شرک کے چور دروازے: عرس اور میلے
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی اور حافظ محمود الخضری کی کتاب شرک کے چور دروازے سے ماخوذ ہے۔ عرس اور میلے عربی لغت کی رُو سے ’’ع رس‘‘ کا مادہ شادی اور اس کے متعلقات میں عام طور پر مستعمل ہے ۔ مصباح اللغات ہیں: ۵۴۲ مگر موجودہ تصوف میں ’’عرس‘‘ اس میلے کو […]
شرک کے چور دروازے: تبرکات و آثار سلف
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی اور حافظ محمود الخضری کی کتاب شرک کے چور دروازے سے ماخوذ ہے۔ تبرکات و آثار سلف آثار سلف اور تبرکات سے شغف بعض دفعہ انسان کو شرک تک پہنچا دیتا ہے ، اسی لیے شریعت اسلامیہ نے ان سے بے اعتنائی فرمائی ہے ، اس بیان سے قبل […]
بدعات، ریا کاری کا زینہ اور شرک کا دروازہ ہیں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی اور حافظ محمود الخضری کی کتاب شرک کے چور دروازے سے ماخوذ ہے۔ احداث (ایجاد بدعات) بدعات، ریا کاری کا زینہ اور شرک کا دروازہ ہیں۔ اہل بدعت جو بھی عمل کرتے ہیں ان میں رضائے الہی کے بجائے نام ونمود اور فخر و مباہات کا جذ بہ نمایاں […]
زبان سے نیت کرنا بدعت ہے
شمارہ السنہ جہلم نیت : نیت کے لغوی معنی قصد وارادہ کے ہیں ۔ اصطلاحی تعریف: علامہ بیضاوی (685 ھ ) لکھتے ہیں: والشرع خصصها بالإرادة المتوجهة نحو الفعل ابتغاء لوجه الله تعالى وامتثالا لحكمه ”شریعت میں نیت کسی فعل کے ارادے کا نام ہے، جس میں اللہ کی رضا اور اس کے حکم کی […]
نماز شب براءت
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● نماز شب براءت : پندرہویں شعبان کی رات کو ’’صلاة البراءة‘‘ یا ’’صلاة الألفية‘‘ یا سو (۱۰۰) رکعت نماز اور ہر رکعت میں دس بار سورہ اخلاص پڑھنا یا کسی قسم کی مخصوص عبادت کرنا کسی صحیح اور […]
اطاعت رسولﷺ قرآن، حدیث اور اقوال سلف کی روشنی میں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب دین اسلام اور بدعت سے ماخوذ ہے۔ قرآن حکیم کی روشنی میں اطاعت رسول ﷺ کی اہمیت ذیل کی سطور میں قرآن کریم کی روشنی میں اتباع اور اطاعت رسول ﷺ کی اہمیت کو بیان کر دیا گیا ہے، تا کہ تمام مسلمان رسول اللہ ﷺ کی […]
بدعت کی مذمت قرآن، حدیث اور سلف کے اقوال سے
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب دین اسلام اور بدعت سے ماخوذ ہے۔ بدعت کی لغوی تعریف: علامہ مجد الدین یعقوب بن محمد فیروز آبادیؒ رقمطراز ہیں: ﴿بدعة بالكسر: الحدث فى الدين بعد الإكمال أو ما استحدث بعد النبى من الأهواء والاعمال .﴾ القاموس المحيط: 3/3 . بدعت : باء کے کسرہ کے […]
دین اسلام میں بدعت کی مذمت
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ بدعت کی لغوی تعریف: علامہ مجد الدین یعقوب بن محمد فیروز آبادی رحمہ اللہ رقمطراز ہیں: «بدعة بالكسر: الحدث فى الدين بعد الأكمال أو ما استحدث بعد النبى من الأهواء والأعمال» القاموس المحيط: 3/3 ”بدعت: باء کے کسرہ کے ساتھ: […]
بدعت کے نقصانات اور مفاسد
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب دین اسلام اور بدعت سے ماخوذ ہے۔ بدعت کے نقصانات اور مفاسد ابتداع واحداث، باعث خسارہ و گھاٹا ہے۔ بلکہ سراسر گھاٹا ہے کہ اس سے فائدہ ہو ہی نہیں سکتا۔ ذیل کی سطور میں بدعت کے نقصانات اور مفاسد کو بیان کیا جاتا ہے۔ بدعتی کی […]
بدعت کے اسباب و محرکات
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب دین اسلام اور بدعت سے ماخوذ ہے۔ بدعت کے اسباب و محرکات بدعت و ضلالت کے چند محرکات و اسباب ہیں۔ ذیل کی سطور میں ان کا بیان مختصراً کیے دیتے ہیں: پہلا سبب: دینی احکام سے لاعلمی و جہالت : جوں جوں زمانہ گزرتا گیا اور […]
اہل بدعت کے ساتھ تعلق کا حکم
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب دین اسلام اور بدعت سے ماخوذ ہے۔ اہل بدعت کے ساتھ تعلق کا حکم اہل بدعت کے ساتھ میل جول گمراہی کا باعث ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ﴿وَإِن تُطِعْ أَكْثَرَ مَن فِي الْأَرْضِ يُضِلُّوكَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ﴾ ﴿الانعام: 116﴾ ’’اور اگر (اے پیغمبر!) آپ […]
نمازوں کے بعد مصافحہ کرنا ایک بدعت ہے
اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِی وَرَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا (المائدہ 5:3) ’’آج کے دن میں نے تمہارے لیے تمہارا دین […]
اہل بدعت کے شبہات اور ان کا ازالہ
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب دین اسلام اور بدعت سے ماخوذ ہے۔ اہل بدعت اپنی ایجاد کردہ بدعات کو تقویت دینے کے لیے، بلکہ انھیں دین کا حصہ ثابت کرنے کے لیے چند شبہات پیش کرتے ہیں، جن کا ازالہ انتہائی ضروری ہے تا کہ سادہ لوح عوام ان خبیث لوگوں کی […]
کفن پر تحریر اور قبر میں تبرکات وغیرہ رکھنے سے متعلق روایات
اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ کفن پر لکھنا بدعت ہے! میت کے کفن پر عہد نامہ یا کلمہ طیبہ لکھنے، قبر میں شجرہ، غلاف کعبہ، یا دیگر تبرکات رکھنے کا عمل […]