سماع موتیٰ: کیا مردے سنتے ہیں؟

تحریر: حافظ ابویحییٰ نورپوری مردے سنتے ہیں یا نہیں، اس بارے میں مسلمانوں کے ہاں متضاد آراء پائی جاتی ہیں۔ یہی اختلاف عقیدے کے لحاظ سے مسلمانوں کی تقسیم کا ایک بڑا سبب بھی ہے۔ یہ مسئلہ ”سماع موتیٰ“ کے نام سے معروف ہے۔ ہم فہم سلف کی روشنی میں قرآن و سنت سے اس […]

کیا رسول اللہ قبر میں درود سنتے ہیں؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری بعض لوگ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں درود و سلام سنتے ہیں۔ بعض لوگ تو یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مطلق طور پر سلام سنتے ہیں، جب کہ بعض کے نزدیک اگر قبر مبارک […]

روح کی واپسی اور مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

  تحریر: حافظ ابو یحیٰی نور پوری ❀ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ما من أحد يسلم علي؛ إلا رد الله على روحي حتٰى أرد عليه السلام . ”(میری وفات کے بعد) جب بھی کوئی مسلمان مجھ پر سلام کہے گا تو […]

حدیث عود روح، ایک غیر جانبدارانہ تجزیہ

تحریر: حافظ ابویحییٰ نورپوری حفظ اللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق قبر میں مردے سے سوال و جواب کیے جاتے ہیں تو اس وقت مردے کی روح اس کے جسم میں لوٹائی جاتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : وتعاد روحه فى جسده، ويأتيه ملكان،فيجلسانه، […]

کیا فوت شدہ سنتے ہیں؟

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا فوت شدہ سنتے ہیں؟ جھنگوی صاحب فرماتے ہیں کہ اہل سنت نبی صلى الله عليه وسلم کی سماع عند القبر […]

سماع موتیٰ کے استدلال سے متعلق چند روایات کا تحقیقی جائزہ

اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ موضوع اس موضوع پر علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے کہ آیا مردے زندوں کا سلام سنتے اور انہیں پہچانتے ہیں یا نہیں۔ کچھ علماء […]

1