وضو کے بعد جرابیں بدلنے کا حکم

سوال

شیخ صاحب، اگر ایک آدمی وضو کر کے جرابیں پہن کر پھر ان پر مسح کرتا ہے، کیا اب وہ حالت وضو میں جرابیں بدل سکتا ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ، فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ

اگر کسی نے وضو کر کے جرابیں پہن لی ہیں اور پھر وضو ٹوٹنے کے بعد ان پر مسح کر لیا ہے، تو ایسی حالت میں اگر وہ جرابیں بدلنا چاہے تو اسے دوبارہ وضو کرنا پڑے گا۔

مسح کی شرط

جرابوں پر مسح کے لیے یہ شرط ہے کہ وہ جرابیں ایسے وضو کے بعد پہنی گئی ہوں جس میں پاؤں دھوئے گئے ہوں۔ اگر جرابیں مسح کرنے کے بعد پہنی جائیں تو ان پر دوبارہ مسح جائز نہیں ہے۔
شیخ ابن باز رحمہ اللہ نے اس معاملے میں اجماع کی طرف اشارہ کیا ہے کہ طہارت کے بعد پہنی جانے والی جرابوں پر مسح درست نہیں۔

واللہ اعلم

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1