قربانی کی سب سے افضل قسم
تحریر: عمران ایوب لاہوری سب سے افضل قربانی اونٹ کی ہے پھر گائے کی اور پھر بکری کی اونٹ کی قربانی مندرجہ ذیل وجوہ کی بنا پر افضل ہے۔ ➊ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں خصوصا اونٹ کا تذکرہ فرمایا ہے: وَالْبُدْنَ جَعَلْنَاهَا لَكُم مِّن شَعَائِرِ اللَّهِ لَكُمْ فِيهَا خَيْرٌ ۖ [الحج: 36] ”قربانی […]
اونٹ اور گائے سات افراد کی طرف سے کفایت کرتے ہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری اونٹ اور گائے سات افراد کی طرف سے کفایت کرتے ہیں حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : أمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم أن تشترك فى الإبل والبقر كل سبعة منا فى بدنة ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اونٹ […]
قربانی دینے والے کے لیے اپنی قربانی کا گوشت کھانا جائز ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری قربانی دینے والے کے لیے اپنی قربانی کا گوشت کھانا جائز ہے ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ [الحج: 36] ”اس (یعنی قربانی کے گوشت) سے خود بھی کھاؤ اور مسکین ، خواہ وہ سوال سے بچنے والا ہو یا سوال کرنے والا ہو ، […]
قربانی کے جانور پر ضرورت کے وقت سواری کا جواز
تحریر: عمران ایوب لاہوری قربانی کے جانور پر ضرورت کے وقت سواری کا جواز ➊ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ قربانی کا جانور لیے جا رہا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”اس پر سوار ہو […]
قربانی کے جانور کواشعار کرنا اور گلے میں پٹہ ڈالنا مستحب ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری اسے اشعار کرنا اور اس کے گلے میں قلادہ (پٹہ) ڈالنا مستحب ہے ➊ حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ اور مروان کا بیان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ سے اپنے تقریبا ایک ہزار ساتھیوں کے ہمراہ (حج کے لیے) نکلے جب ذوالحلیفہ پہنچے: قلد النبى […]
جو (بیت اللہ کے لیے ) قربانی بھیج دے اس پر وہ اشیاء حرام نہیں ہوں گی جو محرم پر ہوتی ہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری جو (بیت اللہ کے لیے ) قربانی بھیج دے اس پر وہ اشیاء حرام نہیں ہوں گی جو محرم پر ہوتی ہیں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قربانی کا جانور مدینہ سے (حرم کی طرف) بھیجتے تھے اور میں ان سے […]
عورت کا بغیر محرم کے حج یا عمرہ کرنا – قرآن، حدیث، آثارِ صحابہ، اقوالِ محدثین اور خلاصہ
مرتب کردہ: قاری اسامہ بن عبد السلام (١) قرآنِ مجید کی روشنی میں اگرچہ قرآنِ کریم میں صراحت کے ساتھ "محرم” کے لفظ کا استعمال اس حوالے سے نہیں آیا، مگر عورت کے سفر اور پردے سے متعلق متعدد بنیادی آیات موجود ہیں جو اس مسئلے کی اصولی بنیاد فراہم کرتی ہیں۔ متعلقہ آیت: ﴿وَقَرْنَ […]
عمرہ کے لیے احرام، طواف، سعی اور حلق کا طریقہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری عمرہ کے لیے احرام، طواف، سعی اور حلق کا طریقہ جیسا کہ یلملم اور ذاتِ عرق وغیرہ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میقات مقرر فرمایا اوراس کا تفصیلی بیان پیچھے گزر چکا ہے۔ واضح رہے کہ حج اور عمرے کے میقاتوں میں کوئی فرق نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ […]
حج و عمرہ کے دوران مروجہ بدعات کا خلاصہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری چند بدعاتِ حج سفر حج اور احرام کی بدعات ➊ لفظوں کے ساتھ نیت کرنا۔ [مناسك الحج والعمرة للألباني: ص/ 50 ، مجموع الفتاوي: 222/22] ➋ بچیوں کو حج سے روکنا ۔ [شرح مسلم للنووى: 99/9] ➌ محض توکل کے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے بغیر زادِ راہ کے […]
حج یا عمرے سے واپسی پر دعوت کا مسنون عمل
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ حج یا عمرے سے واپسی پر دعوت کرنا سوال : کیا حج یا عمرہ سے واپسی پر دوست احباب کی دعوت کرنا مسنون ہے؟ جواب : سفرِ حج سے واپس آنے پر دوستوں کی دعوت کرنا مستحب ہے جیسا کہ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت […]
رمل کا حکم اور اس کا محل طواف
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ رمل کس طواف میں ضروری ہے؟ سوال : رمل کس طواف میں ضروری ہے؟ جواب : پہلے طواف کے صرف پہلے تین چکروں میں مردوں کے لیے رمل چال اور بقیہ چار چکروں میں عام چال سے چلنا سنت سے ثابت ہے۔ امام نووی رحمہ اللہ نے اس […]
مقام ملتزم پر دعا کی مشروعیت اور وقت کی وضاحت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ مقام ملتزم پر دعا کرنا سوال : مقام ملتزم پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس وقت گڑگڑا کر دعا کرنے کا حکم دیا ہے ؟ حج یا عمرہ یا دونوں میں؟ جواب : حجرِ اسود اور باب کعبہ کے درمیان والی جگہ جسے ملتزم کہتے ہیں، […]
طواف میں اضطباع کا حکم اور اس کی شرعی حیثیت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ کیا ہر طواف میں اضطباع ضروری ہے؟ سوال : اضطباع کسے کہتے ہیں؟ کیا ہر طواف میں اضطباع ضروری ہے، اگر نہیں تو کم از کم کتنے چکروں میں ضروری ہے؟ جواب : اضطباع یہ ہے کہ احرام کی اوپر والی چادر کو اپنی دائیں بغل کے نیچے […]
میت کی طرف سے حج کرنے کا شرعی جواز
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ میت کی طرف سے حج کرنا سوال : کیا میت کی طرف سے حج کیا جا سکتا ہے؟ جواب : سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک شخص نے پوچھا: ”میری والدہ نے حج کرنے کی نذر […]