تخلیق نور محمدی ﷺ پر حدیث جابر کے نام سے مشہور من گھڑت روایت
سوال : بریلوی حضرات کا عقیدہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور من نور اللہ تھے (نعوزباللہ یعنی اللہ کے نور میں سے نور جو کھلم کھلا اللہ رب العزت کی ذات میں شرک ہے )۔ اپنا یہ گمراہ کن عقیدہ ثابت کرنے کے لئے پندرھویں صدی میں معرض وجود میں آنے والا […]
شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں……
توحید و سنت کے احیاء اور شرک و بدعت کے استیصال کے لئے دین اسلام میں جو تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔ وہ بہت ہی جامع اور اہم ہیں۔ سدّ ذرائع کے تحت تمام وہ رخنے بند کر دیئے گئے ہیں جن سے شرک کی بو آسکتی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
قبر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کا مسئلہ
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : اس میں کوئی شک نہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اخروی و برزخی زندگی ہے یا دنیاوی زندگی ہے ؟ ادلئہ اربعہ سے جواب دیں، جزاکم اللہ […]
اہل السنت کے نزدیک سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا مقام
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر والے دن فرمایا: لا عطين هذه الراية غدا رجلا يفتح الله على يديه، يحب الله ورسوله ويحبه الله رسوله [صحيح البخاري:۲۹۴۲ و صحيح مسلم: ۳۴؍۲۴۰۶ ] ”میں کل ضرور اس آدمی کو یہ جھنڈا دوں گا، جس کے ہاتھ پر اللہ فتح دے گا ۔ وہ اللہ […]
نہ اسلام بگڑے نہ ایمان جائے
تحریر: فضل اکبر کاشمیری حدیث قدسی میں ہے کہ : يا ابن آدم إنك لو أتيتني بقراب الأرض خطايا ثم لقيتني لا تشرك بي شيئا لأتيتك بقرابها مغفرة [الترمذي : ۳۵۴۰ و قال: هذا حديث حسن غريب ] ”اے انسان ! اگر تو زمین بھر گناہ بھی لے کر میرے پاس آئے لیکن تو نے […]
حدیث نور اور مصنف عبدالرزاق : ایک نئی دریافت کا جائزہ
الحمد لله رب العالمين و الصلوٰة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد : مصنف عبدالرزاق کے نام سے حدیث کی ایک مشہور کتاب مطبوع اور متداول ہے۔ سنہ 1425ھ بمطابق 2005 م ایک چھوٹی سی کتاب ”الجزء المفقود من الجزء الأول من المصنف“ کے نام سے محمد عبدالحکیم شرف القادری (بریلوی) کی تقدیم اور عیسیٰ […]
کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ موجود ہے؟
تحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال: محترم شیخ زبیر علی زئی صاحب”سورۃ الحدید کی چوتھی آیت کی روشنی میں یہ کہنا کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے ۔ کیا صحیح ہے؟اگر صحیح نہیں تو اس کی کیا دلیل ہے؟” (عبدالمتین ، ماڈل ٹاؤن، لاہور) الجواب: ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ […]
الإسلام یَعْلُو وَلَا یُعْلیٰ (اسلام مغلوب نہیں بلکہ غالب ہو گا)
تحریر :حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اللہ پر یقین کی حقیقت کمزوری اور مصیبتوں کے دور میں ظاہر ہوتی ہے۔ صاحب یقین وہ شخص نہیں ہے جو اسلام کی قوت، مسلمانوں کے غلبے اور فتح کی خوش خبریوں پر بہت زیادہ خوش ہو جائے، خوشی سے اس کا چہرہ چمکنے لگے اور دل کشادہ […]
اللہ نے سب سے پہلے قلم پیدا کیا
وعنه ، قال: سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن ذراري المشركين، قال: الله أعلم بما كانوا عاملين [متفق عليه۔] انہی (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کے (نابالغ) بچوں کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم ) نے […]
اعمال ایمان میں داخل ھیں
تحریر:غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سلف صالحین اور ان کے مخالف مُرْجِیٔ (حنفی) فرقہ میں ایمان کے مسائل میں سب سے زیادہ اختلاف اسی مسئلہ میں تھا کہ اعمال ایمان میں داخل ہیں یا نہیں، اسلاف یعنی صحابہ و تابعین کا مذہب یہ تھا کہ ایمان قول و عمل کا نام ہے ، وہ اس […]
کیا رسول اللہ ﷺ کا سایہ تھا؟
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری عقائد کا بیان رسول اکرم ﷺ کا یقیناً سایہ تھا، بعض لوگ حافظ سیوطی کی کتا ب ”خصائصِ کبریٰ“ میں ذکر کردہ روایت آپ کے سایہ کی نفی میں پیش کرتے ہیں، جبکہ ائمہ اہل سنت میں سے کوئی بھی اس عقیدہ کا حامل نہیں رہا، ”صحیح“ احادیث […]
اللہ تعالیٰ عرش پر ہے !
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری اللہ تعالیٰ عرش پر ہے ۔ یہ اہل سنت و الجماعت کا اجماعی و اتفاقی عقیدہ ہے ، جیساکہ مشہور مفسر علامہ قرطبی رحمہ اللہ (م ۶۷۱ھ) لکھتے ہیں: ولم ینکر أحد من السلف الصالح أنہ استویٰ علی عرشہ، وإنما جھلوا کیفیۃ الاستواء. ’’سلف صالحین میں سے کسی ایک […]
اللہ کہاں ہے؟
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری مؤمنوں کا اجماعی واتفاقی عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے عرش پر ہے، حافظ ذہبیؒ لکھتے ہیں : قلت : مقالۃ السّلف وأئمّۃ السّنّۃ، بل والصّحابۃ واللہ ورسولہ والمؤ منون أنّ اللہ عزّ وجلّ فی لسّماء، وأنّ اللہ علی العرش، وأن ّ اللہ فوق سماواتہ ، وأنّہ ینزل الی السّماء […]
سات باتیں جنکی وجہ سے فرقے گمراہ ہوئے
تحریر: حافظ ابو یحیٰ نور پوری الامام الحافظ قوام السنہ ابو القاسم اسماعیل بن محمد الاصبہانی ؒ (م۵۳۵ھ) لکھتے ہیں: بعض علمائے کرام کا کہنا ہے کہ بنیادی باتیں سات ہیں، جن کی وجہ سے فرقے گمراہی کا شکار ہوئے ہیں: ۱۔ذاتِ باری تعالیٰ کے بارے مؤقف۔۲۔ صفاتِ باری تعالیٰ کے بارے مؤقف ۔۳۔ افعالِ […]