جو ان مقامات کے اندر ہوں وہ اپنے گھر ہی سے احرام باندھ لے حتی کہ مکہ والے مکہ ہی سے
تحریر: عمران ایوب لاہوری جو ان مقامات کے اندر ہوں وہ اپنے گھر ہی سے احرام باندھ لے حتی کہ مکہ والے مکہ ہی سے جیسا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میقات مقرر کرنے کے بعد فرمایا: فمن كان دونهن فمن أهله […]
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں سے تلبیہ کہا
تحریر: عمران ایوب لاہوری نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں سے تلبیہ کہا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : ما أهل رسول الله إلا من عند المسجد ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف مسجد (یعنی مسجد ذو الحلیفہ ) کے پاس سے ہی لبیک پکارا ۔“ [بخاري: […]
احرام باندھتے وقت غسل
تحریر: عمران ایوب لاہوری احرام باندھتے وقت غسل حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم احرام باندھنے کے لیے علیحدہ ہوئے اور غسل کیا ۔ [صحيح: صحيح ترمذي: 664 ، كتاب الحج: باب ما جاء فى […]
حدود حرم میں عارضی طور پر مقیم حضرات
تحریر: عمران ایوب لاہوری حدود حرم میں عارضی طور پر مقیم حضرات ایسے لوگ عمرے کے وقت حدودِ حرم سے باہر نکل کر احرام باندھیں گے۔ حضرت عبد الرحمٰن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو […]
حج و عمرے کی نیت کے بغیر مکہ میں داخلہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری حج و عمرے کی نیت کے بغیر مکہ میں داخلہ اگر حج یا عمرے کی نیت نہ ہو تو احرام باندھے بغیر بھی میقات سے گزر کر مکہ میں داخل ہونا جائز ہے۔ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے دن […]
تلبیہ کے احکام و فضائل: ائمہ کا اختلاف اور دلائل
تحریر: عمران ایوب لاہوری تلبیہ کا حکم اس میں فقہا نے اختلاف کیا ہے۔ (شافعیؒ ، احمدؒ ) یہ سنت ہے۔ (مالکیہ ) یہ واجب ہے اور اسے چھوڑنے والے پر ایک جانور ذبح کرنا لازم ہے۔ (ابو حنیفہؒ) تلبیہ احرام کی شرائط میں سے ہے۔ اس کے بغیر احرام صحیح نہیں ہوتا۔ [المغني: […]
دورانِ احرام ممنوع افعال صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: عمران ایوب لاہوری دورانِ احرام ممنوع افعال ➊ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم سے دریافت کیا گیا کہ احرام باندھنے والا کیا لباس پہنے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ قمیض ، پگڑی ، شلوار و پاجامہ ، ٹوپی اور موزے […]
حالت احرام میں بطورِ علاج جسم سے خون نکلوانا
تحریر: عمران ایوب لاہوری حالت احرام میں بطورِ علاج جسم سے خون نکلوانا جائز ہے جیسا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : ان النبى صلى الله عليه وسلم احتجم وهو محرم ”نبي صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے ۔“ [بخاري: 1835 ، 5695 ، كتاب […]
حالت احرام میں غسل کرنا مباح ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری حالت احرام میں غسل کرنا مباح ہے جیسا کہ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے دورانِ احرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کے غسل ) کی طرح غسل کر کے دکھایا ۔“ [بخاري: 1840 ، كتاب الحج: باب الاغتسال للمحرم ، مسلم: 1205 ، ابو داود: 1840 ، […]
حالتِ احرام میں سرمہ لگانا یا آنکھوں میں کوئی دوا وغیرہ ڈالنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری حالتِ احرام میں سرمہ لگانا یا آنکھوں میں بطور علاج کوئی دوا وغیرہ ڈالنا جائز ہے جیسا کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت احرام میں جس کی آنکھیں دکھتی ہوں اس کے متعلق فرمایا: ضمدها بالصبر ”وہ اپنی […]
مکہ آنے کے بعد حاجی طوافِ قدوم کے سات چکر لگائے
تحریر: عمران ایوب لاہوری مکہ آنے کے بعد حاجی طوافِ قدوم کے سات چکر لگائے ➊ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کا ارادہ فرمایا اور عرفات جانے سے پہلے طواف کیا۔ [مسلم: 1233 ، كتاب الحج: باب استحباب طواف القدوم للحاج] ➋ […]
عورتیں بھی مردوں کے ساتھ طواف کریں گی
تحریر: عمران ایوب لاہوری عورتیں بھی مردوں کے ساتھ طواف کریں گی عطاؒ کہتے ہیں کہ جب ابن ہشام نے عورتوں کو مردوں کے ساتھ طواف کرنے سے منع کیا تو انہوں (یعنی عطا ) نے اس سے کہا کہ تم کس دلیل کی بنا پر عورتوں کو اس سے منع کر رہے ہو؟ وقد […]
طواف کی اقسام
تحریر: عمران ایوب لاہوری طواف کی اقسام واضح رہے کہ طواف کی پانچ اقسام ہیں: ➊ (طوافِ قدوم ) مکہ میں داخل ہونے کے بعد سب سے پہلے جو طواف کیا جاتا ہے۔ ➋ (طواف عمرہ ) جو طواف عمرہ ادا کرنے والا شخص مکہ میں پہنچنے کے بعد سب سے پہلے کرتا ہے۔ ➌ […]
پہلے تین چکروں میں تیز دوڑے گا اور باقی میں آہستہ چلے گا
تحریر: عمران ایوب لاہوری پہلے تین چکروں میں تیز دوڑے گا اور باقی میں آہستہ چلے گا گذشتہ مسئلے میں مذکور احادیث اس کی بھی دلیل ہیں۔ علاوہ ازیں رمل (یعنی تیز دوڑ کر طواف کرنا ) صرف طوافِ قدوم یا طوافِ عمرہ میں ہی کیا جائے گا جیسا کہ گذشتہ حدیث میں واضح طور […]