نزدیکی قبرستان چھوڑ کر سینکڑوں میل دور میت کو دفن کرنا کیسا ہے؟

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث حضرو میت کو کہاں دفن کیا جائے گا؟ سوال: ہمارا شہر بزرگوں اور پیروں کی وجہ سے بہت مشہور ہے اور ان کے عقیدت مند و مرید اپنے گاؤں یا شہر کے قبرستان کو چھوڑ کر سینکڑوں میل دور اپنی میت کو ہمارے شہر کے قبرستان میں عقیدت کی بنیاد پر دفن […]

میت دفن کرنے کے بعد قبر کے پاس سورۃ البقرۃ پڑھنا ؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ میت دفن کرنے کے بعد قبر کے پاس سورۃ البقرۃ پڑھنا ؟ سوال مجھے ایک دوست نے ایک حدیث میسیج (Message) کی ہے، جس کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمرؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے : […]

جنازہ لے جاتے وقت پہلے سر ہونا چاہیے یا پیر؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال جنازہ لے جاتے وقت پہلے سر ہونا چاہیے یا پیر؟ یعنی سرہانے سے لے جایا جائے یا پیر انے سے؟ الجواب جس طرح عام چار پائی پر انسان لیٹتا ہے اسی طرح میت کو کفن کے بعد لٹایا جائے، پھر اسے اس طرح جنازہ گاہ اور قبر […]

میت کو قبر میں دفنانے کے بعد مختلف سورتیں پڑھنا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال میت کو قبر میں دفنانے کے بعد قبر کے سرہانے سورہ اخلاص، سوره فلق، سوره ناس(تین بار)، سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کا پہلا رکوع اور پیرا نے سورہ بقرہ کا آخر رکوع پڑھنے کے بعد حاضرین ہاتھ اُٹھا کر دُعائیں مانگتے ہیں تو ایسا کرنا شرعاً […]

میت اور قبر کے احکام سے متعلق چالیس صحیح احادیث

تحریر : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ، وَنَسْتَعِينُهُ، مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ، وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ. أَمَّا بَعْدُ : انبیاءؑ جہاں وصال کریں وہیں دفن کیے جائیں قَالَ […]

میت کو غسل دینے کا مسنون طریقہ

یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● قریب المرگ شخص کو کلمہ طیبہ کی تلقین : رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : لقنوا موتاكم لا إله إلا الله ’’قریب المرگ آدمی کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرو۔“ صحیح مسلم کتاب الجنائز، رقم: […]

نماز جنازہ کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ جنازے کے احکام ومسائل مسلمان میت کی بخشش، مغفرت اور بلندی درجات کے لیے مخصوص انداز میں پڑھی جانے والی نماز کو ”نماز جنازہ“ کہا جاتا ہے۔ ● فضیلت : سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ […]

میت کو دفنانے کا مسنون طریقہ

یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● تدفین کا بیان : مردے کو زمین کے سپرد کرنے کو دفن کرنا کہا جاتا ہے۔ اسلام کا یہ طریقہ دوسرے مذاہب سے منفرد اور عمدہ ہے۔ شرعاً جس طرح کہ میت کے لیے غسل، کفن، اور نماز […]

عورت کے کفن کے کتنے کپڑے ہونے چاہییں؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : عورت کے کفن کے کتنے کپڑے ہونے چاہییں، کیا عورت کے لیے پجامہ جائز ہے؟ جواب : عام فقہاء ومحدثین کا کہنا ہے کہ عورت کو پانچ کپڑوں میں کفن دیا جائے : ➊ ازار (تہ بند) ➋ قمیص ➌ خمار یعنی اوڑھنی (جس کو دامنی […]

کیا کفن کے لیے ایک کپڑا کافی ہے یا تین کپڑے پہنانے چاہییں؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا کفن کے لیے ایک کپڑا کافی ہے یا تین کپڑے پہنانے چاہییں؟ مہربانی فرما کر جواب عنایت فرما دیں۔ جواب : میت کے لیے کفن کا کپڑا اتنا ہونا چاہیے جو اس کے تمام بدن کو ڈھانپ لے جیسا کہ جابر بن عبداللہ رضی اللہ […]

کیا میاں بیوی ایک دوسرے کی میت کو غسل دے سکتے ہیں؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا میاں بیوی کسی ایک کی موت پر ایک دوسرے کو غسل دے سکتے ہیں؟ جواب : میاں بیوی میں سے جو بھی پہلے وفات پا جائے دوسرا اسے غسل دے سکتا ہے جیسا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : «رجع رسول […]

کیا میت کو غسل اور کندھا دینے والے پر غسل واجب ہے؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا میت کو غسل دینے والے پر غسل اور کندھا دینے والے پر غسل واجب ہو جاتا ہے؟ جواب : ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو میت کو غسل دے وہ غسل کرے اور […]

میت کے جنازہ سے متعلق مکمل احکام صحیح احادیث کی روشنی میں

مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ نماز جنازہ کی فضیلت : عن ابي هريرة، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: ” من اتبع جنازة مسلم إيمانا واحتسابا وكان معه حتى يصلى عليها ويفرغ من دفنها، فإنه يرجع من الاجر بقيراطين كل قيراط مثل احد، ومن صلى عليها ثم رجع قبل ان تدفن، فإنه […]

میت کو قبر میں داخل کرنے کی دعا

مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ میت کو قبر میں داخل کرنے کی دعا: سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میت کو قبر میں اتارو تو یہ دعا پڑھو۔ “ بسم الله، وعلى سنة رسول الله صلى الله […]

1 4 5 6 7 8 11
1