چمڑے کے موزے پر مسح کی مدت ختم ہونے پر نماز کا حکم

سوال

اگر کوئی شخص چمڑے کے موزے پر مسح کر کے نماز پڑھا رہا ہو اور مسح کی مدت ختم ہونے کے باوجود بھول سے دو تین نمازیں پیروں کو دھوئے بغیر پڑھا دے تو کیا امام اور مقتدیوں دونوں پر نماز دہرانا لازم ہوگا؟

جواب از فضیلۃ الباحث عبد الخالق سیف حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ

نہیں، صرف امام ہی اپنی نماز دہرائے گا۔

وضاحت

◈ مقتدیوں کا اس معاملے میں کوئی قصور نہیں ہے، اس لیے ان پر اپنی نماز دہرانا لازم نہیں۔
◈ امام کا وضو ناقص ہونے کی وجہ سے اس پر لازم ہے کہ وہ وضو کرے اور اپنی نمازیں دوبارہ ادا کرے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1