ہر دو تکبیروں کے درمیان وقفے کی مقدار شرعی رہنمائی
تحریر: عمران ایوب لاہوری

ہر دو تکبیروں کا درمیانی فاصلہ

ہر دو تکبیروں کے درمیان ایک معتدل آیت کے برابر ٹھہرنا چاہیے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے قولا اور فعلا اسی طرح مروی ہے :
ان بين كل تكبيرتين قدر كلمه
”ہر دو تکبیروں کے درمیان ایک کلمے کی مقدار کے برابر فاصلہ ہونا چاہیے۔“
[رواه الطبراني فى المجمع الزوائد: 205/2 ، يه بات حافظ ابن حجرؒ نے نقل فرمائي هے۔ تلخيص الحبير: 85/2]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1