ہفتے اور اتوار کا اکٹھا روزہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری

ہفتے اور اتوار کا اکٹھا روزہ
حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہفتے اور اتوار کو اکثر اوقات روزہ رکھتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ ”یہ دونوں دن مشرکوں کی عید کے دن ہیں اور میں ان کی مخالفت کرنا چاہتا ہوں ۔“
[صحيح: نسائي فى الكبرى: 146/2 ، 2775 ، ابن خزيمة: 2168 ، ابن حبان: 3616 ، أحمد: 323/6 ، طبراني كبير: 238/23 ، حاكم: 436/1 ، امام ذہبيؒ نے اس كے رجال كو ثقه كها هے۔ المجمع: 198/3 ، امام حاكمؒ نے اس كي سند كو صحيح كها هے جب كه امام ذهبي نے بهي ان كي موافقت كي هے۔ شيخ حازم على قاضي نے اسے صحيح كها هے۔ التعليق على سبل السلام: 906/2 ، شيخ صبحی حلاق نے اسے حسن كها هے۔ التعليق على سبل السلام: 175/4]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1