نماز جنازہ میں صفوں کی تعداد کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز جنازہ کے لیے صفیں طاق ہونا ضروری نہیں کیونکہ ایسی کوئی دلیل موجود نہیں جس سے معلوم ہوتا ہو کہ صفیں طاق ہونا ضروری ہے۔ جو لوگ طاق صفیں بنانا مستحب گردانتے ہیں ان کی دلیل یہ حدیث ہے: حضرت مالک بن ہبیرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ […]
خواتین کی نماز جنازہ میں شرکت کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری خواتین کی نماز جنازہ میں شرکت خواتین نماز جنازہ میں شریک ہو سکتی ہیں لیکن جنازے کے پیچھے چل کے جانا ان کے لیے جائز نہیں جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے مسجد میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی نماز […]
زیادہ جنازے اکٹھے ہونے پر نماز جنازہ کا طریقہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری اگر زیادہ جنازے اکٹھے ہو جائیں خواہ مردوں اور عورتوں کے ہوں ان سب پر ایک ہی نماز پڑھی جا سکتی ہے نیز مردوں کے جنازوں کو امام کی جانب اور عورتوں کے جنازوں کو قبلہ کی جانب رکھنا بہتر ہے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ […]
نماز جنازہ کی تکبیروں کے درمیان مسنون دعائیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری بقیہ تکبیروں کے درمیان مسنون دعائیں پڑھے دوسری تکبیر کے بعد درود (ابراہیمی) ، تیسری کے بعد دعائیں اور چوتھی کے بعد سلام پھیر دیا جائے ۔ [سبل السلام: 753/2 ، أحكام الجنائز: للألباني: ص/155 – 156] حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ […]
نماز جنازہ میں قراءت سری اور جہری دونوں کا جواز
تحریر: عمران ایوب لاہوری جنازے میں قراءت سری اور جہری دونوں طرح ثابت ہے (البانیؒ) اسی کے قائل ہیں ۔ [أحكام الجنائز: ص/151 – 154] ➊ جہری قراءت کی دلیل گذشته سنن نسائی کی روایت ہے جس میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے متعلق مروی ہے کہ انہوں نے جہری قراءت کی اور […]
نماز جنازہ میں پہلی تکبیر کے بعد سورہ فاتحہ کی قراءت
تحریر: عمران ایوب لاہوری پہلی تکبیر کے بعد فاتحہ اور کوئی سورت پڑھے ➊ چونکہ نماز جنازہ بھی ایک نماز ہی ہے اس لیے دیگر نمازوں کی طرح اس میں بھی سورہ فاتحہ کی قراءت ضروری ہے جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا صلاة لمن لم يقرأ بفاتحة الكتاب ”جس […]
نماز جنازہ میں تکبیروں کی تعداد کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری چار یا پانچ تکبیریں کہے فی الحقیقت چار یا پانچ تکبیریں کہنا ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے البتہ بعض صحابہ سے نو تک تکبیریں کہنا بھی ثابت ہے کہ جسے شیخ البانیؒ نے حکما مرفوع کہتے ہوئے ان پر بھی عمل کو جائز قرار دیا ہے۔ اس […]
نماز جنازہ میں امام کے کھڑے ہونے کا مقام
تحریر: عمران ایوب لاہوری امام مرد کے سر کے برابر اور عورت کے درمیان میں کھڑا ہو ➊ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک شخص کی نماز جنازہ پڑھائی : فقام عند راسه ”تو اس کے سر کے پاس کھڑے ہوئے“ جب اسے اٹھالیا گیا تو ایک […]
نماز جنازہ کے بعد سلام پھیرنے کا طریقہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری آخری تکبیر کے بعد دونوں جانب سلام پھیرا جائے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین کام کیا کرتے تھے کہ جنہیں لوگوں نے چھوڑ دیا ہے: إحدا هن التسليم على الجنازة مثل التسليم فى الصلاة ”ان میں سے […]
فوت شدہ پر تنقید سے متعلق قرآن و حدیث کی تعلیمات
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام اسلام دینِ رحمت ہے، جس میں زندہ اور فوت شدگان سب کے بارے میں عدل، احترام اور بھلائی کی تعلیم دی گئی ہے۔ زیرِ نظر مضمون میں قرآن مجید اور احادیثِ نبوی سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے یہ واضح کیا جائے گا کہ فوت شدگان پر تنقید کرنا کیوں جائز […]