عورت کے لئے سر کے بال کٹوائے کا حکم
فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : ایک عورت نے فریضہ حج سرانجام دیا، تمام مناسک حج ادا کئے مگر عدم واقفیت یا نسیان کی وجہ سے سر کے بال نہیں کاٹ سکی اور اپنے وطن واپس جانے پر اس نے وہ تمام امور سرانجام دئیے جو ایک محرم کے لئے ممنوع ہوتے ہیں، اب اس پر […]
کیا حج میں عورت اپنا چہرہ اور ہاتھ کھلا (ظاہر) رکھ سکتی ہے ؟
فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : عورت دوران نماز چہرے اور ہاتھوں کے علاوہ تمام کی تمام واجب الستر ہے، اگر وہ دوران حج یا عام سفر میں اجنبی لوگوں کے ساتھ ہو اور ان کے ساتھ نماز باجماعت ادا کرتی ہو، تو کیا اس صورت میں دوران نماز وہ اپنا چہرہ اور ہاتھ کھلے رکھ […]
والد کی طرف سے حج کرنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : تقریباً دس سال قبل میرے والد صاحب کا انتقال ہوا۔ وہ تمام فرائض کے پابند تھے، مگر تنگ دستی کے سبب حج بیت اللہ نہ کر سکے، پھر یوں ہوا کہ مشیت الہیٰ سے میں تدریسی امور کی سرانجام دہی کے […]
عمرہ کرنے والے کے لئے طواف وداع اور بعد ازاں خریداری کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا عمرہ میں طواف وداع واجب ہے ؟ اور کیا طواف وداع کے بعد مکہ مکرمہ سے خریداری کرنا جائز ہے ؟ جواب : عمرہ میں طواف وداع کرنا واجب نہیں ہے، البتہ ایسا کرنا افضل و اولیٰ ہے۔ اگر کوئی […]
تقلید کی شری حیثیت
تحریر: ابن جلال دین حفظ اللہ تقلید کیا ہے ؟ ◈ امام اندلس، حافظ ابن عبدالبر رحمہ اللہ (368-463 ھ) نے تقلید کی تعریف ان الفاظ میں کی ہے : والتقليد أن تقول بقوله، وأنت لا تعرف وجه القول، ولا معناه، وتأبى من سواه، او أن يتبين لك خطأه، فتتبعه مهابة خلافه، وانت قد بان […]
درود کے فوائد و ثمرات
تحریر : ابوسعید حفظ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہستیٔ اقدس پر درود پیغمبرِ اسلام سے اظہارِ محبت کا بے مثال و منفرد انداز ہے، تو بے پناہ فوائد و ثمرات سے مسلمان کا دامن بھی بھر دیتا ہے۔ آئیے شیخ الاسلام ثانی، عالم ربانی ابن قیم الجوزی رحمہ اللہ کے بیان […]
عید الام (جشن مادر) منانا کیسا ہے؟
فتویٰ : مفتی اعظم سعودی عرب شیخ محمد بن صالح عثیمین سوال : ہمارے ہاں ہر سال اکیس مارچ کو ایک خصوصی جشن منایا جاتا ہے جس کا نام عید الام ( جشن مادر) ہے اس جشن میں سب لوگ شریک ہوتے ہیں۔ کیا یہ حلال ہے یا حرام ؟ جواب : شرعی عیدوں کے […]
فہم سلف اور اہل حدیث
تحریر: ابن الحسن محمدی حفظ اللہ اہل حدیث کی خصوصیات میں سے خصوصی شرف و امتیاز یہ ہے کہ وہ سلف صالحین کے منہج و فہم کے علمبردار ہیں۔ وہ اپنی عقل و دانش کی بنیاد پر قرآن و حدیث کو نہیں سمجھتے، بلکہ سلف صحابہ کرام اور ائمہ دین و محدثین کے فہم پر […]
عقیدہ حیات النبی اور مسلک اہل حدیث
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ ✿ اللہ رب العزت کا فرمان ہے : وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِنْ قَبْلِكَ الْخُلْدَ أَفَإِنْ مِتَّ فَهُمُ الْخَالِدُونَ ٭ كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ [21-الأنبياء:34] ’’ ہم نے آپ سے پہلے کسی انسان کو بقائے دوام نہیں بخشا، تو کیا اگر آپ […]
درود کے فرض ہونے کے مواقع
تحریر: الشیخ غلام مصطفے ظہیر امن پوری حفظ اللہ ➊ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر خیر سن کر درود: نبی اکرم صلى الله عليه وسلم کا ذکر سن کر درود پڑھنا فرض ہے، کیوں کہ ایسے شخص کے بارے میں وعید وارد ہوئی ہے، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر […]
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور تعظیم رسول ﷺ
◈ علامہ عمر بن علی بزار رحمہ اللہ (م : 749 ھ) شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے بارے میں لکھتے ہیں : وكان لا يذكر رسول الله صلى الله عليه وسلم قط، إلا ويصلي ويسلم عليه، ولا والله، ما رأيت أحدا أشد تعظيما لرسول الله صلى الله عليه وسلم، ولا أحرص على اتباعه، ونصر ما […]
صالحین کو پکارنا
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ ان باتوں کا جاننا ہر مسلمان کے لیے نہایت ضروری ہے کیوں کہ ان پر زمانہ جاہلیت کے اہل کتاب اور امی عمل پیرا تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی مخالفت کی تھی۔ حقیقت یہ […]
رہ جانے والے روزوں کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں ایام ماہواری کی وجہ سے رمضان المبارک کے فوت ہونے والے روزوں کی قضاء نہیں دیتی رہی، اب ان کا شمار بھی مشکل ہے، اس بارے میں مجھے کیا کرنا چاہئیے ؟ جواب : میری اسلامی بہن! تحری (دو چیزوں […]
قضاء بھی لازم ہے اور کفارہ بھی
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : سن بلوغت کو پہنچنے کی معروف علامتوں کے اعتبار سے میں دس سال کی عمر تک بالغ ہو گئی، بلوغت کے پہلے سال ہی میں نے رمضان المبارک کو پا لیا۔ کسی عذر کے بغیر محض اس بناء پر کہ مجھے […]