ایصال ثواب کے جائز و مسنون اعمال صحیح احادیث کی روشنی میں

مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ ایصال ثواب: لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ [البقرة: 286] ”اللہ تعالی کسی جان پر اس کی استطاعت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا، ہر نفس نے جو بھی نیکی کمائی ہے، اس کا اجر اسی کے لیے ہے اور جو اس […]

زیارت قبور کے آداب اور قبرستان میں رائج چند اہم بدعات

مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ زیارت قبور کے آداب: مسلمان کسی بھی دن اور رات میں جب چاہے قبرستان جا کر اپنے عزیز و اقارب کے لیے دعا مغفرت کر سکتا ہے۔ شریعت میں زیارت قبور کے کوئی اوقات مخصوص نہیں ، البتہ قبرستان کا ماحول اور راستہ پر امن ہو تو رات کے […]

میت کو نفع دینے والے اعمال صحیح احادیث کی روشنی میں

مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ میت کو نفع دینے والے اعمال (تحریر: جناب مولانا منظور احمد جمالی) قارئین کرام! بعض ایسے اعمال ہیں جن کا ایک مومن کو اس کے انتقال کے بعد بھی ثواب پہنچتا رہتا ہے ۔ ہم یہاں بعض ایسے اعمال بیان کرتے ہیں جو مرنے کے بعد بھی نفع بخش […]

میت کے لواحقین لوگوں کے لیے کھانا تیار نہ کریں

مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ میت کے گھر والوں کے لیے جائز نہیں کہ وہ لوگوں کے لیے کھانا بنائیں۔ کیونکہ صحابی جلیل جریر بن عبد اللہ بجلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ كنا نرى الاجتماع إلى اهل الميت وصنعة الطعام من النياحة [مسند احمد: 204/2 ، وابن ماجه: كتاب الجنائز: حديث رقم: 1612 […]

میت کی تعزیت اور سوگ کے آداب صحیح احادیث کی روشنی میں

مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ آداب تعزیت: تعزیت کا مفہوم یہ ہے کہ کسی فوت شدہ عزیز یا عزیز کے ورثاء کے غم میں شریک ہو کر تسلی اور دلاسہ دیتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کرنا۔ اسلام میں یہ بہت مستحسن و پسندیدہ عمل ہے، مگر جب یہی چیز شرعی حدود سے تجاوز […]

موت کے بعد انسان کے لیے جاری رہنے والے اعمال

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ موت کے بعد انسان کے لیے ایسے کون سے اعمال ہیں جن کا ثواب جاری رہتا ہے؟ اس موضوع پر مختلف احادیث میں تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ ان احادیث کی تخریج اور وضاحت درج ذیل ہے: ➊ صدقہ جاریہ، نفع بخش علم اور نیک اولاد کی دعا […]

قریب المرگ شخص کے متعلق احکام

تحریر: عمران ایوب لاہوری قریب المرگ شخص کے متعلق احکام لفظ جنائز جنازۃ کی جمع ہے جیم کے کسرہ کے ساتھ ، اس سے مراد میت ہے اور بعض نے جیم کے فتحہ کے ساتھ بھی یہی مراد لیا ہے یا کسرہ کے ساتھ میت اور فتحہ کے ساتھ وہ چار پائی مراد ہے جس […]

موت کی تمنا کا جواز اور اس سے اجتناب

تحریر: عمران ایوب لاہوری موت کی آرزو کرنا جائز نہیں ➊ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا يتمنين أحدكم الموت لضر نزل به ”تم میں سے کوئی بھی کسی در پیش مصیبت و تکلیف کے سبب ہرگز موت کی تمنا نہ کرے۔“ اور […]

حسن خاتمہ کی 12 علامات صحیح احادیث کی روشنی میں

تحریر: عمران ایوب لاہوری حسن خاتمہ کی علامات ➊ وفات کے وقت کلمہ شہادت پڑھنا: کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے، ”جس کا آخری کلام لا إله إلا الله ہو گا وہ جنت میں داخل ہو گا ۔“ [صحيح: صحيح أبو داود: 2673 ، كتاب الجنائز: باب فى التلقين ، أبو […]

وفات کی اطلاع دینے کا جواز

تحریر: عمران ایوب لاہوری وفات کی اطلاع دینا جائز ہے بشرطیکہ اس میں جاہلیت کا طریقہ کار نہ ہو۔ اس کا مزید بیان آئندہ فصل ”جنازے کے ساتھ چلنا“ میں آئے گا۔

میت کے چہرے سے کپڑا ہٹانے کا جواز

تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کے چہرے سے کپڑا ہٹانا وفات کے وقت حاضر افراد کے لیے میت کے چہرے سے کپڑا ہٹانا درست ہے۔ (البانیؒ) اسی کے قائل ہیں۔ [أحكام الجنائز: ص/ 31] ➊ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : لما قتل أبى جعلت أكشف الثوب عن وجهه أبكي ونهوني […]

میت کے اقرباء کے لیے صبر اور إنا لله وإنا إليه راجعون پڑھنے کی تلقین

تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کے اقرباء پر لازم ہے کہ صبر کریں اور إنا لله وإنا إليه راجعون پڑھیں ➊ ارشاد باری تعالٰی ہے کہ : وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْء مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّبِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ [البقرة: 100 – 106] ”ہم کسی […]

ورثاء کے حق میں وصیت کا عدم جواز

تحریر: عمران ایوب لاہوری ورثاء کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں حدیث نبوی ہے کہ : إن الله أعطى كل ذي حق حقه فلا وصية لوارث ”بے شک اللہ تعالیٰ نے ہر حق والے کو اس کا حق عطا کر دیا ہے لٰہذا کسی وارث کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں ۔“ [حسن: صحيح أبو […]

وصیت ایک تہائی مال سے زائد نہ ہو

تحریر: عمران ایوب لاہوری وصیت ثلث مال سے زائد میں نہ ہو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے کہا: الثلث والثلث كثير ”ایک تہائی حصے کی وصیت کر دو اور تہائی بھی بہت زیادہ ہے ۔“ [بخاري: 2742 ، كتاب الوصايا: باب أن يترك ورثته أغنياء […]

1 5 6 7 8 9 11
1