حائضہ اور نفاس والی عورت بھی حج کی سعی کرے گی

تحریر: عمران ایوب لاہوری حائضہ اور نفاس والی عورت بھی حج کی سعی کرے گی کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ، جبکہ وہ حائضہ تھیں ، سوائے طوافِ بیت اللہ کے حاجیوں کے تمام افعال سر انجام دینے کا حکم دیا تھا۔ اور نفاس والی عورت […]

یومِ عرفہ کے وقوف کا مسنون طریقہ اور مزدلفہ کی روانگی

  تحریر: عمران ایوب لاہوری عرفہ کے دن (یعنی 9 ذوالحجہ کو ) صبح تلبیہ اور تکبیریں کہتے ہوئے عرفات جائے گا اور وہاں ظہر و عصر کی نمازیں جمع کرے گا اور امام خطبہ دے گا پھر (مغرب کے بعد ) عرفات سے مزدلفہ لوٹے گا اور مغرب اور عشاء کو جمع کرے گا […]

یوم عرفہ کے دن کی بہترین مسنون دعا

  تحریر: عمران ایوب لاہوری عرفہ کے دن کی بہترین دعا عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بہترین دعا یوم عرفہ کی ہے اور سب سے بہترین (کلمات ) جو میں نے اور مجھ سے پہلے نبیوں نے کہے (وہ یہ ہیں): لَا إِلَهَ […]

حج پر وقوف عرفات کا بہترین مقام

تحریر: عمران ایوب لاہوری وقوف عرفات کا مقام نماز ظہر و عصر کے بعد جبلِ رحمت کے قریب کھڑے ہونا اور دعائیں مانگنا مستحب ہے ۔ علاوہ ازیں میدان عرفات میں کسی بھی جگہ کھڑے ہونا جائز ہے جیسا کہ حدیث میں ہے کہ : وعرفة كلها موقف ”عرفہ سارے کا سارا وقوف کی جگہ […]

حج کا تلبیہ کب ختم کیا جائے گا؟

تحریر: عمران ایوب لاہوری تلبیہ کب ختم کیا جائے گا جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے کے بعد تلبیہ ختم کر دیا جائے گا جیسا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : لم يزل النبى صلى الله عليه وسلم يلبي حتى رمى جمرة […]

حج و عمرہ پر عورتوں کے لیے بال منڈوانا نہیں بلکہ صرف ترشوانا ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا عورتیں بھی بال منڈوائیں گی عورتیں بال تو نہیں منڈوائیں گی بلکہ صرف کچھ ترشوائیں گی۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ليس على النساء حلق إنما على النساء التقصير ”عورتوں کے لیے بال منڈوانا نہیں بلکہ صرف بال […]

جس نے کنکریاں مارنے سے پہلے سرمنڈا لیا یا جانور ذبح کر لیا

  تحریر: عمران ایوب لاہوری جس نے کنکریاں مارنے سے پہلے سرمنڈا لیا یا جانور ذبح کر لیا یا بیت اللہ میں چلا گیا تو اس پر کوئی مواخذہ نہیں ➊ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حجتہ الوداع میں ایک مقام پر […]

سرمنڈانے سے پہلے حج کی قربانی

تحریر: عمران ایوب لاہوری سرمنڈانے سے پہلے قربانی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی سرمنڈانے سے پہلے قربانی کی اور صحابہ کو بھی اس کا حکم دیا جیسا کہ حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نحر قبل أن يحلق وأمر […]

يوم النحر میں حاجیوں کے کرنے کے چار کام

تحریر: عمران ایوب لاہوری يوم النحر میں حاجیوں کے کرنے کے چار کام یہ چار کام بالترتیب حسب ذیل ہیں: ➊ جمروں کو کنکریاں مارنا ۔ ➋ قربانی کرنا ۔ ➌ بال منڈوانا ۔ ➍ طوافِ افاضہ کرنا ۔ [مسلم: 1308 ، كتاب الحج: باب بيان أن السنة يوم النحر أن يرمي ثم ينحر ، […]

ایامِ تشریق کی راتیں منٰی میں گزاری جائیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری ایامِ تشریق کی راتیں منٰی میں گزاری جائیں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی روایت میں ہے: ثم رجع إلى منى فمكث بها ليالي أيام التشريق يرمى الحمرة إذا زالت الشمس ”پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم منٰی کی طرف لوٹے تو ایام تشریق کی راتیں وہیں ٹھہرے۔ (اس دوران […]

یوم عرفہ کی طرح، یوم النحر اور 12 ذوالحجہ کے خطبات بھی مسنون ہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری امام حج کے لیے مستحب ہے کہ وہ یوم النحر کو خطبہ دے ➊ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : خطبنا النبى صلى الله عليه وسلم يوم النحر ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یوم النحر (10 ذوالحجہ ) کو خطبہ دیا ۔“ آپ صلی […]

حاجی نحر کے دن طوافِ افاضہ یعنی طوافِ زیارت کرے گا

تحریر: عمران ایوب لاہوری حاجی نحر کے دن طوافِ افاضہ یعنی طوافِ زیارت کرے گا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے: أن رسول الله أفاض يوم النحر ثم رجع فصلى الظهر بمني ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نحر کے دن طوافِ افاضہ کیا پھر واپس لوٹ گئے اور منٰی میں نماز […]

جب حاجی حج كے كاموں سے فارغ ہوگا تو طوافِ وداع كرے گا ، البته حائضه

تحریر: عمران ایوب لاہوری جب حاجی حج كے كاموں سے فارغ ہوگا تو طوافِ وداع كرے گا ، البته حائضه كے ليے اس كي رخصت دي گئي ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ لوگ ہر جہت سے واپس پھر رہے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: […]

مسجد حرام ، مسجد نبوی اور مسجد اقصی میں نماز کی فضیلت

تحریر: عمران ایوب لاہوری مسجد حرام ، مسجد نبوی اور مسجد اقصی میں نماز کی فضیلت ➊ حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری اس مسجد میں نماز ادا کرنے کا ثواب دوسری مساجد میں نماز ادا کرنے کے مقابلے میں […]

1 104 105 106 107 108 110
1