ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے حزبیت (فرقہ بندی) ہے

تحریر : فضل اکبر کاشمیری اسلا م میں فرقہ بندی کی سخت ممانعت ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰهِ جَمِيۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا۪﴾ [آل عمران: 103 ] ”اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوط پکڑ لو اور تفرقہ میں نہ پڑو۔“ اس آیت سے معلوم ہوا کہ سب […]

کیا ”غیر جامع مسجد” میں اعتکاف جائز نہیں؟

تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ (۲۳ شوال ۱۴۲۶؁ھ) السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔چند مسائل میں راہنمائی فرما کر ممنون فرمائیں۔ بہت بہت مہربانی! سوال حسب ذیل روایات (احادیث) کی تخریج و تحقیق درکار ہے: (الف) عن عائشۃ رضي اللہ عنھا قالت: ”السنۃ علی المعتکف أن لا یعود مریضاً ولا یشھد جنازۃ……..ولا […]

حضرت علیؓ کے بارے میں ایک من گھڑت روایت کی تحقیق

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : درج ذیل روایت کی تحقیق درکار ہے : ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دیا گیا تو پانی آپ کی آنکھوں کے گڑھوں پر بلند ہو گیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اسے پی لیا تو انہیں اولین اور […]

صوفیوں کے امام حسین بن منصور الحلاج کا مختصر تعارف

تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی صاحب ! السلام علیکم ! امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہونگے۔ میں اس خط کے ذریعے سے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ یہ منصور حلاج کون تھا؟ کس صدی میں گزرا ہے اور کس جرم کی پاداش میں اسے قتل […]

ماہ محرم میں رائج بدعات و خرافات

◈ بعض لوگوں میں یہ مشہور ہے کہ ”محرم میں شادی نہیں کرنی چاہیے“ اس بات کی شریعتِ اسلامیہ میں کوئی اصل نہیں ہے۔ ◈ خاص طور پر محرم ہی کے مہینے میں قبرستان پر جانا اور قبروں کی زیارت کرنا کتاب و سنت سے ثابت نہیں ہے ، یاد رہے کہ آخرت و موت […]

نہ اسلام بگڑے نہ ایمان جائے

تحریر: فضل اکبر کاشمیری حدیث قدسی میں ہے کہ : يا ابن آدم إنك لو أتيتني بقراب الأرض خطايا ثم لقيتني لا تشرك بي شيئا لأتيتك بقرابها مغفرة [الترمذي : ۳۵۴۰ و قال: هذا حديث حسن غريب ] ”اے انسان ! اگر تو زمین بھر گناہ بھی لے کر میرے پاس آئے لیکن تو نے […]

حدیثِ ابو حمید الساعدی سے متعلق سند کی تحقیق

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ دس صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے مجمع میں سیدنا ابوحمید الساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جو حدیث بیان فرمائی تھی، سب سے پہلے سنن ابی داود سے اس کا متن مع ترجمہ پیش خدمت ہے۔ بعد میں اس کی تحقیق، راویوں کا دفاع اور رد کرنے […]

کیا امام ابو حنیفہ تابعی تھے؟

تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال: کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تابعی تھے؟ اور کیا کسی صحابی سے ان کی ملاقات صحیح سند سے ثابت ہے؟ (صفدر نذیر ولد منظور الٰہی دکاندار بھکر) الجواب: الحمد لله رب العالمين و الصلوة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد: اس مسئلے میں علمائے […]

اعتقادی، فعلی اور قولی بدعات

تحریر: حافظ عبدالحمید ازہر رحمہ اللہ بدعات کی متعدد اقسام ہیں۔ یہ اعتقادی بھی ہوتی ہیں، قولی بھی اور فعلی بھی اور فعلی بدعات میں سے کچھ ایسی ہیں جن کا تعلق جگہوں کے ساتھ ہے اور کچھ کا تعلق اوقات کے ساتھ ہے۔ اعتقادی بدعات کی مثالوں میں سے خارجیوں، رافضیوں اور معتزلہ وغیرہ […]

سورۃ یٰس کی تلاوت اور فضائل؟

سوال : جو شخص ہر صبح سورۃ یٰس کی تلاوت کرتا ہے تو اس کی دن کی تمام حاجتیں پوری ہوں گی۔ اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے۔ (ملخصاً از مکتوب حبیب اللہ استاد کندھی مغلزئی۔ پشاور ) جواب : یہ روایت سنن الدارمی [ج2ص 457 ح3421 وطبعة محققة ح 3461] میں عطاء بن ابي […]

سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت کیوں؟

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن عليا مني و أنا منه وهو ولي كل مؤمن [الترمذي : ۳۷۱۲ و إسناده حسن] بے شک علی مجھ سے ہے اور میں اُن سے ہوں اور ہر مؤمن کے ولی ہیں۔ یعنی رسول […]

اہل السنت کے نزدیک سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا مقام

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر والے دن فرمایا: لا عطين هذه الراية غدا رجلا يفتح الله على يديه، يحب الله ورسوله ويحبه الله رسوله [صحيح البخاري:۲۹۴۲ و صحيح مسلم: ۳۴؍۲۴۰۶ ] ”میں کل ضرور اس آدمی کو یہ جھنڈا دوں گا، جس کے ہاتھ پر اللہ فتح دے گا ۔ وہ اللہ […]

رمضان کے احکام و مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں

تحریر :حافظ ندیم ظہیر الحمد لله رب العالمين و الصلوة والسلام على رسول الامين، اما بعد : ❀ رمضان، رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور مغفرتوں کا مہینہ ہے۔ جونہی اس ماہ کا آغاز ہوتا ہے فتحت ابواب الجنة ”جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں“ اور غلقت ابواب جهنم ’’ دوزخ کے دروازے بند کر دیئے […]

عذابِ قبر اور برزخی زندگی

تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی سوالات: ۱۔ عذابِ قبر سےکیا مراد ہے ؟ اس کا تعلق روح سے ہوتا ہے یا بدن بھی ملوث ہوتا ہے؟ ۲۔ اگر قبر میں جسم کو بھی عذاب ہوتاہے تو پھر اُخروی عذاب کے کیا معنی ہیں؟ ۳۔ازروئے قرآن زندگیاں دو ہیں، دنیا کی زندگی اور آخرت […]

1 644 645 646 647 648 650
1