نماز کے لیے جلدی جانے اور صفِ اول کی فضیلت
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو

نماز کے لیے جلدی جانے کی فضیلت

عن أبى هريرةؓ أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: لو يعلم الناس ما فى النداء والصف الأول، ثم لم يجدوا إلا أن يستهموا عليه لاستهموا، ولو يعلمون ما فى التهجير؛ لاستبقوا إليه، ولو يعلمون ما فى العتمة والصبح لا توهما ولو حبوا
سیدنا ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
’’اگر لوگوں کو اذان اور پہلی صف کی فضیلت معلوم ہو جائے، پھر قرعہ کے بغیر اس کو حاصل نہ کر سکیں تو وہ ضرور قرعہ ڈالیں، اور اگر انہیں نماز کے لیے جلدی جانے کا ثواب معلوم ہو جائے تو سبقت لے جانے کی ضرور کوشش کریں، اور اگر انہیں ( نماز ) عشاء اور فجر کی فضیلت معلوم ہو جائے تو ضرور آئیں، خواہ انہیں سرین کے بل گھسٹ کر آنا پڑے۔“

صحيح البخاری: ٦١٥؛ صحیح مسلم: ٤٣٧

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے