امام عثمان بن ابی شیبہ کی علمی خدمات اور تنقید کا جائزہ
تحریر: حافظ خضر حیات ابن ابی شیبہ کے خانوادے کا تعارف ائمہ و محدثین کے ہاں "ابن ابی شیبہ” کی نسبت بہت معروف ہے۔ اس نسبت کا تعلق اس خاندان کے جد امجد ابو شیبہ ابراہیم بن عثمان (169ھ) سے ہے۔ ان کے بیٹے کا نام محمد بن ابی شیبہ (182ھ) تھا، جن کے تین […]
حفاظت حدیث کا وعدہ الہی،حفاظت قرآن اور حفاظت حدیث کے طریقے
تحریر: محمد ارشد کمال حفاظت حدیث کا وعدہ الہی ارشاد باری تعالیٰ ہے: اتَّبِعْ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ وَأَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِينَ (6/الأنعام:106) ”آپ کے رب کی جانب سے جو آپ کی طرف وحی کی جاتی ہے آپ اس کی پیروی کریں، اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور […]
ایرانی سازش حدیث کے خلاف ایک من گھڑت افسانہ
تمہید منکرین حدیث اور مستشرقین طویل عرصے سے یہ الزام لگاتے آرہے ہیں کہ احادیث کا مجموعہ ایرانی سازش کا نتیجہ ہے، اور یہ داستان گویوں اور واعظوں کی من گھڑت حکایات پر مبنی ہے۔ مثال کے طور پر، ایک صاحب لکھتے ہیں: ’’وفاتِ نبوی کے سینکڑوں برس بعد بعض ایرانیوں نے ادھر ادھر کی […]
حدیث کی اقسام اور علم حدیث کی وضاحت
حدیث کا تعارف حدیث حضور اکرم ﷺ کے وہ اقوال، اعمال اور تصدیقات ہیں جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنی نوع انسان کی ہدایت کے لیے نازل کیے گئے۔ حدیث کی اصل اللہ کی ذات ہے، اور حضور اکرم ﷺ نے ان ہدایات کو اپنے الفاظ، عمل یا تائید کے ذریعے آگے منتقل کیا۔ […]
صحاحِ ستہ کے بعد مشہور کتبِ حدیث کا تعارف
صحاحِ ستہ کے بعد کے دور کی مشہور کتب کچھ ایسی اہم کتب تصنیف کی گئیں جنہیں علمائے حدیث میں خاص شہرت حاصل ہوئی اور یہ آج بھی دستیاب ہیں۔ ذیل میں ان کتابوں کا مختصر تعارف پیش کیا جاتا ہے: 1. شرح معانی الآثار – امام طحاویؒ (۳۲۱ھ) یہ ایک منفرد کتاب ہے جس […]
صحاح ستہ کے مولفین اور ان کی خدمات
صحاحِ ستہ حدیث کی چھ معتمد کتابیں "صحاحِ ستہ” کہلاتی ہیں، جن میں پہلی دو "صحیحین” ہیں اور باقی چار "سنن اربعہ” کہلاتی ہیں۔ ان کتابوں کو حدیث کی دنیا میں بہت معتبر سمجھا جاتا ہے، اور یہ تدوین حدیث کے دوسرے دور کی اہم کتب ہیں۔ مستشرق نکلسن نے انہیں "Islam کی Canonical Books” […]
پرویز صاحب کے نظریہ مرکز ملت کا علمی تجزیہ
پرویز صاحب کے نظریات اور ان کا تجزیہ پرویز صاحب نے قرآن کی ان آیات میں جہاں "اللہ اور رسول” کی اطاعت کا ذکر آیا ہے، ان الفاظ کی تشریح "مرکزِ ملت” یا "مرکزِ نظام اسلامی” کے طور پر کی۔ ان کے خیالات کا خلاصہ ان کی کتب سے پیش کیا جاتا ہے: "اللہ اور […]
اقبال اور حدیث نبوی کے متعلق تحقیقی جائزہ
افکار اقبال اور حدیث نبوی کی اہمیت علامہ اقبال کے افکار کو سمجھنے کے لیے ان کے کلام میں موجود حدیث نبویﷺ کے حوالہ جات اور تلمیحات کی وضاحت نہایت اہم ہے۔ اس موضوع پر مختلف اہل علم نے تفصیلی تحقیق کی ہے، جیسا کہ: اکبر حسین قریشی: "مطالعہ تلمیحات و اشارات اقبال”، اقبال اکادمی […]
کیا جبرئیل علیہ السلام رسول اللہ ﷺ کو علم سکھاتے تھے؟
اعتراض کا خلاصہ بعض افراد سوال کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جو محبوب خدا، وجہ تخلیق کائنات، اور علم کا شہر تھے، ان کے پاس زیادہ علم تھا یا جبرئیل علیہ السلام کے پاس؟ چونکہ رسول اللہ ﷺ جبرئیل سے افضل ہیں، تو پھر جبرئیل رسول اللہ ﷺ کو کیا سکھانے آتے تھے؟ جو […]
رسول اللہ ﷺ کے تشریعی اور تفسیری اختیارات
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اطاعت کا حکم اور سنت کی حیثیت قرآن پاک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اطاعت کا حکم اور سنت کی حیثیت واضح طور پر بیان کی گئی ہے۔ سنت کو اسلامی قانون کا ایک بنیادی ماخذ قرار دیتے ہوئے قرآن نے […]
سنت نبوی اور اسلامی تعلیمات کا بنیادی ماخذ
قرآن کریم کے بعد احادیث نبوی ﷺ اسلامی تعلیمات کا دوسرا اہم ترین ماخذ قرآن کریم کے بعد احادیث نبوی ﷺ اسلامی تعلیمات کا دوسرا اہم ترین ماخذ ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ قرآن کریم کو صحیح طور پر سمجھنے، اس سے احکام اخذ کرنے اور اس پر عمل کرنے کے لیے رسول اللہ ﷺ […]
قرآن کے علاوہ وحی نبوی کی اہمیت
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن مجید کے علاوہ بھی وحی نازل ہوتی تھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن مجید کے علاوہ بھی وحی نازل ہوتی تھی، جسے وحی غیر متلو کہا جاتا ہے۔ یہ وحی قرآن کی طرح تلاوت کے لیے نہیں تھی، بلکہ آپؐ کے اقوال، افعال اور تعلیمات کے […]
صحیفہ ہمام حدیث کی حفاظت کا اولین ثبوت
مستشرقین کا اعتراض مستشرقین اور مخالفین اسلام پچھلے دو سو سال سے یہ دعویٰ کرتے آئے ہیں کہ احادیث کی کتابت پہلی صدی ہجری میں نہیں ہوئی بلکہ یہ احادیث تیسری صدی ہجری میں گھڑی گئی ہیں۔ ان کے اس اعتراض کو ہندوستان کے منکرین حدیث نے بھی مختلف انداز میں دہرا کر پیش کیا، […]
احادیث کی تدوین پر مستشرقین کے اعتراضات کا جواب
مستشرقین کا اعتراض مغربی مستشرقین اور ان کے مشرقی عقیدت مند اکثر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ احادیث رسول ﷺ چوتھی صدی ہجری میں مرتب کی گئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلمانوں میں پائے جانے والے قصے اور افسانے، محدثین نے جمع کر کے انہیں علم حدیث کا نام دے دیا۔ ان کے مطابق […]