خواتین کا مسجد میں جانا — احناف کے ناقص دلائل کا تحقیقی محاسبہ
تحریر: ابو حمزہ سلفی عصر حاضر میں بعض حلقے، بالخصوص احناف، خواتین کے مسجد میں جانے کو سختی سے روکتے ہیں، حتیٰ کہ عیدین کی نماز یا تراویح جیسے عظیم اجتماعات میں بھی ان کی شرکت کو "مکروہ تحریمی” قرار دیتے ہیں۔ یہ موقف محض جہالت، احادیثِ نبویہ سے لاعلمی، اور صحابہ و تابعین کے […]