دوران روزہ ہم بستری کے علاوہ کسی اور ذریعے سے انزال ہو جائے

دوران روزہ ہم بستری کے علاوہ کسی اور ذریعے سے انزال ہو جائے مثلاً بیوی کا بوسہ لینے ، جسم سے جسم ملانے یا مشت زنی وغیرہ سے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ فی الحقیقت ان افعال کے ذریعے روزہ ٹوٹ جانے کی کوئی واضح دلیل موجود نہیں ہے کیونکہ […]

سینگی یا پچھنے لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا

تحریر: عمران ایوب لاہوری سینگی یا پچھنے لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : ان النبى صلى الله عليه وسلم احتجم وهو صالم ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے ۔“ [بخاري: 1938 ، كتاب الصوم: باب الحجامة والقئ للصائم ، […]

دوران روزہ سرمہ لگانے کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری دوران روزہ سرمہ لگانے کا حکم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ : أن النبى صلى الله عليه وسلم اكتحل فى رمضان وهو صائم ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ماہ رمضان میں روزے کی حالت میں سرمہ لگایا ۔“ [صحيح: صحيح ابن ماجة: 1360 ، كتاب الصيام: […]

روزوں سے متعلق دیگر احکام و مسائل

تحریر: عمران ایوب لاہوری دوران روزہ احتلام کا حکم اگر روزے کی حالت میں کسی کو احتلام ہو جائے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا ، کیونکہ شارع علیہ السلام نے اسے مفسد قرار نہیں دیا۔ [المحلى بالآثار: 335/4] (شیخ ابن جبرین) اسی کے قائل ہیں ۔ [الفتاوى الإسلامية: 111/2] (ابن بازؒ) انہوں نے اسی […]

شرعی عذر کی وجہ سے اعتکاف ٹوٹ جانے کی صورت میں کیا کریں؟

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام اعتکاف لغوی طور پر کسی جگہ ٹِکے رہنے کو کہتے ہیں، اور شریعتِ اسلامیہ میں اس سے مراد: “مسلمان کا عبادت کی نیّت سے مسجد میں قیام کرنا، تاکہ وہ اللہ تعالیٰ کی یاد میں یکسو ہوجائے اور دُنیاوی مشاغل سے وقتی طور پر کنارہ کش ہوکر ذکر و اذکار، […]

شرعی عذر سے چھوٹے روزے کی قضا ضروری ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری شرعی عذر سے چھوٹے روزے کی قضا ضروری ہے ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمُ مَّرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ [البقرة: 184] ”تم میں جو شخص بیمار ہو یا سفر میں ہو تو وہ اور دنوں میں گنتی پوری کر لے۔“ ➋ حضرت عائشہ رضی […]

مسافر و معذور کے لیے رخصت، ضرورت میں افطار واجب

تحریر: عمران ایوب لاہوری مسافر اور اس کی مثل دیگر افراد کے لیے روزہ چھوڑنے کی رخصت ہے لیکن اگر انہیں جان کی ہلاکت یا قتال میں کمزوری ہو جانے کا اندیشہ ہو تو افطار کرنا ضروری ہے ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت […]

حاملہ اور مرضعہ کے روزے کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری حاملہ اور مرضعہ کے روزے کا حکم حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت بھی حکم میں مسافر کی طرح ہی ہے جیسا کہ حضرت انس بن مالک کعبی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن الله وضع عن المسافر الصوم وشطر الصلاة […]

جو شخص روزہ رکھنے سے عاجز ہو اس کے لیے فدیہ کی اجازت

تحریر: عمران ایوب لاہوری جو شخص روزہ رکھنے سے عاجز ہو اس کے لیے فدیہ کی اجازت ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : رخص للشيخ الكبير أن يفطر ويطعم عن كل يوم مسكينا ولا قضاء عليه ”بڑی عمر کے بوڑھے کو روزہ چھوڑ دینے کی رخصت دی گئی ہے […]

رمضان کی قضا پے در پے روزوں کے ساتھ یا الگ الگ

تحریر: عمران ایوب لاہوری رمضان کی قضا پے در پے روزوں کے ساتھ یا الگ الگ دونوں طرح درست ہے جیسا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : لا باس أن يفرق لقول الله تعالى ”فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أَخَرَ“ [البقرة: 184] ” (رمضان کی قضا مسلسل نہیں بلکہ) الگ الگ […]

رمضان کی قضا تاخیر سے بھی درست ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری رمضان کی قضا تاخیر سے بھی درست ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میرے ذمے رمضان کے روزے ہوتے تو میں ماہ شعبان کے علاوہ (سارا سال) ان کی قضا دینے کی طاقت نہ رکھتی ۔ [أحمد: 124/6 ، بخاري: 1950 ، كتاب الصوم: باب متى يقضى […]

شوال کے چھ روزے رکھنا اور ذوالحجہ کی نو تاریخ کا روزہ رکھنا مستحب ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری شوال کے چھ روزے رکھنا اور ذوالحجہ کی نو تاریخ کا روزہ رکھنا مستحب ہے ➊ حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : من صام رمضان ثم أتبعه ستا من شوال فذاك كصيام الدهر ”جو شخص رمضان کے […]

حاجیوں کے لیے نو ذوالحجہ کا روزہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری حاجیوں کے لیے نو ذوالحجہ کا روزہ میدان عرفات میں مکروہ ہے۔ [نيل الأوطار: 219/3] ➊ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عرفہ کے دن میدان عرفات میں دودھ کا پیالہ نوش فرمایا۔ [صحيح: صحيح أبو داود: 2132 ، كتاب الصوم: باب فى صوم يوم عرفة بعرفة ، أبو داود: 2441 […]

محرم کے روزے مستحب ہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری محرم کے روزے مستحب ہیں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا ، رمضان کے بعد کون سا روزہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شهر الله المحرم ”اللہ تعالی کے ماہ محرم کا ۔“ […]

1 20 21 22 23 24 25
1