ہدایت کا راستہ

تحریر : فضیلہ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ الشیخ عبدالمحسن العباد حفظہ اللہ کی کتاب ”شرح حدیث جبریل“ سے انتخاب ہدایت کا راستہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع پر ہی منحصر ہے۔ اللہ کی عبادت صرف اسی طریقے پر ہو گی جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم لے آئے […]

نماز جنازہ کے بعض مسائل

تحریر : ابو ثاقب محمد صفدر حضروی ➊ نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا سنت ہے، دیکھئیے : [صحيح البخاري ج1 ص 178 ح 1335] ➋ سورہ فاتحہ کے بعد ایک سورت پڑھنا سنت ہے، دیکھئیے : [سنن النسائي ج1 ص 281 ح 1989 و سنده صحيح عليٰ شرط البخاري] ➌ قراءت صرف پہلی تکبیر […]

وَلَا تَفَرَّقُوْا……اور فرقے مت بناؤ

تحریر : فضل اکبر کاشمیری اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو قرآن و حدیث پر مشتمل ہے۔ یہی دو مصادر ہدایت و راہنمائی کے سرچشمے ہیں اور گمراہی و ضلالت سے بچنے کے لئے کافی ہیں۔ جو کچھ قرآن و حدیث میں ہے وہ حق ہے اور جو کچھ اس کے خلاف ہے وہ […]

حبیب اللہ ڈیروی صاحب اور ان کا طریقۂ استدلال

تحریر:حافظ زبیر علی زئی الحمد للہ رب العالمین و الصلوٰۃ و السلامس علیٰ رسولہ الأمین، أما بعد : اس مضمون میں حافظ حبیب اللہ ڈیروی حیاتی دیوبندی صاحب کی بعض مطبوعہ کتابوں میں سے بعض موضوع و مردود روایات  باحوالہ پیشِ خدمت ہیں ۔ جن سے انہوں نے استدلال کیا ہے یا بطور حجت پیش […]

تقلید شخصی: احساسِ زیاں جاتا رھا

تحریر:فضل اکبر کاشمیری اہل اسلام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اسلام ایک کامل دین ہے ۔ ہر مسلمان شہادتین کے اقرار کے ساتھ حصراً دو چیزوں کا مکلف بن جاتا ہے یعنی کتاب و سنت۔ قیامت تک کے لئے دنیا کی کوئی طاقت ان دو چیزوں میں تفریق پیدا نہیں کرسکتی ۔ یہ […]

اہلِ حدیث کے صفاتی نام پراجماع – پچاس حوالے

تحریر :حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سلف صالحین کے آثار سے پچاس [50] حوالے پیش خدمت ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اہل حدیث کا لقب اور صفاتی نام بالکل صحیح ہے اور اسی پر اجماع ہے۔ 1 : بخاری : ◈ امام بخاری نے طائفہ منصورہ کے بارے میں فرمایا : […]

روشنی کی راہ ….. علم

انسان کے لئے سب سے بڑی دولت ایمان ہے۔ ایمان اور علم میں ایک زبردست رابطہ ہے۔ اسی لئے امام بخاری رحمہ الله کتاب الایمان کے بعد کتاب العلم کو لائے ہیں۔ علم کا خزانہ قرآن و حدیث ہے۔ قرآن و حدیث کے مقابلے میں جو کچھ ہے اسے جہل کہتے ہیں۔ جہل کو تقلید […]

آثارِ صحابہ اور مقلدین

تحریر:حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ الحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ و السلام علیٰ رسولہ الأمین، أما بعد: اس تحقیقی مضمون میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے وہ صحیح و ثابت آثار پیشِ خدمت ہیں جن کی آلِ تقلید (تقلیدی حضرات) مخالف کرتے ہیں:   مسئلہ تقلید     سیدنا معاذ بن جبل […]

سلفی کون ہیں؟

تحریر:ابو ثاقب محمد صفدر حضروی     حافظ ابو سعدعبدالکریم بن محمد السمعانیؒ (متوفی ۵۶۲؁ھ) نے سلفی کے بارے میں کہا : یہ سلف کی طرف نسبت ہے ۔ (الانساب ۲۷۳/۳) حافظ ذہبیؒ نے کہا : (سلفی اسے کہتے ہیں) جو سلف کے مذہب پر ہو ۔ (سیر اعلام النبلاء ۶/۲۱) حافظ ابن تیمیہؒ نے […]

عبادات میں بدعات اور سنت سے ان کارد

تحریر:حافظ زبیر علی زئی بغیر کسی ضرورت کے دوبارہ وضو کرنا اس عمل کے مستحب ہونے کے بارے میں بعض لوگ ایسی حدیث سے استدلال کرتے ہیں جس کی کوئی اصل نہیں ہے ، اس حدیث کے الفاظ یہ ہیں کہ ((الوضوء علی الوضوء نور علی نور)) وضو پر وضو کرنا نور پر نور ہے […]

عقیدہ تقدیر برحق ہے؍مردہ بچے کی نمازِ جنازہ

تحریر : حافظ زبیر علی زئی وعن ابن مسعود قال : حدثنا رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو الصادق المصدوق : إنّ خلق أحدكم يجمع فى بطن أمه أربعين يوماً نطفةً ، ثم يكون علقةً مثل ذالك ، ثم يكون مضغةً مثل ذالك ، ثم يبعث الله إليه ملكاً بأربع كلماتٍ : فيكتب عمله […]

صحیح حدیث حجت ہے ، چاہے خبرِ واحد ہو یا متواتر

تحریر : حافظ زبیر علی زئی ارشادِ باری تعالیٰ ہے : ﴿مَنۡ يُّطِعِ الرَّسُوۡلَ فَقَدۡ اَطَاعَ اللّٰهَ ۚ ﴾ ” جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی ۔“ [النسآء : ۸۰] اس آیتِ کریمہ و دیگر آیات سے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا فرض ہونا ثابت […]

بے سند جرح و تعدیل اور اوکاڑوی کلچر

تحریر : حافظ زبیر علی زئی سوال : امین اوکاڑوی لکھتے ہیں : ”آج کل راویوں کے حالات کا دارومدار تقریب التہذیب ، تہذیب التہذیب ، خلاصۃ التہذیب ، تذکرۃ الحفاظ ، میزان الاعتدال وغیرہ کی کتابوں پر ہے اور یہ سب کتابیں بے سند ہیں ۔ آٹھویں صدی کا آدمی پہلی صدی کے آدمی […]

میت کو کہاں دفن کیا جائےگا ؟

سوال: ہمارا شہر بزرگوں اور پیروں کی وجہ سے بہت مشہور ہے اور ان کے عقیدت مند و مرید اپنے گاؤں یا شہرکے قبرستان کو چھوڑ کر سینکڑوں میل دور اپنی میت کو ہمارے شہر کے قبرستان میں عقیدت کی بنیاد پر دفن کرتے ہیں۔ ایک میت کو دفن کرنے کے ساتھ ساتھ کئی نئی […]

1 2 3 4 110
1