نیکیوں والے کام کون سے ہیں ؟
تحریر: ابو ضیا محمود احمد غضنفر

وَعَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ مَ: ( (أَطْعِمُوا الْجَانِعَ وَعُودُو الْمَرِيضَ، وَفُكُو الْعَانِي)) أَخْرَجَهُ الْبُخَارِي
ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ”بھوکے کو کھانا کھلاؤ بیمار کی تیمارداری کرو اور مقروض کی گردن چھڑاؤ“ بخاری
تحقيق وتخريج:
[بخاري: 7173٬5649، 5373٬5174، ، 3046]
فوائد:
➊ بھوکے کو کھانا کھلانا بڑی نیکی ہے۔
➋ مریض کی عیادت کرنا مسلمان پر ایک حق ہے۔
➌ قیدیوں اور غلاموں کو آزاد کروانا اور ان کو جیل کے شکنجے سے نکالنا ہمارا فرض بنتا ہے۔ کافروں کے پاس جتنے ہماری قیدی ہے ہیں ان کو آزاد کروانا چاہیے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
پرنٹ کریں
ای میل
ٹیلی گرام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، الحمد للہ و الصلٰوة والسلام علٰی سيد المرسلين

بغیر انٹرنیٹ مضامین پڑھنے کے لیئے ہماری موبائیل ایپلیکشن انسٹال کریں!

نئے اور پرانے مضامین کی اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیئے ہمیں سوشل میڈیا پر لازمی فالو کریں!