مرد و عورت کی نماز میں فرق اور آلِ تقلید
تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ الحمد للہ رب العالمین و الصلوۃ و السلام علی رسولہ الأمین، أما بعد : آل تقلید کا “مرد و عورت کی نماز میں فرق” کے سلسلے میں دعویٰ ہے کہ : (۱) عورت تکبیر تحریمہ کے لئے دونوں ہاتھ شانوں تک اُٹھائے (۲) اپنے ہاتھ آستینوں سے باہر […]
کیا امام ابو حنیفہ تابعی تھے؟
تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال: کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تابعی تھے؟ اور کیا کسی صحابی سے ان کی ملاقات صحیح سند سے ثابت ہے؟ (صفدر نذیر ولد منظور الٰہی دکاندار بھکر) الجواب: الحمد لله رب العالمين و الصلوة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد: اس مسئلے میں علمائے […]
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے حزبیت (فرقہ بندی) ہے
تحریر : فضل اکبر کاشمیری اسلا م میں فرقہ بندی کی سخت ممانعت ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰهِ جَمِيۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا۪﴾ [آل عمران: 103 ] ”اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوط پکڑ لو اور تفرقہ میں نہ پڑو۔“ اس آیت سے معلوم ہوا کہ سب […]
امام ابن تیمیہ اور تقلید
سوال : محترم حافظ زبیر علی زئی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو قرآن و سنت کا پابند بنائے رکھے اور ہم سے اپنے دین کی خدمت لے ہماری طاقت کے مطابق۔ محترم حافظ صاحب چند سوالات ہیں مہربانی فرما کر ان کے جوابات مفصل دیئے جائیں۔ جوابات […]
قاضی ابو زید الدبوسی حنفی کا تقلید پرستوں کے لئے نصیحت نامہ
تحریر: صاحبزادہ الطاف الرحمن الجوہر جس تقلید کی آج بڑی دھوم دھام سے تبلیغ کی جاتی ہے اور اس کے مخالفین کو (مبتدعین کی طرف سے ) بد مذہب، گستاخ ائمہ، مشرک، کافر، بدعتی، قادیانی، مرزائی، بدبخت، وہابی، غیر مقلد جیسے القابات سے موسوم کیا جاتا ہے اس کی حقیقت حنفی پیشوا، حنفی امام قاضی […]
وَلَا تَفَرَّقُوْا……اور فرقے مت بناؤ
تحریر : فضل اکبر کاشمیری اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو قرآن و حدیث پر مشتمل ہے۔ یہی دو مصادر ہدایت و راہنمائی کے سرچشمے ہیں اور گمراہی و ضلالت سے بچنے کے لئے کافی ہیں۔ جو کچھ قرآن و حدیث میں ہے وہ حق ہے اور جو کچھ اس کے خلاف ہے وہ […]
حبیب اللہ ڈیروی صاحب اور ان کا طریقۂ استدلال
تحریر:حافظ زبیر علی زئی الحمد للہ رب العالمین و الصلوٰۃ و السلامس علیٰ رسولہ الأمین، أما بعد : اس مضمون میں حافظ حبیب اللہ ڈیروی حیاتی دیوبندی صاحب کی بعض مطبوعہ کتابوں میں سے بعض موضوع و مردود روایات باحوالہ پیشِ خدمت ہیں ۔ جن سے انہوں نے استدلال کیا ہے یا بطور حجت پیش […]
تقلید شخصی: احساسِ زیاں جاتا رھا
تحریر:فضل اکبر کاشمیری اہل اسلام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اسلام ایک کامل دین ہے ۔ ہر مسلمان شہادتین کے اقرار کے ساتھ حصراً دو چیزوں کا مکلف بن جاتا ہے یعنی کتاب و سنت۔ قیامت تک کے لئے دنیا کی کوئی طاقت ان دو چیزوں میں تفریق پیدا نہیں کرسکتی ۔ یہ […]
روشنی کی راہ ….. علم
انسان کے لئے سب سے بڑی دولت ایمان ہے۔ ایمان اور علم میں ایک زبردست رابطہ ہے۔ اسی لئے امام بخاری رحمہ الله کتاب الایمان کے بعد کتاب العلم کو لائے ہیں۔ علم کا خزانہ قرآن و حدیث ہے۔ قرآن و حدیث کے مقابلے میں جو کچھ ہے اسے جہل کہتے ہیں۔ جہل کو تقلید […]
آثارِ صحابہ اور مقلدین
تحریر:حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ الحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ و السلام علیٰ رسولہ الأمین، أما بعد: اس تحقیقی مضمون میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے وہ صحیح و ثابت آثار پیشِ خدمت ہیں جن کی آلِ تقلید (تقلیدی حضرات) مخالف کرتے ہیں: مسئلہ تقلید سیدنا معاذ بن جبل […]
اتباع رسول پر کتاب و سنت اور سلف کی تعلیمات
تحریر : غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری ہم پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی فرض ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال اللہ کا دین ہیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے یوں فرمایا : انّي قد تركت فيكم […]
اسلاف پرستی سے اصنام پرستی تک
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری اسلاف پرستی ہی در اصل اصنام پرستی ہے۔ دنیا میں شرک اولیاء و صلحا کی محبت وتعظیم میں غلو کے باعث پھیلا۔ اس حقیقت کو مشہور مفسر علامہ فخر االدین رازی (۶۰۶-۵۴۴ھ ) نے یوں آشکارا کیا ہے۔ اِنہم وضعو ہذہ الأصنام والأوثان علی صور أنبیائہم و أکابرہم و […]
سعودی علماء اور مسئلہ تقلید
تحریر: حافظ محمد اسحاق زاھد، کویت سعودی عرب کے علماء ومشائخ سلفی مسلک کے حامل ہیں، اور اسی کی طرف وہ تمام لوگوں کو دعوت دیتے ہیں، فروع اور اختلانی مسائل میں دلیل کی پیروی یعنی اتباع کرنا ان کا مسلک ہے، نہ کہ اندی تقلید کرنا، دلیل کے سامنے خواہ وہ حنبلی مذہب کے […]
تقلید کی شری حیثیت
تحریر: ابن جلال دین حفظ اللہ تقلید کیا ہے ؟ ◈ امام اندلس، حافظ ابن عبدالبر رحمہ اللہ (368-463 ھ) نے تقلید کی تعریف ان الفاظ میں کی ہے : والتقليد أن تقول بقوله، وأنت لا تعرف وجه القول، ولا معناه، وتأبى من سواه، او أن يتبين لك خطأه، فتتبعه مهابة خلافه، وانت قد بان […]