نماز میں عورت کی امامت
تحریر : فضیلہ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سوال : کیا عورت عورتوں کی امامت یا عورتوں مردوں کی اکٹھی امامت کرا سکتی ہے ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ جزا کم اللہ خیراً ( چوہدری محمد اکرم گجر جلال بلگن ضلع گوجرانوالہ ) الجواب : اس مسئلے میں […]
قبر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کا مسئلہ
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : اس میں کوئی شک نہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اخروی و برزخی زندگی ہے یا دنیاوی زندگی ہے ؟ ادلئہ اربعہ سے جواب دیں، جزاکم اللہ […]
جہاد کی مختلف اقسام پر ایک جامع مضمون
محترم المقام الشیخ زبیر علی زئی السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ الحمد للہ آپ کا مجلہ ”الحدیث“ تحقیق و تنقید کے حوالے سے بہترین جا رہا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین خط لکھنے کی غرض و غایت اس مشہور حدیث نبوی کی تخریج دریافت کرنا ہے جو اکثر […]
وہ اسباب جن کی وجہ سے لوگ حق نہیں مانتے
مقدمۃ: الصوارف عن الحق الحمد لله والصلوة و السلام على رسول الله، وبعد بے شک اللہ عزوجل نے مخلوق کو فطرت پر تخلیق فرمایا جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿فِطْرَتَ اللهِ الَّتِيْ فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا﴾ ”‘‘یہی فطرت الٰہی ہے جس پر اس نے لوگوں کو پیدا فرمایا۔ ’’“ [ الروم: ۳۰] لوگوں کی سرشت […]
خلفائے راشدین سے محبت
مشہور صحابی سیدنا ابو عبدالرحمٰن سفینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، مولی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: خلافة النبوة ثلاثون سنة، ثم يؤتي الله الملك أو ملكه من يشاء خلافتِ نبوت تیس سال رہے گی، پھر اللہ جسے چاہے گا اپنا ملک عطا […]
سیدنا ابو بکر صدیق ؓ سے محبت کیوں؟
تحریر: ابو العباس حافظ شیر محمد سیدنا عمر و بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ : میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: آپ سب سے زیادہ کس سے محبت کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عائشہ کے ابا(ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ) سے۔ میں نے […]
قبرستان جانے کے مقاصد کا بیان کتاب و سنت کی روشنی میں
تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، SR میں احمد خان پھلاڈیوں صوبہ سندھ سے لکھ رہا ہوں۔ ایک مسئلہ ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اہلحدیث حضرات جب قل ختم چہلم وغیرہ کو نہیں مانتے تو قبرستان جا کر کیا کرتے ہیں؟ مطلب ہے کہ رسول […]
قنوتِ وتر میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا
سوال : کیا قنوت وتر میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے ؟ الجواب : ابوحاتم الرازی رحمہ اللہ (متوفی 277ھ) فرماتے ہیں کہ : قال لي أبو زرعة : ترفع يديك فى القنوت ؟ قلت : لا ! فقلت له : فترفع أنت ؟ قال : نعم : فقلت : ما حجتك ؟ […]
گانے بجانے اور فحاشی کی حرمت
✿ اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں : وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّـهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّخِذَهَا هُزُوًا أُولَـئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُهِينٌ [31-لقمان:6] ”اور لوگوں میں سے بعض ایسے ہیں جو لھو الحدیث خریدتے ہیں تاکہ لوگوں کو جہالت کے ساتھ اللہ کے راستے سے گمراہ کر دیں اور (دین اسلام سے […]
فرض نماز کے بعد ماتھے پر ہاتھ رکھ کر دعا کرنا
سوال : بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ فرض نماز سے سلام پھیرنے کے فوراً بعد اپنے ماتھے پر دایاں ہاتھ رکھ دیتے ہیں یا اسے پکڑ لیتے ہیں اور کوئی دعا پڑھتے رہتے ہیں۔ کیا اس عمل کی کوئی دلیل قرآن و سنت میں موجود ہے ؟ تحقیق کر کے جواب دیں، جزاکم […]
رفع یدین پر حدیث ابن مسعود رضی اللہ عنہ اورحدیث صلوۃ التسبیح پر ایک نظر
تحریر: فضل اکبر کاشمیری مسعود احمد بی ایس سی تکفیری ، بانی جماعت المسلمین رجسٹرڈ کراچی کی طرح ڈاکٹر مسعود الدین عثمانی کا تعلق بھی ایسے لوگوں سے تھا جو خود بھی گمراہ ہوتے ہیں اور دوسروں کو بھی گمراہ کرتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے مفکرات وسیات میں سے عذاب قبر کا انکار اور سلف […]
اسلام میں اولاد کے حقوق
تحریر: حافظ شیر محمد سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اقرع بن حابس (رضی اللہ عنہ) نے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم(اپنے نواسے)حسن(بن علی رضی اللہ عنہما) کا بوسہ لے رہے تھے تو اقرع (رضی اللہ عنہ) نے کہا: میرے دس لڑکے ہیں مگر میں کسی کا بھی بوسہ […]
نماز وتر پڑھنے کا مسنون طریقہ
تحریر: ابوثاقب محمد صفدر حضروی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : ➊ ”اللہ وتر ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے۔“ [بخاري : 6410، مسلم : 2677] ➋ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”وتر ایک رکعت ہے رات کے آخری حصہ میں سے۔“ [مسلم : 756] ➌ […]
کیا ترک رفع یدین قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
تحریر: حافظ زبیر علی زئی سوال : کیا ترک رفع یدین قرآن و حدیث سے ثابت ہے یا نہیں ؟ مقلدین کے ایک فتوی کے مطابق : ترک رفع یدین قرآن وحدیث سے ثابت ہے۔ رفع یدین پر ناراضگی اور ترک کا حکم۔ [1] صریح دلائل کی روشنی میں جواب پیش فرمائیں۔ جواب : بسم […]