کان میں دوائی کے قطرے ڈالنے سے روزہ ٹوٹنے کا حکم

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ کان میں دوا یا پانی کے قطرے ٹپکانے سے روزہ ٹوٹنے کے حوالے سے علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ اس مضمون میں ہم اس مسئلے پر قرآن، حدیث، اجماعِ صحابہ، تابعین اور تبع تابعین کی روشنی میں تفصیلی دلائل پیش کریں گے۔ مزید برآں، ان لوگوں […]

روزے کے غیر شرعی طریقے قرآن و حدیث کی روشنی میں

تحریر: انیلہ عتیق صاحبہ روزہ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ہے، جس کے احکام اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ نے واضح طور پر متعین فرمائے ہیں۔ جو بھی طریقہ قرآن، حدیث اور اجماعِ صحابہ کے خلاف ہو، وہ بدعت اور ناقابلِ قبول ہے۔ روزے کے کسی بھی غیر شرعی طریقے کو […]

مسواک یا ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ یہ سوال رمضان المبارک میں اکثر لوگوں کے ذہن میں آتا ہے۔ اس کا جواب قرآن، حدیث، فقہ اور سائنسی تحقیق کی روشنی میں تفصیل سے دیا جا رہا ہے تاکہ واضح ہو جائے کہ روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں۔  قرآن […]

لاعلمی میں غیر مستحق کو زکوٰۃ دے دینا کفایت کر جائے گا

تحریر: عمران ایوب لاہوری لاعلمی میں غیر مستحق کو زکوٰۃ دے دینا کفایت کر جائے گا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” (بنی اسرائیل میں سے ) ایک شخص نے کہا آج رات میں ضرور صدقہ دوں گا چنانچہ وہ اپنا صدقہ […]

بھیک مانگنا پیشہ بنا لینا اور بغیر ضرورت دست سوال پھیلانا

تحریر: عمران ایوب لاہوری بھیک مانگنا پیشہ بنا لینا اور بغیر ضرورت دست سوال پھیلانا ➊ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو لوگ گدا گری اور بھیک مانگنے کو پیشہ ہی بنا لیتے ہیں روز قیامت ایسی حالت میں آئیں گے کہ […]

زکوٰۃ کی ادائیگی میں نیت ضروری ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری زکوٰۃ کی ادائیگی میں نیت ضروری ہے (ابن قدامہؒ ) اسی کے قائل ہیں۔ [المغنى: 88/4] کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إنما الأعمال بالنيات ”تمام عملوں کا دارو مدار نیتوں پر ہے ۔“ [بخاري: 1 ، كتاب بدء الوحي]

رشتہ داروں کو زکوٰۃ دینا افضل ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری رشتہ داروں کو زکوٰۃ دینا افضل ہے حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الصدقة على المسكين صدقة وهى على ذى الرحم ثنتان: صدقه وصلة ”مسکین پر صدقہ کرنا صرف صدقہ ہے اور رشتہ دار پر صدقہ کرنے میں دو […]

رمضان میں کثرت سے استغفار کی فضیلت قرآن و حدیث سے

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ استغفار کی فضیلت رمضان المبارک میں استغفار (یعنی اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرنا) رمضان المبارک میں نہایت ہی فضیلت والا عمل ہے، کیونکہ یہ وہ مبارک مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ بے شمار گناہ معاف فرماتے ہیں، جہنم سے نجات عطا کرتے ہیں اور جنت کے […]

انجکشن کے ذریعے دوا کے داخلے سے روزہ ٹوٹنے کے دلائل

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ کیا ہر قسم کا انجکشن روزہ توڑ دیتا ہے؟ بعض فقہاء کا مؤقف ہے کہ ہر قسم کا انجکشن روزہ توڑ دیتا ہے، چاہے وہ غذائیت فراہم کرے یا نہ کرے، کیونکہ روزے کا مقصد معدے اور بدن میں کسی بھی خارجی مادے کے داخلے کو روکنا ہے۔ […]

صدقہ فطر کسے کہتے ہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری صدقہ فطر کسے کہتے ہیں یہ روزمرہ کی خوراک میں سے ایک صاع ہر فرد کی طرف سے ادا کیا جائے گا ۔ صدقہ فطر سے مراد ماہ رمضان کے اختتام پر نماز عید سے پہلے فطرانہ ادا کرنا ہے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : […]

صدقہ فطر صرف مسلمانوں کی طرف سے ادا کیا جائے گا

تحریر: عمران ایوب لاہوری صدقہ فطر صرف مسلمانوں کی طرف سے ادا کیا جائے گا گذشتہ پہلی حدیث کے یہ الفاظ من المسلمين اس بات کا ثبوت ہیں کہ صدقہ فطر صرف مسلمانوں کی طرف سے ہی ادا کیا جائے گا۔ اگر کسی کا والد ، والدہ یا غلام وغیرہ کافر ہوں تو ان کی […]

صدقہ فطر کی مقدار اور اشیاء

تحریر: عمران ایوب لاہوری صدقہ فطر کی مقدار اور اشیاء حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : كنا نخرج زكاة الفطر صاعا من طعام أو صاعا من شعير أو صاعا من تمر أو صاعا من أقط أو صاعا من زبيب ”ہم گندم سے ایک صاع ، یا جو سے ایک […]

کیا خوراک کے بدلے قیمت بھی دی جاسکتی ہے

کیا خوراک کے بدلے قیمت بھی دی جاسکتی ہے بہتر یہی ہے جو اجناس حدیث میں مذکور ہیں انہی سے ادائیگی کی جائے۔ اگر یہ نہ ہوں تو جو کچھ بھی بطور خوراک استعمال کیا جاتا ہے وہ صدقہ کے طور پر دیا جائے لیکن اگر کوئی کسی عذر کی وجہ سے قیمت دینا چاہے […]

صدقہ فطر کی ادائیگی: احکام و وقت

تحریر: عمران ایوب لاہوری صدقہ فطر کی ادائیگی: احکام و وقت صدقہ فطر غلام کے مالک اور کم سن یا اس کی مثل کسی کے ذمہ دار پر واجب ہے اور اسے نماز عید کے لیے جانے سے پہلے ادا کیا جائے ➊ جیسا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی روایت میں […]

1 18 19 20 21 22 25
1