رمل کا حکم اور اس کا محل طواف

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ رمل کس طواف میں ضروری ہے؟ سوال : رمل کس طواف میں ضروری ہے؟ جواب : پہلے طواف کے صرف پہلے تین چکروں میں مردوں کے لیے رمل چال اور بقیہ چار چکروں میں عام چال سے چلنا سنت سے ثابت ہے۔ امام نووی رحمہ اللہ نے اس […]

مقام ملتزم پر دعا کی مشروعیت اور وقت کی وضاحت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ مقام ملتزم پر دعا کرنا سوال : مقام ملتزم پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس وقت گڑگڑا کر دعا کرنے کا حکم دیا ہے ؟ حج یا عمرہ یا دونوں میں؟ جواب : حجرِ اسود اور باب کعبہ کے درمیان والی جگہ جسے ملتزم کہتے ہیں، […]

طواف میں اضطباع کا حکم اور اس کی شرعی حیثیت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ کیا ہر طواف میں اضطباع ضروری ہے؟ سوال : اضطباع کسے کہتے ہیں؟ کیا ہر طواف میں اضطباع ضروری ہے، اگر نہیں تو کم از کم کتنے چکروں میں ضروری ہے؟ جواب : اضطباع یہ ہے کہ احرام کی اوپر والی چادر کو اپنی دائیں بغل کے نیچے […]

میت کی طرف سے حج کرنے کا شرعی جواز

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ میت کی طرف سے حج کرنا سوال : کیا میت کی طرف سے حج کیا جا سکتا ہے؟ جواب : سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک شخص نے پوچھا: ”میری والدہ نے حج کرنے کی نذر […]

مکہ میں رہتے ہوئے متعدد عمرے کرنے کا شرعی حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ ایک سے زیادہ مرتبہ عمرہ کرنے کا حکم سوال : کیا مکہ میں رہتے ہوئے بار بار عمرہ کرنے کی ممانعت آئی ہے؟ وضاحت فرما دیں۔ جواب : مکہ مکرمہ میں رہ کر ایک سے زیادہ مرتبہ عمرہ کرنا درست ہے، جس طرح کثرت سے طواف بیت اللہ […]

دوران حج حیض یا نفاس کی حالت میں عورت کے لیے شرعی رہنمائی

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ دوران حج حیض و نفاس والی عورت کیا کرے سوال : اگر دوران حج عورت پر حیض و نفاس کی حالت طاری ہو جائے تو وہ کیا کرے؟ جواب : جب 8 ذوالحجہ کو منیٰ کی طرف روانگی کا وقت آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]

افضل قسم کا حج اور حج تمتع کی فضیلت

حج کی کون سی قسم افضل ہے سوال : ہمارے لیے حج کی کون سی قسم افضل ہو گی جبکہ ہم نے ابھی سے قربانی کے جانور کے لیے رقم اپنے وکیل کو جمع کرا دی ہے؟ جواب : حج کی تین قسمیں ہیں، پہلے ان کی معرفت اچھی طرح سمجھ لیں تاکہ آپ جان […]

حج اور عمرہ زندگی میں کتنی بار فرض ہیں

حج کتنی مرتبہ فرض ہے؟ سوال : کیا ایک حج کر لینے والے کو اگر موقع مل جائے اور وہ عمرہ کر لے تو اس پر دوبارہ حج فرض ہو جائے گا؟ نیز پہلی بار عمرے کا کیا حکم ہے جواب : حج صرف زندگی میں ایک بار فرض ہے، عمرہ کر لینے پر دوبارہ […]

تقلید کی دو اقسام: تقلیدِ مذموم اور تقلیدِ ممدوح

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام پہلی بحث: تقلید کی اقسام   تقلید کی دو بنیادی اقسام ہیں: تقلیدِ مذموم (ناجائز / غیر مناسب تقلید) تقلیدِ ممدوح (ظاہراً جائز قرار دی جانے والی تقلید) ذیل میں ان دونوں کی وضاحت پیش کی جا رہی ہے۔   تقلیدِ مذموم تقلیدِ مذموم سے مراد وہ تقلید ہے جس […]

تقلید شخصی سے متعلق مقلدین کے 15 بڑے شبہات کا ازالہ

مرتب کردہ : توحید ڈاٹ کام تمہیدی کلمات یہ بحث ان شبہات کے بارے میں ہے جو بعض حضرات تقلید کے اثبات کے لیے پیش کرتے ہیں۔ ہم پورے وثوق سے کہتے ہیں کہ: – قرآن و حدیث میں تقلیدِ شخصی کا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔ – صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی زندگی بھی […]

اصولِ فقہ کے چند غلط قواعد اور حنفی فقہ کی بعض بنیادی خامیوں کی نشاندہی

مرتب کردہ : توحید ڈاٹ کام تیسری بحث: اصولِ فقہ کے بعض قواعد پر کلام بہت سے لوگوں کے ذہن میں یہ شبہ پیدا ہو سکتا ہے کہ ہم اصلاً فقہی کتابوں اور اُصول پر مبنی قواعد سے مکمل انکار یا بے اعتنائی برتنے کی دعوت دے رہے ہیں، حالانکہ حقیقت یہ نہیں۔ ہمارا مقصد […]

تقلید شخصی کے 6 بڑے نقصانات

مرتب کردہ : توحید ڈاٹ کام تقلید کے چند اہم نقصانات قرآن و حدیث کے اسرار سے محرومی – جب کوئی شخص کسی ایک امام یا عالم کے اقوال پر اِکتفا کر لیتا ہے تو وہ قرآن و سنت کے وسیع علمی ذخیرے سے براہِ راست استفادہ کرنے سے محروم رہ جاتا ہے۔– مقلد صرف […]

احرام میں کعب (ankle-bone) کو کھلا رکھنا ضروری ہے، نہ کہ پوری پاؤں کی پشت

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام مقدمہ بعض احناف کہتے ہیں کہ احرام میں جوتے ایسے ہوں جن میں صرف تلوے ڈھکیں اور پاؤں کی پوری پشت (مِشطِ قدم) بھی کھلی رہے، کیونکہ ان کے بقول کَعْب پشتِ قدم کو کہتے ہیں۔ زیرِ نظر مضمون میں اس رائے کا لغوی، حدیثی اور فقہی تجزیہ پیش کیا […]

عید میلاد النبیﷺ دلائل کی روشنی میں

تحریر: ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک یہ خود ساختہ عید میلاد النبی ﷺ جسے موجودہ زمانے کے مبتدعین بڑی دھوم دھام مناتے ہیں، اس کا ثبوت قرآن و حدیث اور سلف صالحینؒ سے نہیں ملتا، خیر القرون میں اس کا کہیں بھی وجود نہیں تھا۔ خود رسول اکرم ﷺ […]

1 107 108 109 110
1