کیا افطاری میں فضول خرچی سے روزے کا اجر کم ہو جاتا ہے؟
تحریر: شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃاللہ علیہ

سوال :

کیا افطار کے لئے کھانوں کی تیاری میں اسراف اور افراط کرنے سے صوم کا اجر کم ہو جاتا ہے ؟

جواب :

اس سے صیام کا ثواب کم نہیں ہوتا اور صوم پورا ہو جانے کے بعد کسی بھی حرام کام سے اس کا ثواب کم نہیں ہوتا ہے۔ لیکن یہ اللہ تعالیٰ کے درج ذیل فرمان کے ضمن میں آتا ہے :

وَكُلُوا وَاشْرَبُوا وَلَا تُسْرِفُوا إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ [7-الأعراف:13]

’’ اور کھاؤ اور پیو اور حد سے مت نکلو۔ بے شک اللہ تعالیٰ حد سے نکل جانے والوں کو پسند نہیں کرتا “۔

پس ثابت ہوا کہ اسراف بذاتِ خود ممنوع چیز ہے اور میانہ روی آدھی معیشت ہے۔ اور اگر آدمی کے پاس ضرورت سے زائد چیز ہو تو اس کو صدقہ کر دینا افضل ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، الحمد للہ و الصلٰوة والسلام علٰی سيد المرسلين

بغیر انٹرنیٹ مضامین پڑھنے کے لیئے ہماری موبائیل ایپلیکشن انسٹال کریں!

نئے اور پرانے مضامین کی اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیئے ہمیں سوشل میڈیا پر لازمی فالو کریں!