حاملہ عورت اور بچے کے جنازے کا حکم

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : حاملہ عورت فوت ہو جائے تو کیا بچے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی ؟ جواب : بچے پر علیحدہ نماز جنازہ پڑھنا درست نہیں، کیونکہ ابھی وہ اپنی ماں کے وجود کا حصہ تھا۔ اسے اسی طرح ماں کے ساتھ ہی دفن کر دیا جائے گا۔ […]

حیض و نفاس والی عورتوں کے روزے اور نماز کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ حیض و نفاس والی عورتوں کے لیے روزوں کی قضا سوال : حیض و نفاس والی عورتوں کے لئے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب : حیض اور نفاس والی عورتوں کے لیے ضروری ہے کہ حیض اور نفاس کے وقت وہ روزہ توڑ دیں، حیض اور […]

لکھی ہوئی وصیت کی تصدیق اور اس کے نفاذ کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ایسی وصیت نافذ کرنے کا حکم جو لکھی ہوئی ہو نہ اس پر گواہ بنائے گئے ہوں اگر ورثا اس کی تصدیق کر دیں تو پھر کوئی حرج نہیں لیکن اگر وہ اس کی تکذیب کریں تو پھر یہ ثابت نہیں ہو گی۔ لیکن کیا ان […]

اراکین اسلام

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ بُنِيَ الْإِسْلَامُ عَلَى خَمْسٍ، شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، وَإِقَامِ الصَّلَاةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَالْحَجِّ، وَصَوْمِ رَمَضَانَ ”اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے، اس بات کی شہادت کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں اور حضرت محمد صلی اللہ […]

حدیث کو قرآن پر پیش کرنا ! اشکالات اور اس کا ازالہ

تحریر : غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری حفظ اللہ ائمہ مسلمین کی متفقہ تصریحات سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم وحی ہے، جو قرآن کی مراد اور تفسیر ہے۔ قرآن و حدیث ہرگز باہم معارض نہیں ہیں، لہٰذا حدیث کو قرآن پر پیش کرنے کی […]

وصیت میں ورثا پر ظلم ہو تو واپس لینے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ وصیت میں اگر ورثا پر ظلم ہو تو اسے واپس لے لینا ایسی وصیت سے رجوع کر لینا نہ صرف جائز ہے بلکہ یہ تمہارے لیے بہتر بھی ہے اور ورثا کے حق میں زیادہ درست، جبکہ آنخضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی دلیل […]

ایک مجلس کی تین طلاق کے تین ہونے کا بیان اوراس کے دلائل

تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ [یہ تحقیقی مقالہ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے شاگرد قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ نے توحید ڈاٹ کام کو ارسال کیا ہے] ✿ ایک مجلس کی تین طلاق احادیث کی روشنی میں دلیل نمبر ۱ سیدنا محمود بن لبیدؓ فرماتے ہیں رسولﷺ کو اطلاع ملی […]

ابن عباس کی تین طلاق والی روایت پر محدثین کا فہم

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ رسول ﷺ کے عہد مبارک میں اور سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانہ خلافت میں اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانہ خلافت کے ابتدائی دو برس تک تین طلاق کو ایک شمار کیا جاتا تھا۔ (صحیح مسلم ١٤٧٢، مسند احمد […]

ایک ہاتھ سے مصافحہ، علمائے دیوبند کے اہلحدیث پر اعتراضات

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنے کا مسئلہ جھنگوی صاحب نے ابتدا ہی جھوٹ سے کی: جھنگوی نے اول تا آخر گفتگو […]

قبر پر علامت (نشانی) رکھنے کا حکم

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: قبر پر لوہا یا لکڑی بطور علامت رکھنے کا حکم کیا ہے؟ تاکہ اس علامت کے ذریعے صاحب قبر کو پہچانا جا سکے ۔ جواب: اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ، اس لیے کہ امام ابو داؤد نے حدیث [3206] میں مطلب بن عبد […]

میت کو غسل اور کفن دینے کا مسنون طریقہ احادیث کی روشنی میں

مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ میت کے غسل اور کفن و دفن کے احکام ابو البشر سیدنا آدم علیہ السلام سے ہی جاری و ساری ہیں اور انہی مسائل کی قدرے وضاحت کے ساتھ شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی تعلیم دی گئی ہے ۔ غسل میت کا معاملہ انتہائی اہم اور حساس […]

کیا ایک میت کی ایک سے زائد مرتبہ نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ میت کی باربار نماز جنازہ پڑھنا سوال : کیا ایک میت کی ایک سے زائد مرتبہ نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے؟ جواب : ایک میت کی بار بار نمازِ جنازہ پڑھنا درست ہے۔ ➊ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے : «ان رسول الله […]

کیا افطاری میں فضول خرچی سے روزے کا اجر کم ہو جاتا ہے؟

تحریر: شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃاللہ علیہ سوال : کیا افطار کے لئے کھانوں کی تیاری میں اسراف اور افراط کرنے سے صوم کا اجر کم ہو جاتا ہے ؟ جواب : اس سے صیام کا ثواب کم نہیں ہوتا اور صوم پورا ہو جانے کے بعد کسی بھی حرام کام سے اس کا ثواب کم […]

روزے دار کے لیئے افضل اور واجب امور کا بیان

شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃاللہ علیہ سوال : صائم کے لئے کس چیز کا کرنا افضل اور کس کا کرنا واجب ہے ؟ جواب : صائم کے لئے مناسب اور افضل یہ ہے کہ وہ زیا دہ سے زیادہ اطاعتِ الٰہی کا کا م کرے۔ اور تمام منہیا ت سے اجتنا ب کرے۔ اسی طرح اس […]

1 11 12 13 14 15 110
1