تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
سوال:
وہ جادو جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر کیا گیا، وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کیسے اثر انداز ہوا ؟
جواب :
آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کیے جانے والے جادو کا اثر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنی ازواج کے ساتھ تعلق کے معاملے میں ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس آئے ہیں یا نہیں۔