کیا حاملہ اور مردہ بچے پر ایک ہی جنازہ کافی ہے؟
ماہنامہ السنہ جہلم

سواال:
ماں فوت ہو گئی اور بچہ پیٹ میں زندہ ہے ، تو نکال لینا چاہیے ۔ اگر بچہ بھی فوت ہو گیا ، تو پھر نہیں نکال سکتے ، ماں کو بچے سمیت دفن کر دیا جائے گا ۔
جواب: دونوں پر ایک ہی جنازہ پڑھا جائے گا ، جب متعدد میتیوں پر ایک جنازہ کفایت کر سکتا ہے ، تو اس بچے پر بالا ولی کفایت کرے گا ، کہ یہ ماں کے وجود کا حصہ ہے ۔
ماں فوت ہو گئی اور بچہ پیٹ میں زندہ ہے ، تو نکال لینا چاہیے ۔ اگر بچہ بھی فوت ہو گیا ، تو پھر نہیں نکال سکتے ، ماں کو بچے سمیت دفن کر دیا جائے گا ۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

1