قریب الموت کافر کو اسلام کی دعوت دینا

تحریر: عمران ایوب لاہوری قریب المرگ کافر کے پاس دعوت اسلام کے لیے جانا (البانیؒ) اس میں کوئی حرج نہیں ۔ [أحكام الجنائز: ص/ 21] جیسا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک یہودی بچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھا۔ وہ بیمار ہوا تو نبی صلی […]

وفات کے وقت اہل وعیال کے رونے سے منع کرنا

تحریر: عمران ایوب لاہوری اہل وعیال کو وفات کے وقت رونے سے روکنا کیونکہ اگر شخص نہیں روکے گا تو وفات کے بعد گھر والوں کے رونے کی وجہ سے اسے عذاب دیا جائے گا جیسا کہ حدیث میں ہے کہ : إن الميت يعذب ببكاء أهله ”بے شک میت کو اس کے گھر والوں […]

مسلمان میت کو غسل دینے کی فرضیت

تحریر: عمران ایوب لاہوری زندہ افراد پر مسلمان میت کو غسل دینا واجب ہے ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کے متعلق فرمایا جو حالت احرام میں سواری سے گر کر جاں بحق ہو گیا تھا: اغسلوه بماء وسدر ….. ”اسے پانی […]

میت کے کفن کی شرعی اہمیت اور احکام

تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کو ایسا کفن دینا واجب ہے جو اسے چھپالے حالت احرام میں اپنی سواری سے گر کر جو شخص فوت ہوا تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے متعلق حکم دیا تھا : وكفنوه ”اور اسے کفن دو۔“ [بخاري: 1849 ، كتاب الحج: باب المحرم يموت بعرفة ، […]

کفن کے لیے چند مستحب اعمال

تحریر: عمران ایوب لاہوری کفن کے لیے چند مستحب اعمال ➊ کفن کا رنگ سفید ہو: (نوویؒ) اس کے استحباب پر اجماع ہے۔ [شرح مسلم: 12/4] حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: البسوا من ثيابكم البياض فإنها من خير ثيابكم وكفنوا فيها موتاكم ”سفید […]

میت اور کفن کو خوشبو لگانے کے فضائل

تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کے جسم اور کفن کو خوشبو لگانا بہتر ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا أجمرتم الميت فأجمروه ثلاثا ”جب تم میت کو دھونی دو (یعنی خوشبو لگاؤ ) تو تین مرتبہ دو ۔“ [صحيح: احمد: 331/3 ، […]

شہید کے کفن اور تدفین کے احکام

تحریر: عمران ایوب لاہوری شہید کو انہی کپڑوں میں کفن دیا جائے جن میں وہ شہید ہوا ہے ➊ حضرت عبد اللہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہدائے احد کے متعلق فرمایا: زملوهم فى ثيابهم ”انہیں ان کے کپڑوں میں ہی لپیٹ دو ۔“ […]

عمدہ کفن کا انتخاب اور اسراف سے اجتناب

تحریر: عمران ایوب لاہوری حسب توفیق عمدہ کفن پہنانے میں کوئی حرج نہیں لیکن بہت زیادہ قیمتی نہ ہو ➊ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا ولى أحدكم أخاه فليحسن كفنه ”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کا والی بنے تو […]

میت کے بال سنوارنے اور کنگھی کرنے کا مسنون طریقہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کے بالوں میں کنگھی کرنا بالخصوص عورت کے ایسا کرنا بالخصوص اگر میت خاتون ہو تو اس کے بالوں کی تین مینڈھیاں بنا کے پیچھے ڈال دینا مسنون ہے۔ حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ایک روایت میں یہ لفظ بھی ہیں: فضفرنا شعرها ثلاثة قرون وألقيناها خلفها […]

عورت کے غسل میت میں بال کھولنے کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری غسل کے لیے عورت کے بال کھولنا (البانیؒ) عورت کے بال کھول کر اچھی طرح دھونے چاہیں ۔ [أحكام الجنائز: ص/ 65] حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی روایت میں ہے کہ : نقضنه ثم غسلته ثم جعلنه ثلاثة قرون ”انہوں نے (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی […]

میت کو غسل دینے کی تعداد اور طریقہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری غسل تین مرتبہ یا پانچ مرتبہ یا اس سے زیادہ مرتبہ پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ دیا جائے اور آخری مرتبہ کافور بھی استعمال کیا جائے حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس اس وقت تشریف لائے جب ہم […]

میاں بیوی کا ایک دوسرے کو غسل دینے کا شرعی جواز

تحریر: عمران ایوب لاہوری میاں بیوی ایک دوسرے کو غسل دینے کے زیادہ مستحق ہیں ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا: لومت قبلي لغسلتك ”اگر تو مجھ سے پہلے فوت ہو گئی تو میں تمہیں غسل دوں گا ۔ “ [حسن: صحيح ابن […]

میت کو غسل دینے کے مستحق افراد اور صنفی احکام

تحریر: عمران ایوب لاہوری قریبی رشتہ دار دوسروں سے زیادہ مستحق ہیں جبکہ میت اس کی جنس (یعنی صنف) سے ہو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ليله أقربكم إن كان يعلم فإن كان لا يعلم فمن ترون عنده حظا من ورع وأمانة ”میت […]

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کپڑوں سمیت غسل دیا گیا

تحریر: عمران ایوب لاہوری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کپڑوں سمیت غسل دیا گیا جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی روایت میں ہے کہ جب لوگوں کے درمیان اختلاف ہو گیا تو اللہ تعالیٰ نے ان پر نیند ڈال دی پھر کسی کلام کرنے والے نے کہا کہ : ان اغسلو […]

1 6 7 8 9 10 11
1