تحریر: عمران ایوب لاہوری
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کپڑوں سمیت غسل دیا گیا
جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی روایت میں ہے کہ جب لوگوں کے درمیان اختلاف ہو گیا تو اللہ تعالیٰ نے ان پر نیند ڈال دی پھر کسی کلام کرنے والے نے کہا کہ :
ان اغسلو النبى صلى الله عليه وسلم وعليه ثابه
”کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کے کپڑوں سمیت غسل دے دو ۔“
[حسن: صحيح أبو داود: 2693 ، كتاب الجنائز: باب فى ستر الميت عند غسله ، أبو داود: 3141]