے پڑھوا کر سناتا تھا۔ روایت میں آتا ہے کہ اس نے کہا: “ابو […]
محمد بن عثمان بن أبی شیبہ کی 22 آئمہ حدیث سے توثیق
تحریر: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون جلیل القدر محدث محمد بن عثمان بن أبی شیبہ الکوفیؒ (م 297ھ) کی علمی حیثیت کے بارے میں ہے۔ اس میں ہم ائمۂ حدیث کے بیس سے زائد اقوال نقل کریں گے جن میں انہوں نے آپ کو صدوق، حسن الحدیث، حافظ، محدّث الکوفہ، واسع الروایہ اور لا بأس […]
سفیان ثوریؒ کی طرف منسوب کتاب "جامع سفیان” جعلی ہے
تحریر: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون اس حقیقت کو واضح کرنے کے لئے ہے کہ امام اہلحدیث سفیان ثوریؒ کی طرف منسوب کتاب "جامع سفیان” اصل میں جعلی انتساب ہے۔ اس کتاب کا راوی غسان بن عبید الموصلی ہے جس کے بارے میں ائمہ نے سخت جرح کی ہے۔ امام یحییٰ بن معینؒ کے اقوال […]
محمد بن منکدر کی نبیﷺ کے روضہ پر فریاد رسی والی روایت ثابت نہیں
تحریر: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون تابعی محدث محمد بن منکدر سے منسوب اس اثر پر ہے جس میں بیان ہوا ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کی قبر مبارک پر جا کر رخسار رکھتے اور وہاں دعا کرتے تھے۔ یہ روایت ابن ابی خیثمہ وغیرہ نے ذکر کی ہے، لیکن اس کی سند میں […]
امام یحییٰ بن معینؒ سے امام ابو حنیفہ کی توثیق ثابت نہیں
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون اس دعوے کی علمی جانچ ہے کہ امام یحییٰ بن معینؒ نے امام ابو حنیفہؒ کی صریح توثیق کی ہے۔ ہم اس موضوع پر پیش کیے جانے والے حوالہ جات (روایاتِ ابنِ عبدالبر، تاریخ ابنِ معین بروایۃ ابنِ محرز، منقولاتِ خطیب، کامل لابن عدی وغیرہ) کو سنداً و […]