مُتَنَفِّل کی اقتداء میں مُفْتَرِض کی نماز
تحریر: حافظ ابو یحییٰ نور پوری متعدد صحیح روایات سے یہ بات ثابت ہے کہ نفل پڑھنے والی کی اقتداء میں فرض پڑھنے والوں کی نماز صحیح ہے لیکن احناف (دیوبندی و بریلوی حضرات) صحیح احادیث کی کھلم کھلا مخالفت کرتے ہوئے اس بات کی تقلین کرتے ہیں کہ نفل پڑھنے والے کی اقتداء میں […]
اعمال ایمان میں داخل ھیں
تحریر:غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سلف صالحین اور ان کے مخالف مُرْجِیٔ (حنفی) فرقہ میں ایمان کے مسائل میں سب سے زیادہ اختلاف اسی مسئلہ میں تھا کہ اعمال ایمان میں داخل ہیں یا نہیں، اسلاف یعنی صحابہ و تابعین کا مذہب یہ تھا کہ ایمان قول و عمل کا نام ہے ، وہ اس […]
حجراسود اور حضرت عمر رض کی دعوت توحید
((انّ عمر بن الخطّاب رضی اللہ عنہ قال للرّکن؛ أما واللّٰہ انّی لأعلم أنک حجر، لا تضرّ ولا تنفع ، ولولا أنی رأیت رسول اللّٰہ صلّی اللہ علیہ وسلم استلمک ما استلمک، فاستلمہ، ثمّ قال؛ ما لنا و للرّمل ؟انّما کنّا راءینا المشرکین ، وقد أھلکھم اللّٰہ، ثمّ قال ؛ شییٔ صنعہ النّبیّ صلی اللہ […]
اجماع معصوم دلیل ہے
تحریر: حافظ ابو یحییٰ نور پوری حافظ ابن الجوزی مشہور حنفی علی بن محمد الدامغانی کے بارے میں لکھتے ہیں: ” اس نے امام ابوحنیفہ، ابو یوسف اور محمد بن حسن شیبانی کے علاوہ کسی کی رائے کو فیصلہ کن ماننے سے انکار کردیا ہے اور اپنی مجلس میں باآوازِ بلند یہ اعلان کردیا […]
رمضان کےروزوں کی قضا
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری سوال: کیا رمضان میں کسی عذر کی بنا پر چھوڑے گئے روزوں کی قضائی رمضان کے فوراً بعد دینا ضروری ہے؟ جواب: رمضان کے چھوڑے گئے روزوں کی قضائی پے در پے مستحب تو ہے ، ضرور ی نہیں ، کیونکہ: ➊ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: ﴿فَعِدَّۃٌ مِّنْ أَیَّامٍ […]
تبرکات کی شرعی حیثیت
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری یہ نہایت اہم مسئلہ ہے، کیونکہ بسا اوقات اس کی وجہ سے توحید کے منافی اقوال و افعال سرزد ہو جاتے ہیں، اولیاء و صلحاء کی عبادت کا بنیادی سبب ان کی ذات، آثار اور قبور کو متبرک سمجھنا تھا، شروع میں انہوں نے ان کے جسموں کو تبرک […]
نا اُمیدی گمراہ لوگوں کا شیوہ
تحریر: ابوعبداللہ نا امیدی جائز نہیں ، کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کے بارے میں دو طریقے سے سوءِ ظن ہے: ➊ ”نا امید آدمی سمجھتا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ کام نہیں کر سکتا ، حالانکہ وہ ہر چیز پر ہر وقت قادر ہے ۔ ➋ وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کو ناقص سمجھتا ہے […]
کیا قہقہہ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
تحریر : غلام مصطفے ظہیر امن پوری اگر کوئی نماز میں ہنس پڑے تو نماز ہی ٹوٹے گی، وضو نہیں ٹوٹے گا، کیونکہ : دلیل نمبر ➊ ◈ حافظ ابن المنذر (م : 318ھ) لکھتے ہیں : أجمع أهل العلم على أن الضحك فى غير الصلاة لا ينقض الطهارة ولا يوجب وضوءا أجمعوا على أن […]
آؤ عمل کریں !
تحریر: غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری نماز سے متعلق مذید احکامات عمل نمبر ۱: سفر سے واپسی پر گھر جانے سے پہلے مسجد میں دو رکعتیں انسان زندگی کے اس سفر میں کئی سفر کرتا ہے ، اس حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رہنمائی یہ ہے کہ سفر سے واپسی پر […]
حدیث کو قرآن پر پیش کرنا
تحریر : غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ منکرین حدیث درحقیقت منکرین قرآن ہیں، ان کے عدم فہم و علم کے بارے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے : يقرؤون القرآن، لايجاوز حلوقهم و حناجرهم، يمرقون من الدين مروق السهم من الرمية . ” وہ قرآن پڑھیں گے، […]
قصہ ایک طالب علم کا۔۔۔۔
تحریر: حافظ ابو یحییٰ نور پوری پیارے بچو ! سفر تو آپ بھی کرتے رہتے ہیں ، لیکن میں آج آپ کو ایک عجیب و غریب سفر کی داستان سنانا چاہتا ہوں، امید ہے کہ جہاں یہ واقعہ آپ کی معلومات میں اضافے کا سبب بنے گا ، وہاں نہایت سبق آموز بھی ہوگا۔ […]
بسم اللہ اونچی آواز سے پڑھنا
تحریر: حافظ زبیر علی زئی ❀ عن عبدالرحمٰن بن أبزيٰ قال : صليت خلف عمر فجهر بسم الله الرحمٰن الرحيم عبدالرحمٰن بن ابزی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: میں نے عمر رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی، آپ نے بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ اونچی آواز سے پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه 412/1 ح […]
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو اللہ تعالیٰ نے سیدنا ابوہریرہؓ کو نبی کریم ﷺ کی دعا کی وجہ سے عظیم حافظہ عطا فرمایا تھا ۔ ایک دفعہ مروان بن الحکم الاموی نے ان کچھ حدیثیں لکھوائیں اور اگلے سال کہا کہ وہ کتاب گم ہوگئی ہے ، وہی حدیثیں دوبارہ لکھوادیں۔ انہوں نے وہی حدیثیں دوبارہ […]
شک و شبہ والے امور سے اجتناب بہتر ہے
تحریر : خادم حسین پردیسی بے عیب نعمتوں سے اعراض کر کے شک و شبہ والی باتوں میں گرفتار کیوں ہوا جائے ؟ شریعت ہر مسلمان کو اس کا حکم دیتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرے اور اپنے دامن کو گناہوں کی آلودگی سے محفوظ رکھے۔ لیکن کچھ امور ایسے ہیں جو […]