نیک لوگوں کے وسیلے سے دعا کرنا جائز نہیں، علمائے سعودی عرب کا فتویٰ
نوٹ: اس فتوے کا اردو متن سعودی عرب کی سرکاری فتوی ویب سائٹ پر دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں: سوال نمبر2: فتوی نمبر:(1328): س 2: کیا کسی مسلمان کے لئے بارگاہِ الہی میں انبیاء وصالحین کو توسل كرنا جائز ہے، كيونکہ مجھے بعض علماء کا قول پتا چلا ہے: کہ اولیاء کو وسیلہ بنانے […]
پندرہ شعبان کی رات اور مخصوص عبادات سے متعلق روایات
نصف شعبان کی رات کی فضیلت میں کئی احادیث ذکر کی جاتی ہیں جن کا مفہوم یہ ہے کہ شعبان کی پندرھویں رات کو اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے اور کلب (قبیلے) کی بکریوں کے بالوں کی تعداد سے زیاد ہ لوگوں (کے گناہوں) کو بخش دیتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ ان احادیث […]
زبان کی حفاظت کو معمولی نہ سمجھیں
اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے ان میں سے زبان ایک بہت بڑی نعمت ہے، زبان قلوب و اذہان کی ترجمان ہے، اس کا صحیح استعمال ذریعہ حصول ثواب اور غلط استعمال وعید عذاب ہے، یہی وجہ ہے کہ احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم میں ”اصلاحِ زبان“ کو […]
کیا "الخیرات الحسان ” حافظ ابن حجر عسقلانی کی کتاب ہے؟
کیا ”الخیرات الحسان “ حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ کی کتاب ہے ؟ اور کیا اس کتاب میں انہوں نے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے اقوال و واقعات لکھے ہیں ؟ الجواب : کتاب ”الخیرات الحسان فی مناقب الامام الاعظم ابی حنیفۃ النعمان“ حافظ ابوالفضل احمد بن علی بن حجر العسقلانی رحمہ اللہ (متوفی […]
کیا آپ تنگدستی، بیماری یا بیروزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں؟
کیا آپ معاشی و سماجھی مسائل میں گھرے ہوئے ہیں؟ کیا آپ اپنی زندگی سے تنگ آ چکے ہیں؟ اگر ہاں، تو آئیے ہم آپ کو ان تمام مسائل کی وجوہات بتاتے ہیں اور آپ کی راہنمائی کرتے ہیں کہ آپ کیسے اپنی موجودہ زندگی کو ایک خوشحال زندگی میں بدل سکتے ہیں۔ مصیبتوں اور […]
اہل السنت والجماعت کے 35 عقائد
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو ◈ امام ابو محمد عبدالرحمٰن بن حاتم الرازی رحمہ اللہ (المتوفی327 ھ) نے فرمایا کہ : میں نے اپنے والد (ابوحاتم الرازی) اور ابوزرعہ (الرازی) رحمہا اللہ سے اصول دین میں مذاہب اہل سنت کے بارے میں پوچھا اور یہ کہ انہوں نے تمام شہروں میں علماء کو کس عقیدے پر […]
من گھڑت وظائف اور جعلی تعویزات
آج کل جعلی تعویزات اور من گھڑت وظائف کا کاروبار اپنے عروج پر ہے، کوئی بھی چینل لگا لیں وہاں آپ کو دین سے بے بہرہ حضرات ٹیلی فون کالز کے جوابات میں کچھ اس طرح کے دینی ٹوٹکے بتاتےنظرآئیں گے: ۔۔۔۔ ایک مدنی بہن نے رزق کی کشادگی کے لئے کہا تو وظیفہ پیش […]
عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک مجلس ہے، جلیل القدر صحابہ کرام مثلاَ ابوبکر، عمر، ابو ہریرہ اور انس بن مالک وغیرھم رضی اللہ عنہم اجمعین آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارد گرد ہالہ بنائے تشریف فرما ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیارے صحابہ سے دریافت فرماتے ہیں: "وہ کون […]
جھوٹ بولنے والوں کا انجام قرآن و احادیث کی روشنی میں
آیت نمبر ➊ إِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِ اللَّـهِ وَأُولَـئِكَ هُمُ الْكَاذِبُونَ [16-النحل:105] ترجمہ : ”جھوٹ افتراء تو وہی لوگ کیا کرتے ہیں جو خدا کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے۔ اور وہی جھوٹے ہیں.“ آیت نمبر ➋ فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ [22-الحج:30] ترجمہ : ”تو بتوں کی پلیدی سے […]
رشتہ داروں سے تعلقات قطع کرنے کا وبال
رشتہ داروں سے تعلقات جوڑے رکھنے (صلہ رحمی) کی تاکید اور تعلقات قطع کرنے (قطع رحمی) کا وبال قرآن و احادیث کی روشنی میں آیت نمبر ➊ وَالَّذِينَ يَصِلُونَ مَا أَمَرَ اللَّـهُ بِهِ أَنْ يُوصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ سُوءَ الْحِسَابِ ٭ وَالَّذِينَ صَبَرُوا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَنْفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً وَيَدْرَءُونَ بِالْحَسَنَةِ […]