نقاب ممنوعات احرام میں سے ہے

فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : میں نے عدم واقفیت کی وجہ سے عمرے کی ادائیگی کے دوران نقاب اوڑھے رکھا، اس کا کفارہ کیا ہے ؟ جواب : برقعہ جو کہ نقاب ہے ممنوعات احرام میں سے ہے، لہٰذا اس کے پہننے میں عورت پر فدیہ واجب ہے۔ جس کی مقدار […]

کیا حج میں عورت اپنا چہرہ اور ہاتھ کھلا (ظاہر) رکھ سکتی ہے ؟

فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : عورت دوران نماز چہرے اور ہاتھوں کے علاوہ تمام کی تمام واجب الستر ہے، اگر وہ دوران حج یا عام سفر میں اجنبی لوگوں کے ساتھ ہو اور ان کے ساتھ نماز باجماعت ادا کرتی ہو، تو کیا اس صورت میں دوران نماز وہ اپنا چہرہ اور ہاتھ کھلے رکھ […]

زیوارت پر زکوٰۃ

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا اس سونے پر زکوٰۃ فرض ہے جسے عورت صرف اپنی زیب و زینت اور استعمال کے لئے سنبھال رکھتی ہے اور وہ تجارتی مقاصد کے لئے نہیں ہے ؟ جواب : زیورات اگر تجارتی مقاصد کے لئے نہ ہوں تو […]

ہیرے جواہرات کے جڑاؤ والے زیورات پر زکوٰۃ

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایسے زیورات کی زکوٰۃ کس طرح ادا ہو گی جو خالص سونے کے نہیں بلکہ کئی طرح کے ہیرے، جواہرات اور نگینوں سے مرصع ہوں ؟ کیا سونے کے ساتھ ان ہیرے جواہرات کا وزن بھی شمار ہو گا ؟ کیونکہ […]

عورت کے لئے تنگ اور سفید لباس پہننا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا عورت تنگ اور سفید لباس پہن سکتی ہے ؟ جواب : عورت کا غیر مردوں کے سامنے شاہراہوں یا مارکیٹوں میں ایسا تنگ لباس زیب تن کر کے جانا جو دیکھنے والوں کے لئے جسم کا عکاس ہو منع ہے […]

پازیب پہننے کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عورت کے لئے خاوند کے سامنے پازیب پہننے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : خاوند، عورتوں اور محرم رشتے داروں کے سامنے عورت کے لیے پازیب پہننا جائز ہے کیونکہ پازیب کا شمار ایسے زیورات میں ہوتا ہے جنہیں خواتین […]

مسلمان عورت کا بے پردہ نماز پڑھنا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایک ایسی عورت جو بے پردہ ہے یا اس کا پردہ شریعت اسلامیہ کے مطابق نہیں ؟ مثلاً اس کے سر کے کچھ بال ظاہر ہیں یا کسی وجہ سے اس کی پنڈلی ننگی ہے، وہ عورت اسی حالت میں نماز […]

زکوٰۃ ادا کرنے سے قبل سونا فروخت کرنے کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کچھ عرصہ پہلے میں نے اپنا زیر استعمال سونا فروخت کر دیا، جبکہ میں نے اس کی زکوٰۃ ادا نہیں کی تھی۔ اب اس کی زکوٰۃ کیسے ادا ہو گی ؟ معلوم ہونا چاہئیے کہ میں نے وہ زیور چار ہزار […]

عورت کا بال کاٹنا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں اپنے سر کے ایسے بال سامنے سے کاٹ دیتی ہوں جو کبھی ابرو تک پہنچ جاتے ہیں۔ کیا ایک مسلمان عورت کے لئے ایسا کرنا جائز ہے ؟ جواب : عورت کے لئے بالوں کو کاٹنے یا تراشنے میں کوئی […]

مصنوعی بال لگانے کا حکم

فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : مصنوعی بال استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟ جب کہ عورت وہ بال محض خاوند کو خوبصورت لگنے کی خاطر استعمال کرے ؟ جواب : میاں بیوی کو ایک دوسرے کے لئے اس انداز میں بن سنور کر رہنا جو باہم پسندیدگی اور تعلقات کی استواری کا ذریعہ ہو […]

نیل پالش کے ساتھ وضو

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا ناخنوں پر نیل پالش موجود ہونے کی صورت میں وضو صحیح ہو گا یا نہیں؟ جواب : قرآن حکیم میں وضو کے متعلق ارشاد باری تعالی ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ [5-المائدة:6] ”اے ایمان والو! جب تم اقامت […]

ابرو کے بال کاٹنے، ناخن بڑھانے اور نیل پالش لگانے کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ① ابرو کے زائد بالوں میں کمی کرنے کا کیا حکم ہے ؟ ② ناخن بڑھانے اور ناخن پالش لگانے کا کیا حکم ہے ؟ واضح رہے کہ میں ناخن پالش لگانے سے پہلے وضو کر لیتی ہوں اور چوبیس گھنٹے […]

سونے کی بالیاں پہننے کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : سونے کی بالیاں پہننے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کے عمومی فرمان کی رو سے عورتوں کے لئے سونا پہننا جائز ہے، چاہے وہ بالیوں کی شکل میں ہو یا کسی اور شکل میں۔ ارشاد باری تعالیٰ […]

اونچی ایڑی والی جوتی پہنے کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : اونچی ایڑی والی جوتی پہننے کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے ؟ جواب : اونچی ایڑی کم از کم کراہت کا حکم رکھتی ہے۔ کیونکہ اس میں دھوکہ ہے عورت دراز قد معلوم ہوتی ہے جبکہ وہ ایسی نہیں […]

1 2
1